بنی گينٹز
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
طوفان الاقصی کے بعد صہیونی حکام میں شدید اختلافات
طوفان الاقصی کے بعد نتن یاہو اور بنی گینتز کے درمیان پہلے سے جاری اختلافات میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
-
صہیونی حکومت میں شگاف مزید بڑھ گیا، بنی گینٹز کے دورہ امریکہ کا بائیکاٹ
صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق نتن یاہو کی جنگی کابینہ کے رکن بنی گینٹز کے دورہ امریکہ کے دوران اسرائیلی سفارت خانے کی جانب سے کوئی تعاون نہیں کیا جائے گا۔
-
نتن یاہو کی مشکلا ت میں اضافہ، کابینہ تحلیل کرنے کے مطالبات بڑھ گئے
صہیونی وزیراعظم کی من مانی اور وزراء کے درمیان بداعتمادی میں اضافے کی وجہ سے اسرائیلی کابینہ کی تحلیل کے امکانات بڑھ گئے ہیں
-
صہیونی کابینہ میں شدید اختلافات، وزیرجنگ اور فوجی سربراہ کا نتن یاہو کے ساتھ پریس کانفرنس کرنے انکار
غزہ میں مسلسل ناکامی کے بعد نتن یاہو کی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے یووا گیلانت اور بنی گینٹز نے وزیراعظم کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت سے انکار کردیا
-
غزہ کے واقعات بیروت میں بھی تکرار ہوسکتے ہیں، بنی گینٹز کی ہرزہ سرائی
صہیونی وزیرجنگ نے حماس کے خلاف غزہ میں جنگ جاری رکھنے کا ارادہ ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کے واقعات بیروت میں بھی تکرار ہوسکتے ہیں۔
-
اسرائیل کے وزیر جنگ کا سعودی عرب کا دورہ
فلسطین الیوم نے فاش کیا ہے کہ اسرائیل کے وزیر جنگ نے سعودی عرب کا دورہ کیا ہے۔