ایران اور شام
-
دنیا کو امریکی ظالمانہ نظام سے چھٹکارا مل رہا ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے ماسکو میں چار ملکی مذاکرات کے دوران کہا کہ مضبوط شام ہی اس ملک کو دہشت گردی اور علیحدگی پسندوں سے نجات دلاسکتا ہے۔ شام میں امریکی افواج کی موجودگی سے صرف ملک کے قدرتی وسائل کی لوٹ مار میں اضافہ ہوگا۔
-
ایران اور شام کے درمیان 15 مفاہمتی دستاویزات پر دستخط
ایرانی صدر اور ان کے شامی ہم منصب نے تعاون کی 15مفاہمتی دستاویزات پر دستخط کیے جن میں ایران اور شام کے درمیان اسٹریٹجک اور طویل مدتی تعاون کا جامع پروگرام شامل ہے۔
-
شام میں دو ایرانی فوجی مشیروں کی شہادت؛ مناسب وقت اور جگہ پر بدلہ لیں گے، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام میں ایرانی دو فوجی مشیروں کی شہادت پر ردعمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان عظیم شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔
-
ایران سے انسان دوستانہ امداد کا چھٹا کارگو طیارہ شام کے شہر لاذقیہ پہنچ گیا
شام کے زلزلہ زدگان کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کی بشر دوستانہ امداد لے جانے والا چھٹا کارگو طیارہ جمعے کے دن شام کے شہر لاذقیہ کے بین الاقوامی ایئر پورٹ پہنچ گیا۔
-
ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے میں اموات 17 ہزار سے تجاوز کرگئیں
ایسے وقت میں 65 سے زائد ممالک سے امداد ترکیہ پہنچ چکی ہے جب شام کی سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کے سربراہ کے مطابق ایران، متحدہ عرب امارات، روس اور بھارت سے انسانی امداد لے جانے والے صرف 4 طیارے بشمول عراق کے 2 طیارے شام بھیجے گئے ہیں۔
-
شام کے حوالے سے سلامتی کونسل کے دوہرے معیار پر ایران کی تنقید
شام کے کیمیائی ہتھیاروں پر مسلسل اجلاسوں کے انعقاد پر تنقید کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا کہ اس طرح کے اجلاس سے اس شبہ کو تقویت ملتی ہے کہ یہ دمشق کے خلاف الزامات کی سیاسی تکرار ہے۔
-
ایران اور شام کے ساتھ مل کر یوکرینی جرائم کی تحقیقات کے لئے عدالت قائم کریں گے، روسی تحقیقاتی کمیٹی
روسی تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ نے اعلان کیا کہ ایران، شام اور بولیویا جیسے غیر جانبدار ممالک کے ساتھ مل کر یوکرینی افواج کے جرائم کی چھان بین کے لئے عدالت قائم کریں گے۔