تہران ریاض
-
تہران اور ریاض کے قریبی تعلقات سے دونوں ممالک سمیت پورے خطے کو فائدہ پہنچےگا، ایرانی نائب وزیر خارجہ
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان خوشگوار تعلقات سےنہ صرف دونوں ممالک بلکہ پورے مغربی ایشیا کو فائدہ پہنچے گا۔
-
ریاض میں "ایرانی سفارتخانے" کا افتتاح کل ہوگا، ایرانی وزارت خارجہ کی تصدیق
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ منگل کو جدہ میں ایرانی قونصل خانہ اور او آئی سی دفتر بھی دوبارہ کھول دیا جائے گا۔
-
پاکستانی وزیراعظم کی ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ؛
ایران اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی معاہدہ علاقائی استحکام کو تقویت دے گا
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کو تہران اور ریاض کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
تہران–ریاض کے مابین تعلقات کا باضابطہ آغاز
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے چین میں صحافیوں سے گفتگو میں کہاکہ دونوں ممالک کے درمیان بہت اچھے اور تعمیری مذاکرات ہوئے، مزید کہا کہ آج سے ایران اور سعودی عرب کے درمیان باضابطہ تعلقات شروع ہو گئے ہیں۔
-
تہران-ریاض معاہدہ خطے کے لیے گیم چینجر ہوگا، سابق سعودی انٹیلی جنس چیف
سعودی انٹیلی جنس کے سابق سربراہ ترکی الفیصل نے تاکید کی کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ اہم علاقائی پیش رفتوں پر اثرات مرتب کرے گا اور امید ظاہر کی کہ یہ معاہدہ خطے کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا۔
-
تہران-ریاض معاہدے نے صہیونی لابی کے چیف ڈائریکٹر کی نیندیں اڑا دیں
واشنگٹن میں ایران مخالف صہیونی لابی سمجھے جانے والے تھنک ٹینک "فاؤنڈیشن فار ڈیفنس آف ڈیموکریسیز" کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے تہران اور ریاض کے درمیان ہونے والے معاہدے پر ردعمل کا اظہار کیا۔
-
چین کی میزبانی میں جاری مذاکرات کے نتائج کا اعلان؛
ایران اور سعودی عرب کا سفارتی تعلقات کی بحالی پر اتفاق+اعلامیہ جاری
چین- ایران اور سعودی عرب نے دو ماہ کے اندر تعلقات کی بحالی اور دہائی سے بند سفارت خانے دوبارہ کھولنے پر اتفاق کیا ہے۔