ایران-سعودی تعلقات
-
سعودی وزیر خارجہ 7 سال بعد تہران میں، ایران-سعودی وزرائے خارجہ میڈیا کی توجہ کا مرکز
ایران اور سعودی وزرائے خارجہ اس وقت ایرانی وزارت خارجہ میں پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
-
سعودی وزیر خارجہ کی عبداللہیان سے ملاقات، جلد ایران کے دورے کا اعلان
سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے ایرانی ہم منصب سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ امیر عبداللہیان کی دعوت پر جلد تہران کا دورہ کروں گا۔
-
پارلیمانی کمیشن برائے خارجہ پالیسی کے سربراہ کی مہر نیوز سے گفتگو؛
ایران سعودی تعلقات، سفارتی مشن کی بحالی تکمیل کے مراحل میں ہے
ایرانی پارلیمنٹ کی کمیشن برائے قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کے سربراہ وحید جلال زادہ نے کہا ہے کہ بنیادی مراحل طے کرنے کے بعد دونوں ممالک سفارت خانے کھولیں گے اور سفیر تعیینات کریں گے۔
-
ایران اور سعودی تعلقات میں بہتری سے ہمیں مایوسی ہوئی، سربراہ سی آئی اے
امریکی انٹیلی جنس ادارے سی آئی اے کے سربراہ ولیم بیل برٹز نے سعودی عرب کے ولی عہد شاہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ امریکہ سعودی عرب کے ایران اور شام کے ساتھ بڑھتے ہوئے تعلقات سے مایوس اور ناامید ہورہا ہے۔
-
بیجنگ؛ ایران، سعودی عرب اور چین کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
ایران، سعودی عرب اور چین کے وزرائے خارجہ کے مابین چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ملاقات ہوئی ہے۔
-
ایران اور پاکستانی وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو؛
ایران-سعودی تعلقات کی بحالی پورے خطے کے لیے امن، خوشحالی اور ترقی کے لیے مددگار ثابت ہوگی
پاکستانی وزیر خارجہ نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کو دونوں ممالک کی قیادت کی دانشمندی اور دور اندیشی کا ثبوت قرار دیا۔