استعفیٰ
-
ٹرمپ حکومت میں استعفوں کا سلسلہ، امریکی وزیر جنگ کے نائب بھی عہدہ چھوڑنے کی تیاری میں
امریکی اخبار کے مطابق وزیر جنگ سے کئی ماہ سے جاری اختلافات کے بعد نائب وزیر ڈین ڈریسکول رواں سال کے اختتام سے قبل عہدہ چھوڑ سکتے ہیں، جس سے امریکی فوج کی اعلی قیادت میں مزید تبدیلیوں کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔
-
ٹرمپ انتظامیہ میں بحران برقرار، ایک اور اعلی جنرل مستعفی
امریکی فوج کے یورپ و افریقہ کمانڈر جنرل کرسٹوفر ڈوناہو نے عہدہ چھوڑ دیا، جبکہ پینٹاگون میں جاری وسیع تبدیلیوں اور فوجی قیادت میں رد و بدل نے سیاسی محرکات سے متعلق قیاس آرائیوں کو مزید تقویت دی۔
-
فیک نیوز کا پول کھل گیا؛ صدر پزشکیان کے استعفے کی خبر کے پیچھے کیا حقیقت تھی؟
صدر پزشکیان کے استعفے سے متعلق پھیلائی گئی جھوٹی خبر نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا کہ اطلاعاتی جنگ کے موجودہ دور میں جھوٹی اطلاعات کو عوامی ذہن سازی، مایوسی کے فروغ اور سیاسی فضا کو متاثر کرنے کے آلے کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔
-
نتن یاہو کا قریبی مشیر اور ترجمان مستعفی
صہیونی وزیر اعظم نتن یاہو کے مشیر اور ترجمان نے استعفی دیا ہے۔
-
امریکہ، "بادشاہت نامنظور" 50ریاستوں میں ٹرمپ مخالف مظاہرے، استعفے کا مطالبہ+ویڈیوز/تصاویر
امریکہ کی تمام ریاستوں میں صدر ٹرمپ کے آمرانہ طرز حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے ہوئے اور ڈونلڈ ٹرمپ سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا گیا۔
-
پیرو کی صدر دینا بولوارٹے اخلاقی نااہلی پر عہدے سے برطرف
پیرو میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا، پارلیمنٹ نے صدر دینا بولوارٹے کو مالی، اخلاقی اور سیاسی اسکینڈلز کے الزامات پر عہدے سے برطرف کر دیا۔