تخت روانچی
-
نیویارک، جوہری معاہدے کے حوالے سے ایران اور یورپی یونین کے رہنماوں کی ملاقات
ایرانی معاون وزیرخارجہ نے نیویارک میں جوہری معاہدے کے حوالے سے یورپی یونین کے رہنما اینریکے مورا سے ملاقات کی ہے۔
-
خلیج فارس کے ممالک سے تعلقات اولین ترجیحات میں شامل ہیں، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے اعلی اہلکار نے خلیج فارس کے کنارے واقع ممالک کے نمائندوں کے ساتھ اجلاس کے دوران کہا کہ خلیج فارس کے ممالک سے تعلقات میں اضافہ ایران کی ترجیحات میں شامل ہے۔
-
ایران کا صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کا مطالبہ/ ایران کا جواب دینے کا حق محفوظ
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے نام اپنے خط میں شام میں اسرائيل کے دہشت گردانہ حملے میں ایران کے دو فوجی مشیروں کی شہادت کی مذمت کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
-
افغانستان کو بہت بڑے انسانی بحران اور المیہ کا سامنا ہے
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ افغانستان کو بہت بڑے انسانی بحران کا سامنا ہےاگر صورتحال پر قابو نہ پایا گیا تو افغانستان اقتصادی اور سماجی لحاظ سے تباہ ہوجائےگا
-
جوہری ہتھیار رکھنے والے ممالک بہانہ، جواز اور توجیہ کی تلاش کررہے ہیں
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ جوہری ہتھیار رکھنے والے ممالک نے 1970 میں جوہری ہتھیاروں سے غیر مسلح ہونے کا وعدہ کیا تھا لیکن بدقسمتی سے وہ اس وعدے پر عمل نہیں کررہے ہیں۔