جارح سعودی اتحاد
-
سعودی اتحاد کی صنعا ایئرپورٹ کے فلائٹ آپریشن میں رکاوٹ شرمناک ہے، یمنی نائب وزیر خارجہ
یمن کی نیشنل سالویشن گورنمنٹ کے نائب وزیر خارجہ نے صنعاء کے ہوائی اڈے کے معمول کے آپریشن میں سعودی اتحاد کی رکاوٹوں اور اس ہوائی اڈے پر معمول کی پروازوں کے تعطل کو عالمی برادری کے لیے شرمندگی کا باعث قرار دیا۔
-
3ہزار سے زائد یمنی بچے کینسر میں مبتلا
سعودی عرب اور امریکہ کی یمن پر جارحیت، محاصرہ اور غیر روایتی ہتھیاروں کے استعمال کے نتیجے میں ان مریضوں کی تعداد 300 سے بڑھ کر 700 تک پہنچ گئی ہے۔
-
یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملوں کا سلسلہ جاری
جارح سعودی اتحاد نے یمن میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کرتے ہوئے صوبہ الحدیدہ سمیت مختلف علاقوں میں متعدد حملے کیے ہیں
-
سعودی جارح اتحادیوں کے حملے میں 9 یمنی شہری شہید اور زخمی
ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے صوبہ صعدہ پر جارح سعودی اتحادیوں کے حملے میں 9 افراد شہید اور زخمی ہوئے۔
-
سعودی حکام سے ’’وکی پیڈیا‘‘ کے مصنفین بھی محفوظ نہ رہے
باخبر ذرائع نے ویکیپیڈیا کے ایک مصنف زیاد السفیانی کی سعودی حکام کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات کی وجہ سے گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔
-
یمن میں 2014 کا انقلاب امریکا کو روکنے کے لیے ضروری تھا، عبد الملک حوثی
انصار اللہ یمن کے سربراہ نے 21 ستمبر کو ہونے والی تاریخی فتح کا ذکر کرتے ہوئے تاکید کی کہ اس فتح نے یمنی قوم کو نجات دلائی اور یہ انقلاب مذہبی، اخلاقی اور قومی لحاظ سے عوام کے لیے فائدہ مند تھا۔
-
21 ستمبر کویمن میں انقلاب کی سالگرہ منائی جائے گی؛
جارح قوتیں اپنے مقاصد میں ناکام ہوچکیں ہیں/ یمن کی سلامتی سب کے مفاد میں ہے، عبد الملک الحوثی
صنعاء میں سعودی حمایت یافتہ حکومت کے خلاف 21 ستمبر کے انقلاب کی آٹھویں سالگرہ کی مناسبت سے ایک شاندار فوجی پریڈ کا انعقاد کیا گیا، انصار اللہ کے سربراہ نے سعودی اتحاد کی اپنے مقاصد میں ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یمن کی سلامتی اور استحکام اس کے تمام پڑوسیوں کے مفاد میں بھی ہے۔