آرامکو
-
سعودی عرب میں امریکی پیٹرولیم اثاثے یمنی میزائلوں کے نشانے پر
سعودی عرب میں امریکی پیٹرولیم اثاثوں پر انصار اللہ کے حملوں کی صورت میں دنیا میں تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوسکتا ہے۔
-
جدہ میں آرامکو میں آگ کے شعلے اب بلند ہورہے ہیں
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے ظالمانہ ہوائی حملوں اور یمن کے محاصرے کے جواب میں کل سعودی عرب کے متعدد فوجی اور اقتصادی ٹھکانوں پر میزائلوں اور ڈرونز سے حملے کئے ، جن میں جدہ میں آرامکو تیل ریفائنری بھی شامل ہے جس میں آگ کے شعلے اب بھی بلند ہورہے ہیں۔
-
یمنی فوج کے حملے میں جدہ میں آرامکوآئل ریفائنری مکمل طور پر تباہ ہوگئی
یمنی فورسز نے یمن پر سعودی عرب کے ظالمانہ اور مجرمانہ ہوائي حملوں کے جواب میں جدہ میں سعودی عرب کی تیل کمپنی آرامکو کو میزائل سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں جدہ میں آرامکو کی تنصیب آگ لگنے سے مکمل پر طور پر تباہ ہوگئی ۔