بھارتی وزیر خارجہ نے امریکی ٹیرف کو غیر منصفانہ اور بلاجواز کو قرار دیتے ہوئے کسانوں کے مفادات پر سمجھوتہ کرنے سے انکار کردیا ہے۔