5 نومبر، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • ترکی، اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ کی معاہدۂ مکہ کی مخالفت، فوجی مداخلت پر تشویش

    ترکی، اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ کی معاہدۂ مکہ کی مخالفت، فوجی مداخلت پر تشویش

    ترکی کی اپوزیشن جماعتوں کے متعدد ارکان پارلیمنٹ نے معاہدۂ مکہ اور اس سے وابستہ فوجی ذمہ داریوں پر تنقید کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ یہ معاہدہ ترکی کو نئے تنازعات میں الجھا سکتا ہے۔

    2026-11-05 13:42
  • وینس 2028ء کے صدارتی انتخابات کے لیے ٹرمپ سے ناراض ووٹروں کو ساتھ ملانے کے خواہاں

    وینس 2028ء کے صدارتی انتخابات کے لیے ٹرمپ سے ناراض ووٹروں کو ساتھ ملانے کے خواہاں

    امریکی میڈیا کے مطابق، نائب صدر جے ڈی وینس ایران جنگ کے خاتمے، امریکہ فرسٹ پالیسی اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات میں تبدیلی کے ذریعے ریپبلکن پارٹی سے ناراض ووٹروں کی حمایت دوبارہ حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

    2026-11-05 13:25
  • آبنائے ہرمز، آئل ٹینکرز اور کشتی میں آتشزدگی، دو امریکی ڈرون پر قبضہ

    آبنائے ہرمز، آئل ٹینکرز اور کشتی میں آتشزدگی، دو امریکی ڈرون پر قبضہ

    سپاہ پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ غیر مجاز بحری راستے سے گزرنے کی کوشش کرنے والے دو آئل ٹینکرز آگ کی لپیٹ میں آگئے، جبکہ الیکٹرانک وارفیئر یونٹس نے دو امریکی لوکاس ڈرونز کو بحفاظت اتار کر قبضے میں لے لیا۔

    2026-11-05 11:17
  • ایران سے متعلق پالیسی پر ٹرمپ انتظامیہ میں شدید اختلافات

    ایران سے متعلق پالیسی پر ٹرمپ انتظامیہ میں شدید اختلافات

    امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے بعض عہدیدار ایران کے خلاف نئے فوجی حملوں کے حامی ہیں، جبکہ دیگر حکام فوجی کارروائیوں کے خاتمے پر زور دے رہے ہیں۔

    2026-11-05 11:17
  • ایران جنگ نے امریکی کانگریس کے انتخابات میں ٹرمپ کو کیسے شکست سے دوچار کیا؟

    مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:

    ایران جنگ نے امریکی کانگریس کے انتخابات میں ٹرمپ کو کیسے شکست سے دوچار کیا؟

    امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی شکست کو محض جماعتی مقابلے یا ڈونلڈ ٹرمپ حکومت کی اقتصادی کارکردگی سے عوامی ناراضی کا نتیجہ قرار نہیں دیا جا سکتا؛ اس شکست کے اہم اسباب میں سے ایک وائٹ ہاؤس کی خارجہ پالیسی اور ایران پر امریکہ اور صیہونی حکومت کی جارحیت کے اثرات بھی ہیں۔

    2026-11-05 10:17
  • ویانا، گروسی کا دوہرا معیار اور ایرانی نمائندے کی شدید تنقید

    ویانا، گروسی کا دوہرا معیار اور ایرانی نمائندے کی شدید تنقید

    ویانا میں ایرانی نمائندہ دفتر نے کہا ہے کہ رافائل گروسی ایران کے افزودہ یورینیم کے ذخائر پر تشویش ظاہر کرتے ہیں، لیکن ایرانی جوہری تنصیبات پر غیرقانونی بمباری کے معاملے پر خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں۔

    2026-11-05 10:01
  • جرمن وزیر خارجہ جنگی جرائم کا دفاع کر رہے ہیں، بقائی

    جرمن وزیر خارجہ جنگی جرائم کا دفاع کر رہے ہیں، بقائی

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جرمن وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی جارحیت کی حمایت کرکے خود کو سنگین ترین جنگی جرائم کا جواز پیش کرنے والوں کی صف میں کھڑا کر لیا ہے۔

    2026-11-05 08:51
  • ایران پر جارحیت کے اثرات، امریکی وزیر جنگ کی برطرفی سے متعلق ٹرمپ تذبذب کا شکار

    ایران پر جارحیت کے اثرات، امریکی وزیر جنگ کی برطرفی سے متعلق ٹرمپ تذبذب کا شکار

    امریکی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ ایران کے خلاف ممکنہ نئے حملوں اور جنگ کے انتخابی اثرات کے پیش نظر صدر ڈونلڈ ٹرمپ وزیر جنگ پیٹ ہیگسٹھ کے حوالے سے مشیروں سے مشاورت کر رہے ہیں۔

    2026-11-05 08:50
  • ہماری شکست کی وجہ، ایران کے خلاف جنگ اور اسرائیل سے تعلقات ہیں، امریکی نائب صدر

    ہماری شکست کی وجہ، ایران کے خلاف جنگ اور اسرائیل سے تعلقات ہیں، امریکی نائب صدر

    جے ڈی ونس نے کانگریس کے وسط مدتی انتخابات میں اپنی جماعت ریپبلکن پارٹی کے امیدواروں کی بدترین شکست پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ ہماری شکست کی وجہ ایران کے خلاف جنگ اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات ہیں۔

    2026-11-05 04:06
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio