اعلیٰ سطحی وفد
-
آیت اللہ سیستانی سے ویٹیکن کے وفد کی ملاقات، پوپ فرانسیس کا پیغام پہنچایا
دنیائے تشیع کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمی السیستانی نے عراق کے شہر نجف اشرف میں ویٹیکن اسٹیٹ کے اعلی سطحی وفد سے ملاقات کی۔
-
مسجد مقدس جمکران میں امت واحدہ پاکستان کے وفد کی حاضری/اتحاد بین المسلمین کا عملی مظاہرہ
وفد نے پانچویں روز قم کے مضافاتی علاقے جمکران میں تاریخی مسجد مقدس جمکران میں حاضری دی اور نوافل ادا کیے۔
-
پاکستانی چیئرمین سینٹ کی قیادت میں وفد نے حضرت علیؑ اور امام حسینؑ کےروضے کی زیارت کا شرف حاصل کرلیا
وفد نے سب سے پہلے نجف اشرف میں امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کے روضہ اطہر پر حاضری دی اور زیارت کا شرف حاصل کیا۔
-
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی عراقی سفیر سے ملاقات
شیعہ علماءکونسل پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد نے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی سربراہی میں عراق کے سفیر محترم حامد عباس لطفا سے عراقی سفارت خانے میں ملاقات کی۔