افغان طالبان
-
محاذ آزادی افغانستان کے حملے میں طالبان کا بھاری جانی نقصان
بغلان میں ایک طالبان کمانڈر لبریشن فرنٹ آف افغانستان کے حملے میں مارا گیا۔
-
چین افغانستان میں سفیر تعینات کرنے والا پہلا ملک بن گیا؛ نئے سفیر نے طالبان حکام کو تقرری اسناد پیش
افغانستان میں چین کے نئے سفیر نے اپنی اسناد طالبان حکام کے حوالے کر دیں، اس طرح طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد چین افغانستان میں نیا سفیر تعینات کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔
-
تحریک طالبان پاکستان کا کمانڈر افغانستان میں ہلاک
ٹی ٹی پی کے مرکزی رہنما اور کمانڈر دوست محمد افغانستان میں ہونے والے فضائی حملے میں ہلاک ہوگئے۔
-
افغانستان، جیلوں میں قیدیوں کی تعداد بڑھ کر ۱۶ ہزار ہوگئی
طالبان حکام کے اعداد و شمار کے مطابق افغانستان کی مختلف جیلوں میں موجود قیدیوں کی تعداد ۱۶ ہزار ہوگئی ہے۔
-
شیعہ افغانستان کا اہم حصہ ہیں اور ان کو حقوق حاصل ہوں گے، طالبان
طالبان کے قائم مقام وزیر اعظم نے شیعوں کے حقوق شریعت کی روشنی میں فراہم کرنے پر زور دیا اور طالبان حکومت کے ساتھ شیعوں کے قریبی تعاون پر بھی زور دیا۔
-
افغانستان کے راستے ترکمانستان سے پاکستان کے لئے تیل اور گیس کی منتقلی پر طالبان تیار
افغانستان کی ٹرانزیٹ کمیٹی نے ترکمانستان سے پاکستان کو تیل اور گیس کی منتقلی کے لئے افغانستان کا راستہ استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
-
چیلنجز اور عالمی پابندیوں کے باوجود افغانستان کی معیشت میں بہتری آئی، افغان طالبان
افغان طالبان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا کہ چیلنجز اور عالمی پابندیوں کے باوجود افغانستان کی معیشت میں بہتری آئی اور افغان حکومت نے بجٹ بیرونی امداد کے بغیر پیش کیا۔
-
طالبان سے مذاکرات کیلیے قطر کے خصوصی ایلچی کابل پہنچ گئے
قطر کے وزیر خارجہ کے خصوصی ایلچی مطلق بن ماجد القحطانی خواتین کی ملازمتوں اور لڑکیوں کی تعلیم پر عائد پابندی پر طالبان سے مذاکرات کے لیے کابل پہنچ گئے اور وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ملاقات کی۔
-
افغان طالبان: پاکستان اشتعال انگیز اور بے بنیاد بیانات سے گریز کرے
طالبان حکومت کے ترجمان نے بتایا کہ امارات اسلامیہ افغانستان میں امن و استحکام کو اہمیت دیتی ہے، اسی طرح ہم پورے خطے میں امن اور استحکام چاہتے ہیں اور اس مقصد کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے۔