آلاسکا
-
روس کے دو بمبار طیاروں کی امریکی ریاست الاسکا کے قریب پرواز
روسی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ روسی ٹی یو 95 اسٹریٹیجک بمبار طیاروں نے امریکی ریاست الاسکا کے قریب غیر جانبدار پانیوں اور بین الاقوامی سمندری حدود میں 10 گھنٹے طے شدہ پرواز کی ہے۔
-
امریکہ میں مسافر بردار طیارہ کے حادثے میں 6 افراد ہلاک
امریکی ریاست الاسکا میں مسافر بردار طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکی ریاست آلاسکا کے قریب سمندر میں زلزلہ/ سونامی کی وارننگ جاری
امریکی ریاست الاسکا کے قریب سمندر میں 8.2 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔