جدہ میں آرامکو میں آگ  کے شعلے اب بلند ہورہے ہیں

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے ظالمانہ ہوائی حملوں اور یمن کے محاصرے کے جواب میں کل سعودی عرب کے متعدد فوجی اور اقتصادی ٹھکانوں پر میزائلوں اور ڈرونز سے حملے کئے ، جن میں جدہ میں آرامکو تیل ریفائنری بھی شامل ہے جس میں آگ کے شعلے اب بھی بلند ہورہے ہیں۔

                

News Code 1910283

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 12 =