ایمرجنسی
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ واپس لیں، ورنہ بہت نقصان ہو گا، بیرسٹر گوہر
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ بیرسٹر گوہر نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی مذمت کی ہے۔
-
ٹرمپ نے امریکہ کے بجلی کے نظام کے تحفظ کے لیے ہنگامی حالت نافذ کردی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک صدارتی حکم نامے پر دستخط کرتے ہوئے ملک کے بجلی کے نظام کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے ملک بھر میں ہنگامی حالت کا اعلان کردیا ہے۔
-
کولمبیا کے صدر کا بڑا فیصلہ، ملک میں اقتصادی ایمرجنسی کا اعلان
کولمبیا کے صدر گوسٹاؤ پیٹرو نے ملک میں آئندہ 30 دنوں کے لیے اقتصادی ہنگامی حالت نافذ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔