ایٹمی پروگرام
-
ایرانی صدر سے جواب موصول ہوگیا، سربراہ آئی اے ای اے
عالمی توانائی ایجنسی کے سربراہ گروسی نے کہا ہے کہ ایرانی صدر کی طرف سے جواب موصول ہوگیا ہے۔
-
ایران ایٹمی ہتھیار نہیں بنارہا ہے، امریکہ
امریکی حکام نے اعتراف کیا ہے کہ ایران ایٹمی ہتھیار بنانے کی کوشش نہیں کررہا ہے۔
-
ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں امریکی اور صہیونی حکام کی میٹنگ جولائی میں ہوگی
امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق واشنگٹن اور تل ابیب حکام کے درمیان ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں میٹنگ ہوگی۔
-
ایرانی صدر کا الجزائری چینل "الاخباریہ" کو انٹرویو؛
الجزائر کے ساتھ تعلقات کے وسیع مواقع موجود، صہیونی جارحیت کا جوابی ردعمل مزید وسیع ہوسکتا ہے
صدر رئیسی نے الجزائر کے سرکاری چینل کو انٹرویود دیتے ہوئے کہا الجزائر کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی تعلقات کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔
-
قطر کے وزیر اعظم اور امریکہ سلامتی کے مشیر کے درمیان ایرانی ایٹمی پروگرام پر تبادلہ خیال
محمد بن عبد الرحمن آل ثانی اور جیک سالیوان نے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
پابندیوں کے سائے میں جوہری پروگرام کی پیشرفت دوسرے شعبوں کے نمونہ ہے، صدر رئیسی
جوہری مصنوعات کی نمائشگاہ کے دورے کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جوہری پروگرام میں پیشرفت کرکے ثابت کیا کہ پابندیوں کو فرصت میں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔
-
شہید جوہری سائنسدانوں کا لہو نوجوانوں کو علمی جہاد کے لئے دوگنا حوصلہ دیتا ہے، امیر عبداللہیان
دو ایرانی ایٹمی سائنسدانوں کی شہادت کی برسی کے موقع پر وزیر خارجہ نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ان دونوں عزیز شہداء کا لہو ملک کے باشعور نوجوانوں کے لیے اپنے سائنسی جہاد کو جاری رکھنے کا دوگنا محرک ہے۔
-
ایرانی صدر رئیسی کا الجزیرہ کو انٹرویو؛
جوہری سمجھوتے کا حتمی فیصلہ امریکہ پر منحصر ہے، مذاکرات کے دوران اعتماد سازی کرنا ہوگی
ایران کے صدر نے شنگھائی تنظیم کے سربراہی اجلاس کی سائڈ لائن پر الجزیرہ نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ایٹمی معاہدے تک پہنچنے کا حتمی فیصلہ امریکہ پر منحصر ہے جبکہ اسے 2015 کے جوہری معاہدے کی بحالی کے لئے جاری مذاکرات کے دوران اعتماد سازی کے اقدامات کرنے ہوں گے۔