اسٹریٹیجک
-
ایران اور روس کے سربراہان کی ٹیلی فونک گفتگو، اسٹریٹیجک تعلقات کے فروغ پر اتفاق
ایرانی قائم مقام صدر محمد مخبر نے دونوں ممالک کے درمیان تعاون کی قانونی بنیادوں کو مستحکم کرنے کی اہمیت پر زور دیا جب کہ روسی صدر نے دونوں ممالک کے درمیان تعاون کی جامع دستاویزات کو تعلقات کی ترقی کے لیے اچھی بنیاد قرار دیا۔
-
سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کی مہر نیوز سے گفتگو؛
اسرائیل پوری طرح ایکسپوز ہوا ہے/ پاکستان میں فری اینڈ فیئر الیکشن وقت کی ضرورت
مہر نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ اسرائیل اور امریکہ کا بیانیہ شکست کھاگیا ہے۔ لوگ لاکھوں کی تعداد میں باہر نکل کر مظاہرہ کررہے ہیں۔ اسرائیل کا امیج سیاہ ہوگیا ہے جو کبھی ٹھیک نہی ہوسکتا۔
-
ایرانی سلامتی کونسل کے سیکرٹری کی عراقی وزیراعظم سے ملاقات؛
ایران اور عراق کے درمیان اسٹریٹیجک تعاون خطے کی سلامتی اور ترقی کا ضامن ہے
ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکرٹری نے ہمسایہ ممالک میں کسی بھی کشیدگی کو ان ممالک کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ قرار دیا اور کہا کہ بحران پیدا کرنے والے کسی بھی عوامل سے فیصلہ کن طور پر نمٹا جائے اور ان کی جڑوں کو ختم کیا جائے۔