امریکہ اور برطانیہ
-
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ؛ جارح قوتوں کے ساتھ تعاون ناقابلِ قبول قرار
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے برطانیہ کے ایران مخالف مؤقف کو غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے لندن کو کسی بھی جارح فریق کے ساتھ تعاون کے نتائج سے خبردار کیا ہے۔
-
برطانیہ کی جانب سے سپاہ پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے پر ایران کا سخت ردعمل
ایران کی وزارت خارجہ نے برطانیہ کی جانب سے سپاہ پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران اس اقدام کے جواب میں متقابل اقدامات کا حق محفوظ رکھتا ہے۔