ایم ڈبلیو ایم پاکستان
-
عزاداری سید الشہداء پر کسی قسم کی قدغن برداشت نہیں کریں گے، ایم ڈبلیو ایم پاکستان
عزاداری کسی مذہب اور مکتب کے خلاف نہیں ہے، یہ طاغوت کے خلاف احتجاج ہے اور ہمیشہ جاری رہے گا، عزاداری پر لگائے جانے والی قدغنیں یزید کے دور سے لگتی آئی ہیں، آج تک عزاداری کوئی نہیں روک سکا۔
-
سربراہ ایم ڈبلیو ایم علامہ راجہ ناصر عباس کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت
اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ اور فردوس شمیم نقوی کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔
-
قومی اسمبلی کی نشست این اے 37 سے ایم ڈبلیو ایم امیدوار حمید حسین کامیاب
ایم ڈبلیو ایم امیدوار انجینئر حمید حسین نے 58650 ووٹ حاصل کئے جبکہ پیپلز پارٹی کے ساجد حسین طوری 54384 ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر رہے جبکہ جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے مولوی عصمت اللہ نے 23815 ووٹ حاصل کئے۔
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنما کی مہر نیوز سے گفتگو؛
پاکستانی عوام اب غلامی کی زندگی گزارنا نہیں چاہتے/ پاکستان کو امام خمینیؒ جیسے رہنما کی ضرورت ہے
علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ پاکستانی عوام اب مزید غلامی کی زندگی گزارنا نہیں چاہتے ہیں اور پاکستان میں بسنے والے غیر مسلم حتی ہندو بھی امام خمینیؒ کی شجاعت، عدالت اور انقلابی شخصیت کی مثال دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ پاکستان کو امام خمینیؒ جیسے رہنما کی ضرورت ہے۔
-
اسرائیلی مظالم کیخلاف دنیا بھر کے ہر باضمیر انسان کو بولنا چاہئے، ایم ڈبلیو ایم پاکستان
نصیر آباد میں ایک دورے کے دوران ایم ڈبلیو ایم کے رہنماء نے کہا کہ رہبر کبیر حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے عالمی یوم القدس کا اعلان کرکے قبلہ اول بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کی تحریک آزادی میں نئی روح پھونک دی۔
-
غلامی قبول نہیں، ہماری آزاد خارجہ پالیسی ہونی چاہیے، سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان
عمران خان سے ملاقات کے بعد علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہاکہ ملک کے اندر رجیم چینج کا منصوبہ بنایا گیا تھا، ہمیں دنیا کے کسی ملک کی غلامی قبول نہیں، ہماری آزاد خارجہ پالیسی ہونی چاہیے۔
-
اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا معاملہ، عمران خان آج علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ملاقات کریں گے
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وزیر اعلی پنجاب پرویزالہیٰ کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کے معاملے پر عمران خان آج شام زمان پارک میں علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ملاقات کریں گے۔
-
عمران خان: وزیراعلیٰ پنجاب اعتماد کا ووٹ لیں گے/وزیراعلیٰ کو اعتماد کا ووٹ نہیں دیں گے،ایم ڈبلیو ایم
پاکستانی سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ وزیراعلیٰ اعتماد کا ووٹ لیں گے، کوئی کسی ابہام کا شکار نہ ہو۔
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کا وزیراعلیٰ پنجاب کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا فیصلہ
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے اعتماد کے ووٹ کے معاملے پر ایم ڈبلیوایم پولیٹیکل کونسل نے مشاورت کے بعد اہم فیصلہ کیاہے۔
-
سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس کی قیادت میں وفد کی عمران خان سے ملاقات
چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ ملکی ترقی کی پائیدار بنیادوں کیلئے آئین و قانون کی بالادستی کا حصول لازمی جزو ہے۔ عمران خان نے کہا کہ میں تمام شعبہ ہائے زندگی اور مکاتبِ فکر سے اپیل کرتا ہوں کہ آگے بڑھ کر پاکستان کو دستور و قانون کی راہ پر چلانے کی تحریک میں اپنا کردار ادا کریں۔
-
ایم ڈبلیو ایم کے وفد کی عمران خان سے ملاقات/گولیاں حق پرستوں کو حق کے راستے سے نہیں ہٹا سکتیں
عمران خان نے علامہ احمد اقبال رضوی کی آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ علامہ احمد اقبال رضوی کا کہنا تھا کہ گولیاں حق پرستوں کو حق کے راستے سے نہیں ہٹا سکتیں، مجلس وحدت مسلمین ملک کو امریکی غلامی سے نجات دلانے کیلئے تحریک انصاف کے شانہ بشانہ کھڑی رہے گی۔
-
پاکستانی زائرین کی مشکلات کے حل کے لئے وزیر خارجہ عراقی حکومت سے فی الفور رابطہ کرے، ایم ڈبلیو ایم
علامہ مقصود ڈومکی نے کہاکہ چہلم شہدائے کربلا کے عالمی اجتماع کے موقع پر پاکستان کے لاکھوں زائرین کےلئے مشکلات ایجاد کرنا افسوسناک ہے پاکستانی حکومت کی یہ ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ اپنے ملک کے شہریوں کے حقوق اور مذہبی عبادات کے سلسلے میں مکمل تعاون کرے اور عراقی حکومت سے اس سلسلے میں فی الفور رابطہ کرے۔
-
کوئی بھی صاحب ایمان ملعون سلمان رشدی کے لیے ہمدردانہ جذبات نہیں رکھ سکتا،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ کوئی بھی صاحب ایمان ملعون سلمان رشدی کے لیے ہمدردانہ جذبات نہیں رکھ سکتا۔
-
پاکستان تاریخ کے نازک ترین دورسےگزر رہاہے/ہمیں اپنے وطن کی خاطر اپنی اناؤں کو بھی قربان کرنا ہو گا
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے عید الاضحی کے بابرکت موقع پر اپنے پیغام میں امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کی ہے۔