آناتولی نیوز
-
غزہ میں 50 ہزار بچے بھوک اور غذائی قلت کا سامنا کررہے ہیں، اقوام متحدہ کی چشم کشا رپورٹ
آنروا نے غزہ میں فلسطینی بچوں کو درپیش قحطی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کی جانب سے رکاوٹ کی وجہ سے 50 ہزار فلسطینی بچے غذائی قلت کا سامنا کررہے ہیں۔
-
سلامتی کونسل نے اسرائیلی جارحیت کو روکنے کے لیے کوئی موئثر اقدام نہیں کیا، صدر اردگان
ترکی کے صدر نے غزہ میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینوں کے قتل عام پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری کے غیر فعال کردار پر شدید تنقید کی۔
-
غزہ زمین پر جہنم کا منظر پیش کر رہا ہے! ناروے
ناروے کے وزیر خارجہ نے ایک بیان میں غزہ میں جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا۔
-
تل ابیب کا جنوبی لبنان پر سفید فاسفورس بم گرانا انتہائی تشویشناک ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے ترجمان نے جنوبی لبنان میں غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے سفید فاسفورس سمیت آتش گیر ہتھیاروں کے استعمال پر تشویش کا اظہار کیا۔
-
غاصب صیہونی فوج نے غزہ میں ایک حاملہ خاتون اور اس کے 2 بچوں کو شہید کردیا
غزہ کی پٹی میں قابض صیہونی فوج کے حملوں سے بچنے کے لئے پناہ گاہ کی تلاش میں ایک حاملہ فلسطینی ماں اور اس کی 2 بیٹیاں شہید ہو گئیں۔