استقبال
-
ترک صدر رجب طیب اردوغان کا تہران میں باضابطہ استقبال+تصاویر
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے اب سے تھوڑی دیر قبل صدارتی محل میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کا باضابطہ استقبال کیا.
-
ترک صدر اردوغان کا تہران میں باضابطہ استقبال
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے اب سے تھوڑی دیر قبل صدارتی محل میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کا باضابطہ استقبال کیا.
-
سعودی حکومت صہیونیوں کا استقبال اور حجاج کا جبری استحصال کرتی ہے، عبد الملک الحوثی
یمن کی انصار اللہ تحریک کے سربراہ عبد الملک الحوثی نے ایامِ حج کے موقع پر اپنا بیان جاری کرتے ہوئے سعودی عرب پر شدید تنقید کی اور کہاکہ افسوس کے ساتھ سعودی حکومت حجاج کو بطور آلہ استعمال کرتی ہے۔
-
ایرانی صدر نے ترکمنستان کے صدر سردار بردی محمد اوف کا استقبال کیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ترکمنستان کے صدر سردار بردی محمد اوف کا صدارتی محل سعد آباد میں باقاعدہ استقبال کیا۔
-
تاجیکستان میں صدر رئیسی کا سرکاری طور پر استقبال
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر تاجیکستان کے دورے پر ہیں جہاں تاجیکستان کے صدر نے ان کا باقاعدہ استقبال کیا۔
-
مختلف ممالک میں رمضان المبارک کا استقبال
مشرقی ایشیا سے لیکر یورپ کے وسط تک مسلمان رمضان المبارک کے استقبال میں خاص آداب اور رسوم کا اہتمام کرتے ہیں۔
-
جنوبی کوریا کے وزیر اعظم تہران پہنچ گئے/ سعد آباد محل میں استقبال
جنوبی کوریا کے وزیر اعظم تہران پہنچ گئے ہیں جہاں ایران کے نائب صدر جہانگیری نے ان کا سعد آباد محل میں باقاعدہ طور پر استقبال کیا۔
-
پاکستان کے علاقہ شگرمیں نیپالی کوہ پیماؤں کی ٹیم کا استقبال
پاکستان میں موسم سرما میں کے ٹو کو پہلی بار سر کرنے والی نیپالی کوہ پیماؤں کی ٹیم کا شگر میں پرتپاک استقبال کیا گیا۔
-
قم میں حضرت فاطمہ معصومہ (س) کے ورود کی مناسبت سے استقبال کا علامتی کاررواں
ایران کے مقدس شہر قم میں حضرت فاطمہ معصومہ (س) کے ورود کی مناسبت سے استقبال کے علامتی کاررواں میں عوام نے بھر پور شرکت کی۔