تہران یونیورسٹی میں رمضان المبارک کی اکیسویں شب میں مؤمنین نے طبی ہدایات کی رعایت کے ساتھ امیر المؤمنین علی (ع) کی شہادت اور شب قدر کی مناسبت سے عزاداری اور شب بیداری میں حصہ لیا اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا اور مناجات کی۔

                    

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha