انخلا
-
عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا کا پہلا مرحلہ اس سال شروع ہوگا، عراقی وزیر دفاع
عراقی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ان کے ملک سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کا پہلا مرحلہ اس سال کے آخر میں شروع ہوگا جو 2025ء تک جاری رہے گا۔
-
فرانسیسی میڈیا کا صہیونی فوج کی جنین سے پسپائی کا دعوی! قابض فوج کی تردید
فرانسیسی خبر رساں ایجنسی نے اپنے نامہ نگاروں کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی فوج حملے کے 10 دن بعد جنین شہر اور کیمپ سے اپنے فوجیوں کو واپس بلا رہی ہے۔
-
عراق کو امریکی دباؤ سے نکلنے کے لئے دوست ممالک سے تعاون کرنا چاہیے، عراقی رہنما
عراق کی سیاسی جماعت فتح اتحاد کے رکن نے امریکی دباؤ سے نجات کے لیے دوست ممالک کے ساتھ بغداد کے تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔