ایرانی وزیر داخلہ
-
ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی اعلی سطح کے وفد کے ہمراہ پاکستان کے دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے
ایرانی وزیر داخلہ اور وفد کا وفاقی وزیر محسن نقوی نے استقبال کیا اور آمد پر خیر مقدم کیا جبکہ وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کو گلدستہ پیش کیا۔
-
ایران پہلے سے زیادہ بہادری کے ساتھ چیلنجز کا مقابلہ کر رہا ہے، ایرانی وزیر داخلہ
ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے کہا ہے کہ دانشمندانہ قیادت، عوامی بیداری اور شہدائے اقتدار کی قربانیوں کی بدولت ایران آج پہلے سے کہیں زیادہ طاقت اور استقامت کے ساتھ تمام خطرات اور چیلنجز کے سامنے کھڑا ہے۔
-
امن کے بغیر سرمایہ کاری بے معنی ہے، ایرانی وزیر داخلہ
ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے داخلہ و عوامی سلامتی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کثیرالجہتی تعاون اور علاقائی شراکت داری کی اہمیت پر زور دیا۔
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر زور
ایران کے وزیرِ داخلہ اسکندر مومنی نے کہا ہے کہ ایران افغانستان کے ساتھ تعلقات کے فروغ اور مزید گہرائی پیدا کرنے کا خواہاں ہے۔