جائے شہادت
-
شہید سید حسن نصراللہ کی جائے شہادت پر عقیدت مندوں کا جم غفیر، فضا سوگوار+ ویڈیو
بیروت کے جنوبی مضافات میں سید حسن نصر اللہ کی جائے شہادت کی زیارت کے لیے لبنان بھر سے مداحوں کا سیلاب امڈ آیا۔
-
لبنان کے شہداء صیہونی رجیم کی بربریت کا نشانہ بنے، ایرانی سفیر
لبنان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے سید حسن نصر اللہ کی جائے شہادت پر حاضری دیتے ہوئے کہا کہ لبنانی شہداء صیہونی حکومت کی بربریت کا شکار ہوئے۔
-
سید حسن نصراللہ کی جائے شہادت پر عوام کا جم غفیر، فضا لبیک یا نصر اللہ کے نعروں سے گونج اٹھی
بیروت کے مضافات میں سید حسن نصر اللہ کی جائے شہادت پر شہریوں کی ایک بڑی تعداد نے حاضری دی اور سید مقاومت کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
جنرل قاآنی نے شہید سلیمانی اور المہندس کے جائے شہادت کا دورہ اور شہید کمانڈروں کو خراج عقیدت پیش کیا
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر نے پیر کے روز عراق کا دورہ کیا۔ اس دوران وہ شہید قاسم سلیمانی اور شہید المہندس کی جائے شہادت پر بھی گئے۔