تنقید
-
یورپ یونین اپنے فیصلوں میں آزاد نہیں، امریکہ کے اشاروں پر ناچتی ہے، امام جمعہ تہران
تہران کے امام جمعہ نے کہا کہ آج یورپی یونین ایک آزاد سیاسی ادارہ نہیں ہے بلکہ یورپ کے مفادات امریکی خودپسندی کی بھینٹ چڑھ گئے ہیں۔
-
غزہ پر اسرائیلی نسل کشی کے دوران اقوام متحدہ مکمل طور پر 'غیر فعال' رہی ہے، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اس حقیقت پر افسوس کا اظہار کیا ہے کہ اقوام متحدہ اپنے اہداف کی تکمیل میں ناکام رہی ہے اور غزہ میں اسرائیلی نسل کشی کے خلاف ایک غیر فعال پلیٹ فارم بن چکی ہے۔
-
امریکہ دنیا کے لیے سب سے بڑا ایٹمی خطرہ ہے، چین
چینی وزارت دفاع کے ترجمان نے زور دے کر کہا کہ جب ممکنہ جوہری جنگ کے خطرات کی بات کی جائے تو امریکا دنیا کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔
-
نیتن یاہو نے غزہ جنگ میں شکست کے لئے فوج کو ذمہ دار ٹھہرایا
صیہونی رجیم کے انتہا پسند وزیر اعظم نے اپنے خلاف تنقید سے بچنے کے لئے فوج کو غزہ کی جنگ میں ناکامی کا ذمے دار ٹھہرایا۔
-
سپاہ پاسداران کی قربانیوں نے داعش کو یورپ اور امریکہ میں داخل ہونے سے روکا، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اگر خطے میں سپاہ پاسداران انقلاب کی انسداد دہشت گردی کے لئے قربانیاں نہ ہوتیں تو داعش کی دہشت گردی یورپ کو اپنی لپیٹ میں لے چکی ہوتی۔
-
شام کے حوالے سے سلامتی کونسل کے دوہرے معیار پر ایران کی تنقید
شام کے کیمیائی ہتھیاروں پر مسلسل اجلاسوں کے انعقاد پر تنقید کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا کہ اس طرح کے اجلاس سے اس شبہ کو تقویت ملتی ہے کہ یہ دمشق کے خلاف الزامات کی سیاسی تکرار ہے۔