آئین و قانون
-
طاقتور کو قانون کے تابع کرنے کی کوشش پر مجھے سزا دی جارہی ہے، عمران خان
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے طاقت ور کو قانون کے تابع کرنے کی کوشش کی جس کی مجھے سزا دی جارہی ہے۔
-
قوم آئین،جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کےدفاع کیلئےسڑکوں پر نکلنےکیلئےتیاررہے، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابات سےخوفزدہ ن لیگ چیف جسٹس کودھمکا رہی ہے۔
-
قانون کسی فرقہ نہیں قرآن وحدیث کے مطابق منظور کیا جائے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
وفا ق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے کہا ہے کہ آئین پاکستان کے دیباچے میں شامل قرار داد مقاصد قرآن و حدیث کے مطابق قانون سازی پر زوردیتی ہے۔ کسی فرقے یا مسلک کی سوچ کے مطابق نہیں۔قانون سازی صرف وہی قرآن و سنت کے مطابق ہوگی جس پر تمام مکاتب فکر متفق ہوں گے۔
-
سال نو کا آغاز خود احتسابی کےساتھ آئین و قانون پر عمل پیرا ہونے کے عہد کےساتھ کیا جائے، ساجد نقوی
علامہ سید ساجد علی نقوی نے نئے عیسوی سال کے آغاز پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سال گذشتہ ارض پاک کے باسیوں کو ناامیدی‘ عدم تحفظ‘ بے چارگی‘ غربت‘ افلاس‘ پسماندگی اور ذہنی اذیتوں کے سوا کچھ نہ دے پایا۔
-
صدر رئیسی کا ملکی آئین، قومی کانفرنس سے خطاب؛
اقدار کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا/ایران کے آئین میں کوئی تعطل نہیں
ایرانی صدر نے کہا کہ آئین کے اصولوں اور اقدار کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا تاہم قانون کے نفاذ کے طریقہ کار کو ضرورت کے مطابق تبدیل کیا جا سکتا ہے۔
-
سائفرمعاملے پر آئین و قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، وزیراعظم کی اتحادیوں کو یقین دہانی
وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کے قائدین کو سائفر کے معاملے پر آئین و قانون کے مطابق کارروائی کی یقین دہانی کروا دی۔