ایران اور آئی اے ای اے
-
آئی اے ای اے امریکہ اور صہیونی حکومت کے غیرقانونی حملوں کی واضح اور سخت مذمت کرے، ایران کا مطالبہ
عالمی جوہری ایجنسی میں ایران کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ ایران کی پرامن پرامن جوہری تنصیبات پر حملہ عالمی قوانین، اقوام متحدہ کے منشور اور ایجنسی کے بنیادی اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
-
یورینیم افزودگی کو مکمل طور پر ختم کرنے کی کوئی تجویز قابل قبول نہیں، ایرانی وزیر خارجہ
سید عباس عراقچی نے زور دے کر کہا کہ ایران کسی بھی ایسے معاہدے کو غداری سمجھتا ہے جس کے تحت افزودگی کی شرح صفر تک کم کی جائے، اسے کسی صورت قبول نہیں کرے گا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ اور آئی اے ای اے کے سربراہ کی نیویارک میں اہم ملاقات
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس کے موقع پر بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کے سربراہ گروسی سے ملاقات کی۔