-
کسی بھی خطرے کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہیں، جنرل علی جهانشاهی
ایرانی بری فوج کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل علی جهانشاهی نے کہا ہے کہ سرحدی علاقوں میں تعینات تمام یونٹ مکمل چوکس اور اعلیٰ آپریشنل تیاری کے ساتھ کسی بھی ممکنہ خطرے کا فیصلہ کن جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔
-
صہیونی حکومت کے خلاف ایران اور یمن کے اقدامات قابل تحسین ہیں، شیخ اکرم الکعبی
عراق کی تحریک النجباء کے سیکریٹری جنرل شیخ اکرم الکعبی نے اسرائیل کے خلاف ایران اور یمن کی حالیہ کارروائیوں کو سراہتے ہوئے انہیں مؤثر اور بروقت اقدام قرار دیا ہے۔
-
غزہ کی تمام گزرگاہیں فوری کھولی جائیں، اقوام متحدہ کے سربراہ کا مطالبہ
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرس نے غزہ کی بگڑتی ہوئی انسانی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ امدادی سامان کی بلا رکاوٹ ترسیل کے لیے تمام سرحدی گزرگاہیں فوری طور پر کھولی جائیں۔
-
ایران نے البانوی وزیراعظم کے الزامات مسترد کر دیے، عوامی احتجاج پر توجہ دینے کا مشورہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے البانیا کے وزیراعظم ایڈی راما کے ایران مخالف الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اپنے ملک میں جاری عوامی احتجاج اور تنقید پر توجہ دینی چاہیے۔
-
اسرائیلی جنگی کابینہ کا لبنان کے خلاف نیا جارحانہ فیصلہ، لبنان سے راکٹ فائر ہوا تو بیروت نشانے پر
اسرائیلی جنگی کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ اگر لبنان سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی جانب کوئی راکٹ داغا گیا تو بیروت کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے، چاہے اس کے حوالے سے کوئی سیاسی معاہدہ موجود نہ ہو۔
-
فیفا سیکریٹری جنرل اور ایرانی وفد کے درمیان اہم آن لائن مشاورت
فیفا کے سیکریٹری جنرل اور ایرانی فٹبال فیڈریشن کے صدر کے درمیان آن لائن ملاقات میں ایران کی ٹورنامنٹ میں کامیاب شرکت کے لیے مختلف انتظامی اور فنی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
لبنان کے دفاع میں ایران کا کردار قابل تحسین ہے، بیروت تہران سے تعلقات بہتر بنائے، حزب اللہ کا بیان
حزب اللہ لبنان نے ایران کے حالیہ موقف اور اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کے مقابلے میں ایران کا ردعمل لبنان کے ساتھ اخلاقی، سیاسی اور عملی وابستگی کا واضح ثبوت ہے۔
-
امریکہ اور اسرائیل کے مفادات ہر معاملے میں یکساں نہیں، جے ڈی وینس کا اعتراف
امریکی نائب صدر نے کہا ہے کہ واشنگٹن اور تل ابیب بعض معاملات میں مختلف مفادات رکھتے ہیں، ایران کے جوہری پروگرام پر طویل المدتی معاہدے کے امکانات موجود ہیں۔
-
اسرائیل اور امریکہ ایران کو علاقائی طاقت بننے سے روکنا چاہتے ہیں، صہیونی سفیر کا اعتراف
واشنگٹن میں اسرائیلی سفیر نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کا مشترکہ ہدف ایران کو خطے کی غالب طاقت بننے سے روکنا ہے۔
-
آبنائے ہرمز کے انتظام میں کسی تیسرے فریق کی مداخلت قبول نہیں، جنرل رضائی
رہبر معظم کے مشیر نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز ایران اور عمان سے متعلق ایک تزویراتی گزرگاہ ہے اور امریکہ یا یورپی ممالک کو اس کے انتظام و انصرام میں مداخلت کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
-
ایران اور لبنان کے ساتھ کشیدگی میں اضافے کا مقصد نیتن یاہو کی سیاسی بقا ہے، صہیونی میڈیا
اسرائیلی اخبار ہارٹز کے مطابق ایران اور لبنان کے خلاف محاذ آرائی بڑھانے کی کوششیں نیتن یاہو کی انتخابی مشکلات اور اقتدار بچانے کی حکمت عملی کا حصہ ہوسکتی ہیں۔
-
آبنائے ہرمز کے قریب امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق آبنائے ہرمز کے نزدیک ایک امریکی فوجی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوا، تاہم اس کے تمام سوار محفوظ رہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
آپریشن نصر؛ ایران کی عسکری طاقت اور علاقائی اثر و رسوخ کا نیا اظہار
اسرائیل پر ایران کے میزائل حملوں نے ثابت کیا کہ تہران اب بھی مغربی ایشیا کے سکیورٹی منظرنامے کا ایک مؤثر اور فیصلہ کن فریق ہے۔
-
آبنائے ہرمز سے بحیرہ احمر تک مقاومت کا نیا سکیورٹی حصار قائم ہوگا، جنرل قاآنی
سپاہ قدس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ یمن کے بروقت اقدام نے مقاومتی محاذ کی حکمت عملی کو ثابت کیا ہے۔ خطے میں امریکہ و اسرائیل کی کارروائیوں کا مزاحمتی محاذ متحد ہوکر جواب دے گا۔
-
شہید رہبرِ کی تشییع اور تدفین کی تقریبات محرم کے پہلے عشرے کے بعد منعقد ہوں گی
رہبرنقلاب کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ تشییع اور تدفین کی تقریبات کے وقت اور تفصیلات سے متعلق گردش کرنے والی افواہیں بے بنیاد ہیں اور حتمی پروگرام بعد میں جاری کیا جائے گا۔
-
دشمن نے دوبارہ جارحیت کی تو جواب پہلے سے زیادہ سخت ہوگا، میجر جنرل حاتمی
ایران کی بری فوج کے سربراہ میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ دشمن جنگ بندی اور معاہدوں کی پاسداری نہیں کر رہا اور ایک بار پھر ثابت ہو گیا ہے کہ اسرائیل پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔
-
ایران کسی دھمکی کے سامنے نہیں جھکے گا، صدر پزشکیان کا دوٹوک اعلان
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ملک کی مسلح افواج اور حکومت ایرانی عوام کے حقوق کے دفاع کے لیے پوری قوت کے ساتھ کھڑی ہیں اور ایران کسی بھی دھمکی کے سامنے پسپائی اختیار نہیں کرے گا۔
-
جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے جواب میں حزب اللہ کے فوجی آپریشن
اسرائیلی حملوں، شہری آبادی کو نشانہ بنانے اور جنوبی لبنان میں تباہی کے ردعمل میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حزب اللہ نے 16 کارروائیاں انجام دیں۔
-
ایران و یمن کے میزائل حملے صہیونی جارحیت کے سامنے مضبوط ڈھال ہیں، تحریک جهاد اسلامی
فلسطینی تنظیم جهاد اسلامی نے ایران اور یمن کی جانب سے اسرائیل کے خلاف کیے گئے میزائل حملوں کو سراہتے ہوئے انہیں صہیونی جارحیت کے مقابلے میں ایک مؤثر دفاعی اقدام قرار دیا ہے۔
-
پورے لبنان میں جنگ بندی نافذ ہونا چاہیے،امریکہ و اسرائیل سنگین غلط فہمی کا شکار ہیں، محسن رضایی
ایران کے اعلی فوجی مشیر ریٹائرڈ جنرل محسن رضایی نے کہا ہے کہ لبنان میں مکمل اور حقیقی جنگ بندی کا نفاذ ضروری ہے اور امریکہ و اسرائیل وہاں سنگین غلط فہمی کا شکار ہیں۔
-
دشمن نے دوبارہ غلطی کی تو پورا خطہ اس کے لیے جہنم بن جائے گا، محمد باقر ذوالقدر
ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محمد باقر ذوالقدر نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل اور امریکہ نے دوبارہ کوئی جارحانہ اقدام کیا تو پورا خطہ ان کے لیے جہنم بن جائے گا۔