ایرانی عدلیہ
-
شہید اسماعیل ہنیہ پر حملہ، مقدمہ درج، تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے، ایرانی عدالتی ترجمان
ایرانی عدلیہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ شہید اسماعیل ہنیہ پر حملے کے فورا بعد عدالت کے سربراہ کے حکم سیکورٹی فورسز موقع پر پہنچ گئیں اور تحقیقات شروع کیں۔
-
دس کلومیٹر غدیری دسترخوان، عدلیہ کے سربراہ کی شرکت
حجت الاسلام محسن اژہ ای نے دس کلومیٹر غدیری دسترخوان پر شرکت کرتے ہوئے عوام سے ملاقات کی اور ان کی شکایات سنیں۔
-
صدارتی امیدوار دشمن کو خوش کرنے والے بیانات سے گریز کریں، رہبر معظم
رہبر معظم نے عدلیہ کے عہدیداروں سے ملاقات کے دوران کہا کہ صدارتی امیدوار انتخابی مباحثوں کے دوران دشمن کو خوش کرنے والے بیانات سے گریز کریں۔
-
ایرانی عدلیہ کے سربراہ کی امیر قطر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے جوڈیشل سفارت کاری کے فروغ کے سلسلے میں قطر کے امیر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
عدلیہ کے سربراہ، عہدیداروں اور کارکنان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات؛
عدلیہ اسلامی نظام کے بنیادی ستونوں میں سے ایک ہے
رہبر معظم انقلاب نے فرمایا کہ عدلیہ کو لوگوں کے ساتھ اچھا سلوک کرنا چاہیے، اگر کورٹس میں جانے والوں کو ہچکچاہٹ کا سامنا کرنا پڑے تو خواہ اس کا کیس حل بھی ہوجائے تو وہ ٹوٹے دل کے ساتھ گھر لوٹ جائے گا۔ جس کا یقینا برا اثر پڑے گا۔
-
شہید بہشتی نے انصاف کا دامن نہیں چھوڑا اور وہ گروہی رجحانات سے کبھی متاثر نہیں ہوئے، صدر رئیسی
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے عدلیہ کی قومی کانفرنس سے خطاب میں شہید بہشتی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ بہشتی منفرد خصوصیات کے مالک تھے اور وہ گروہی رجحات سے بالکل بھی متاثر نہیں ہوتے تھے۔
-
ایران، حرم شاہچراغ پر حملے کے دو مجرموں کو "سرعام پھانسی" کی سزا
حرم شاہ چراغ (ص) میں دہشت گردی کے واقعے میں ملوث دو مجرموں کی تحقیقات مکمل ہونے اور قانونی کاروائی کے بعد مجرموں کو سر عام پھانسی کی سزا سنائی گئی ہے۔
-
ایرانی عدلیہ کے سربراہ اور حکام کی امام خمینیؒ کے مزار پر حاضری+ویڈیو
انقلاب اسلامی کے چوالیسویں عشرہ فجر کے دوسرے دن ایرانی عدلیہ کے سربراہ اور اعلیٰ حکام نے بانی انقلاب امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضری دے کر امام اور انقلاب سے اپنے عہد کی تجدید کی۔
-
انقلاب اسلامی کے چوالیسویں عشرہ فجر کے دوران تجدید عہد کا سلسلہ جاری؛
ایرانی عدلیہ کے سربراہ اور حکام کی امام خمینیؒ کے مزار پر حاضری
انقلاب اسلامی کے چوالیسویں عشرہ فجر کے دوسرے دن ایرانی عدلیہ کے سربراہ اور اعلیٰ حکام نے بانی انقلاب امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضری دے کر امام اور انقلاب سے اپنے عہد کی تجدید کی۔
-
برطانوی جاسوس علی رضا اکبری کو پھانسی دے دی گئی+تفصیلات
سابق ایرانی اہلکار علی رضا اکبری کو ہفتے کے روز برطانوی خفیہ ایجنسی کے لیے جاسوسی کے جرم میں پھانسی دے دی گئی۔
-
ایران نے اسرائیلی ایجنٹ ثابت ہونے والے چار افراد کو پھانسی دے دی+تفصیلات، ویڈیو
آج صبح صیہونی انٹیلی جنس سروس سے تعلق ثابت ہونے بلوائیوں کے نیٹ ورک کے ارکان کو پھانسی دے دی گئی۔