امامت
-
حوزہ علمیہ تہران کے معروف استاد کی مہر نیوز سے گفتگو؛
حضرت امام محمد تقی علیہ السلام نے امامت کے بارے میں لوگوں کے شبہات کو دور کیا
علمی مناظروں اور محفلوں میں مدمقابل کو برجستہ جواب دے کر امام عالی مقام نے عباسی حکمرانوں کی سازشوں کا ناکام اور خود کو امامت کے عظیم عہدے کا اہل ثابت کیا۔
-
خراسان کے سابق گورنر کی نماز جنازہ رہبر معظم انقلاب کی امامت میں ادا کردی گئی
رہبر معظم انقلاب آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج صبح مرحوم حسن غفوریفرد کی نماز جنازہ پڑھائی۔
-
امت کو فرقوں میں تقسیم کرنا محمدی تصور سے متصادم عمل ہے،علامہ امین شہیدی
انہوں نے کہاکہ امت کو فرقوں میں تقسیم کرنا محمدی تصور سے متصادم عمل ہے اور اس کے مقابلہ میں تمام مسلکی دیواروں کو گرا کر نبیؐ، آلِ نبیؐ اور اصحاب کے سایہ میں امت کو متحد کرنا قرآن کا منشا اور رسول کی خواہش ہے۔
-
مکتبِ تشیع میں آئمہ کی تعداد، عصمت و منصب پر کوئی اختلاف نہیں ہے، علامہ امین شہیدی
انہوں نے کہاکہ مکتبِ تشیع میں رسول اللہؐ کے بارہ جانشینوں کی تعداد، ان کی عصمت، اسماء گرامی، منصب، حجیت، کمالات و درجات اور علم و فضل کے حوالہ سے کوئی اختلاف نہیں پایا جاتا۔ امام علی ع سے لے کر امام حسن عسکری ع اور پھر بارہویں امام کی غیبت صغری سے لے کر غیبت کبری تک ہمارے آئمہ کا سلسلہ جاری ہے۔
-
نظامِ کائنات کی حفاظت اطاعتِ رسولؐ و جانشینِ رسولؐ کے ذریعے ہی ممکن ہے، علامہ امین شہیدی
علامہ محمد امین شہیدی نے کہا کہ اہل بیت علیہم السلام اللہ تعالی کی جانب سے ہمارے لئے بہترین نعمت ہیں۔ ان کے مرتبہ کے مقابلہ میں سارا عالم بے حیثیت و بے وقعت ہے اور ان برگزیدہ ہستیوں میں سے کسی ایک کا انکار سب کے انکار کے برابر ہے۔
-
دعوت ولایتِ علی (ع) بعثت کا اہم ترین موضوع تھا، علامہ محمد امین شہیدی
"بعثت سے ظہور تک" کے عنوان پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ نے معبوث برسالت ہونے کے بعد انسانی معاشرہ میں تبدیلی کے لئے جن چیزوں پر توجہ دی، ان میں سے ایک جہت انسانوں کی وہ تربیت ہے جس کے پس منظر میں اس کے اعمال کار فرما ہوتے ہیں۔
-
شہید کربلا امام حسینؑ امت میں نکتہ وحدت ہیں، علامہ عارف واحدی
علامہ عارف واحدی نے کہاکہ شہدائے کربلا کے انسانی اقدار کو زندہ کرنے کے آفاقی پیغام کو اجاگر کرنے کے لئے ہر طبقہ فکر حتی غیر مسلم بھی ان کی یاد مناتے ہیں۔پاکستان ہمارا پیارا وطن ہے جو ہم نے اسلام کے نام پر بڑی جدوجہد کے بعد آزاد کرایا تھا اس وطن میں ہر شخص اپنے عقیدے کے مطابق ایسے پروگرام کراتا ہے۔
-
آئمہ اہلبیتؑ نے اپنے عمل و کردار سے انسانوں کے لئے مستحکم اور پختہ خطوط چھوڑے ہیں
پاکستانی معروف خطیب علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے عقیدہ امامت کےموضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئمہ اہلبیت علیہ السلام نے اپنے اقوال و فرامین کی صورت میں بنی نوع انسان کے لئے اعلی ترین قاعدہ کلیہ اور قانون فراہم کیا ہےآئمہ اہلبیتؑ نے اپنے عمل و کردار سے بھی انسانوں کے لئے مستحکم اور پختہ خطوط چھوڑے ہیں۔
-
کرمان کے گلزار شہداء میں امام زمانہ (عج) کی امامت کے آغاز کی مناسبت سے تقریب منعقد
ایران کے صوبہ کرمان کے گلزار شہداء میں دلوں کے سردار شہید میجر جنرل قسم سلیمانی کے مزار کےقریب امام زمانہ (عج) کی امامت کے آغاز کی مناسبت سے تقریب منعقد ہوئی۔