امریکی بحریہ
-
بحیرہ عرب میں امریکی ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ، ایک اہلکار لاپتہ
امریکی بحریہ کے مطابق بحیرہ عرب میں ہنگامی لینڈنگ کرنے والے ایم ایچ-60 ایس سی ہاک ہیلی کاپٹر کے چار میں سے تین اہلکاروں کو بچا لیا گیا، جبکہ ایک لاپتہ اہلکار کی تلاش جاری ہے۔
-
تازہ ویڈیو سے امریکی بحریہ کی پردہ پوشی بے نقاب، جیرالڈ فورڈ میں آگ کی تباہ کاریوں کا انکشاف+ویڈیو
نئی ویڈیو کے مطابق امریکی بحریہ کے طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ میں لگنے والی آگ سرکاری دعووں سے کہیں زیادہ شدید تھی، جبکہ آگ بجھانے کا خودکار نظام بھی مبینہ طور پر ناکام ہوگیا تھا۔
-
امریکی نیوی کے ایٹمی طیارہ بردار جہاز میں آتشزدگی، تین اہلکار زخمی
امریکی طیارہ بردار جہاز آئزن ہاور میں آتشزدگی کے نتیجے میں عملے کے تین افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
امریکی ایٹمی آبدوز جنوبی کوریا کی بندرگاہ پر لنگر انداز، شمالی کوریا کی شدید تنقید
شمالی کوریا کی شدید تنقید اور علاقائی کشیدگی کے باوجود امریکی بحریہ کی ایٹمی آبدوز یو ایس ایس گرین ویل جنوبی کوریا کی اہم بحری بندرگاہ بسان پہنچ گئی ہے۔
-
امریکا بھی ایرانی ٹیکنالوجی کا معترف؛ شاہد-136 ڈرون کی کاپی بنا لی
امریکی بحریہ نے ایرانی ساختہ مشہور خودکش ڈرون شاہد-136 کی ریورس انجینئرنگ شدہ اپنے نئے ڈرون لوکاس (LUCAS) کا جنگی جہاز سے کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
خلیج فارس جنگی مشق؛ سپاہ پاسداران کا امریکی جنگی جہازوں کو سخت وارننگ
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی (IRGC) نے خلیج فارس اس سے ملحقہ جنوبی پانیوں میں بحری مشق کے دوران امریکی جنگی جہازوں کو سخت وارننگ دی ہے۔