27 اپریل، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں، ناکام سفارت کاری کے نتائج کا انتظار نہیں کیا جائے گا، حزب اللہ

    جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں، ناکام سفارت کاری کے نتائج کا انتظار نہیں کیا جائے گا، حزب اللہ

    حزب اللہ نے ایک سخت بیان میں نتن یاہو کے مؤقف کی مذمت کرتے ہوئے اور بعض لبنانی حکام کے مؤقف پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ قابض قوتوں کے حملوں اور تباہی کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔

    2026-04-26 22:17
  • ایران اور فرانس کے وزرائے خارجہ کا ٹیلفونک رابطہ، جنگ بندی اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

    ایران اور فرانس کے وزرائے خارجہ کا ٹیلفونک رابطہ، جنگ بندی اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

    عراقچی نے فرانس کے ہم منصب کے ساتھ ٹیلفون پر گفتگو کرتے ہوئے جنگ بندی اور مشرق وسطی کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

    2026-04-26 22:14
  • عراقچی کی دوبارہ اسلام آباد آمد، جوہری معاملے سے کوئی تعلق نہیں، ایرانی ذرائع

    عراقچی کی دوبارہ اسلام آباد آمد، جوہری معاملے سے کوئی تعلق نہیں، ایرانی ذرائع

    ایرانی ذرائع نے کہا ہے کہ وزیرخارجہ عراقچی کے دوربارہ اسلام آباد دورے کا ایرانی جوہری پروگرام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

    2026-04-26 22:06
  • کسی قسم کی غلطی کی صورت میں منہ توڑ جواب دیا جائے گا، ایرانی جنرل کا انتباہ

    کسی قسم کی غلطی کی صورت میں منہ توڑ جواب دیا جائے گا، ایرانی جنرل کا انتباہ

    خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر کے اعلی عہدیدار نے امریکہ اور صہیونی حکومت کو انتباہ کیا ہے کہ ایرانی مسلح افواج مکمل آمادہ ہیں، کسی قسم کی غلطی کی صورت میں سخت جواب دیا جائے گا۔

    2026-04-26 22:03
  • ایرانی وزیر خارجہ ایک بار پھر اسلام آباد پہنچ گئے

    ایرانی وزیر خارجہ ایک بار پھر اسلام آباد پہنچ گئے

    پاکستانی میڈیا کے مطابق سید عباس عراقچی مسقط سے اسلام آباد پہنچے ہیں جب کہ مذاکرات کے لیے تہران سے ایرانی وفد بھی اسلام آباد پہنچ گیا۔

    2026-04-26 18:40
  • سلطان عمان اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی مسقط میں اہم ملاقات

    سلطان عمان اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی مسقط میں اہم ملاقات

    سلطان عمان اور ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی مسقط میں ملاقات ہوئی جس میں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

    2026-04-26 18:37
  • روسی وزیر دفاع کا شمالی کوریا کا اہم دورہ

    روسی وزیر دفاع کا شمالی کوریا کا اہم دورہ

    روسی وزیر دفاع نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے شمالی کوریا کا سرکاری دورہ کیا ہے۔

    2026-04-26 18:31
  • ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو

    ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو

    سید عباس عراقچی اور فیصل بن فرحان آل سعود کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو ہوئی، جس میں دونوں رہنماوں نے خطے کی تازہ صورتحال اور جاری سفارتی عمل پر تبادلہ خیال کیا۔

    2026-04-26 18:26
  • حزب اللہ کا بھرپور جواب، اسرائیلی فوج کو بھاری نقصان

    حزب اللہ کا بھرپور جواب، اسرائیلی فوج کو بھاری نقصان

    لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیل کی جانب سے مسلسل جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا بھرپور جواب دیتے ہوئے اسرائیلی فوج کو شدید نقصان پہنچایا۔

    2026-04-26 17:02
  • لبنان جنگ اسرائیل کے لیے دلدل بن گئی ہے، اسرائیلی میڈیا کا اعتراف

    لبنان جنگ اسرائیل کے لیے دلدل بن گئی ہے، اسرائیلی میڈیا کا اعتراف

    اسرائیلی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ لبنان میں جاری جنگ اسرائیلی فوج کے لیے دلدل بنتی جا رہی ہے اور حالات روز بروز خراب ہو رہے ہیں۔

    2026-04-26 16:57
  • ایران کے ساتھ معاہدے کے بغیر آبنائے ہرمز نہیں کھل سکتی، ماہر توانائی

    ایران کے ساتھ معاہدے کے بغیر آبنائے ہرمز نہیں کھل سکتی، ماہر توانائی

    ماہر توانائی نے کہا ہے کہ ایران اس اہم آبی گزرگاہ کو بیرونی دباؤ یا محاصرے کو توڑنے کے لیے ایک مؤثر اسٹریٹجک ہتھیار کے طور پر استعمال کر سکتا ہے۔

    2026-04-26 11:21
  • حزب اللہ کے مقابلے میں ناکامی کے باعث تل ابیب نے جنگ بندی قبول کی، اسرائیل ہیوم

    حزب اللہ کے مقابلے میں ناکامی کے باعث تل ابیب نے جنگ بندی قبول کی، اسرائیل ہیوم

    صہیونی اخبار نے عتراف کیا ہے کہ طویل جنگی دباؤ اور تھکن کے باعث اسرائیل نے حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی قبول کی، لبنانی تنظیم کا خاتمہ موجودہ حالات میں غیرحقیقی ہے۔

    2026-04-26 11:20
  • وائٹ ہاؤس میں فائرنگ کا واقعہ: ملزم نے اعتراف کرلیا، امریکی ذرائع

    وائٹ ہاؤس میں فائرنگ کا واقعہ: ملزم نے اعتراف کرلیا، امریکی ذرائع

    امریکی میڈیا کے مطابق گرفتار شخص نے طور پر کہا ہے کہ وہ ٹرمپ انتظامیہ کے عہدیداروں کو نشانہ بنانا چاہتا تھا۔

    2026-04-26 11:19
  • ایران دباؤ، دھمکی اور محاصرے کے تحت مسلط کردہ مذاکرات میں شامل نہیں ہوگا، صدر پزشکیان

    ایران دباؤ، دھمکی اور محاصرے کے تحت مسلط کردہ مذاکرات میں شامل نہیں ہوگا، صدر پزشکیان

    ایرانی صدر نے پاکستان کے وزیرِاعظم کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں کہا کہ جب تک امریکہ کی دشمنانہ اور عملی دباؤ والی کارروائیاں بند نہیں ہوتیں، مذاکرات کے عمل میں پیش رفت مشکل رہے گی۔

    2026-04-26 11:18
  • طبس اور جنوب اصفہان میں تاریخی شکست مستکبرین کے لیے درس عبرت ہے، صدر پزشکیان

    طبس اور جنوب اصفہان میں تاریخی شکست مستکبرین کے لیے درس عبرت ہے، صدر پزشکیان

    صدر پزشکیان نے کہا ہے کہ خدا کی مدد سے جنوبی اصفہان میں ایک اور طبس جیسی کامیابی حاصل ہوئی اور یہ دنیا کے مستکبرین کے لیے سبق ہونا چاہیے۔

    2026-04-25 23:42
  • صہونی حکومت کی جنگ بندی کی خلاف ورزی، جنوبی لبنان پر حملے میں 4 شہید

    صہونی حکومت کی جنگ بندی کی خلاف ورزی، جنوبی لبنان پر حملے میں 4 شہید

    صہیونی حکومت نے لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رکھتے ہوئے جنوبی لبنان میں ایک کار اور موٹر سائیکل کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 4 افراد شہید ہو گئے۔

    2026-04-25 19:58
  • ایران کے ساتھ مذاکرات کیوں ناکام ہوئے؟ امریکی تھنک ٹینکس کا تجزیہ

    ایران کے ساتھ مذاکرات کیوں ناکام ہوئے؟ امریکی تھنک ٹینکس کا تجزیہ

    تہران اور واشنگٹن کے درمیان مذاکرات کی ناکامی کے بعد عالمی سطح پر امریکہ پر تنقید کی جارہی ہے جبکہ امریکی تھنک ٹینکس کے مطابق امریکی مذاکرات کاروں کی نااہلی مذاکرات کی ناکامی کی بنیادی وجہ ہے۔

    2026-04-25 19:55
  • ایران کے ایف-5 جہازوں کے حملوں سے امریکی اڈوں کو بڑے پیمانے پر نقصان ہوا، امریکی چینل

    ایران کے ایف-5 جہازوں کے حملوں سے امریکی اڈوں کو بڑے پیمانے پر نقصان ہوا، امریکی چینل

    امریکی نیوز چینل نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ایران کے ایف-5 جنگی جہازوں کے حملوں نے جدیدترین فضائی دفاع کے باوجود امریکی اڈوں کو اربوں ڈالر کا نقصان پہنچایا ہے۔

    2026-04-25 19:53
  • حزب اللہ کا جنگ بندی کی خلاف ورزی پر جوابی ردعمل؛ اسرائیلی فوج کی بکتر بند گاڑی تباہ

    حزب اللہ کا جنگ بندی کی خلاف ورزی پر جوابی ردعمل؛ اسرائیلی فوج کی بکتر بند گاڑی تباہ

    حزب اللہ نے جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کی ایک بکتر بند گاڑی کو خودکش ڈرون کے ذریعے حملہ کرکے تباہ کردیا ہے۔

    2026-04-25 12:20
  • سپاہ پاسداران نے امریکہ سے تعاون کے شبہے میں ایک کارگو کشتی ضبط کرلی

    سپاہ پاسداران نے امریکہ سے تعاون کے شبہے میں ایک کارگو کشتی ضبط کرلی

    ایرانی حکام کے مطابق EPAMINODES نامی لیبریائی پرچم بردار کشتی چھ ماہ کی نگرانی کے بعد متعدد خلاف ورزیوں اور امریکی فوجی بندرگاہوں سے بار بار آمد و رفت کی وجہ سے حراست میں لی گئی ہے۔

    2026-04-25 09:49
  • غزہ میں صحت کا نظام بحال کرنے کے لیے 10 ارب ڈالر درکار ہیں، عالمی ادارۂ صحت

    غزہ میں صحت کا نظام بحال کرنے کے لیے 10 ارب ڈالر درکار ہیں، عالمی ادارۂ صحت

    اقوام متحدہ کے ادارے کا کہنا ہے کہ غزہ میں تباہ شدہ اسپتالوں اور طبی مراکز کی بحالی کے لیے آئندہ پانچ برسوں میں بڑی سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔

    2026-04-25 09:48
  • ایران کے خلاف جنگ میں امریکی کامیابی کا بیانیہ کمزور پڑنے لگا

    مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:

    ایران کے خلاف جنگ میں امریکی کامیابی کا بیانیہ کمزور پڑنے لگا

    ایران کے خلاف محدود اور تیز کارروائی کے ذریعے فوری نتائج حاصل کرنے کا امریکی تصور عملی طور پر مؤثر ثابت نہ ہوسکا، اور طویل کشیدگی نے واشنگٹن کو نئی حکمت عملی پر غور کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔

    2026-04-25 09:48
  • ایران اور امریکہ کے درمیان ملاقات کی کوئی منصوبہ بندی نہیں ہوئی، ایرانی وزارت خارجہ

    ایران اور امریکہ کے درمیان ملاقات کی کوئی منصوبہ بندی نہیں ہوئی، ایرانی وزارت خارجہ

    ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ وزیر خارجہ عراقچی اسلام آباد میں پاکستانی حکام سے جنگ کے خاتمے اور علاقائی امن کے لیے کی جانے والی پاکستان کی کوششوں پر مشاورت کریں گے۔

    2026-04-25 09:47
  • امریکہ، پنٹاگون کے قریب بس حادثہ، 23 افراد زخمی

    امریکہ، پنٹاگون کے قریب بس حادثہ، 23 افراد زخمی

    امریکی وزارت دفاع کے مرکزی دفتر کے نزدیک ایک مسافر بس الٹنے کے نتیجے میں 23 افراد زخمی ہوئے۔

    2026-04-24 23:13
  • جارح دشمن کو اپنے اقدامات پر پشیمان کرے گا، ایرانی آرمی چیف

    جارح دشمن کو اپنے اقدامات پر پشیمان کرے گا، ایرانی آرمی چیف

    میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا کہ قوم، مسلح افواج اور ریاستی ادارے باہمی اتحاد سے دشمن کو اس کی جارحیت پر پچھتانے پر مجبور کر دیں گے۔

    2026-04-24 22:09
  • ایرانی وزیر خارجہ کا اسلام آباد، مسقط اور ماسکو کا دورہ، ہمسایہ ممالک سے قریبی رابطوں پر زور

    ایرانی وزیر خارجہ کا اسلام آباد، مسقط اور ماسکو کا دورہ، ہمسایہ ممالک سے قریبی رابطوں پر زور

    سید عباس عراقچی نے کہا کہ ان کے دورۂ پاکستان، عمان اور روس کا مقصد دوطرفہ مسائل پر قریبی ہم آہنگی اور خطے کی حالیہ تبدیلیوں پر مشاورت ہے۔

    2026-04-24 22:08
  • عالمی منڈی میں ایرانی تیل کی قیمت 99 ڈالر تک پہنچ گئی

    عالمی منڈی میں ایرانی تیل کی قیمت 99 ڈالر تک پہنچ گئی

    عالمی منڈی میں ایرانی تیل کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جہاں فی بیرل قیمت 99 ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔

    2026-04-24 20:37
  • شہید رہبر کی مضبوط قیادت نے امت مسلمہ کو طاقتور بنا دیا، امام جمعہ تہران 

    شہید رہبر کی مضبوط قیادت نے امت مسلمہ کو طاقتور بنا دیا، امام جمعہ تہران 

    امام جمعہ تہران نے کہا ہے کہ شہید رہبر نے اپنے مضبوط عزم کے ذریعے ایران اور امت مسلمہ کو طاقت اور اقتدار کے راستے پر گامزن کیا۔

    2026-04-24 20:35
  • امریکی پابندیوں کے باوجود آئل ٹینکر آبنائے ہرمز عبور کرنے میں کامیاب

    امریکی پابندیوں کے باوجود آئل ٹینکر آبنائے ہرمز عبور کرنے میں کامیاب

    امریکہ کی جانب سے دعوی کردہ سمندری ناکہ بندی کے باوجود ایک آئل ٹینکر آبنائے ہرمز عبور کر کے ایرانی ساحل تک پہنچ گیا۔

    2026-04-24 20:22
  • پوپ لیو چہاردہم نے ایران پر امریکی‑اسرائیلی حملوں کی دوبارہ مذمت کردی

    پوپ لیو چہاردہم نے ایران پر امریکی‑اسرائیلی حملوں کی دوبارہ مذمت کردی

    کیتھولک چرچ کے سربراہ نے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل کے حملوں نے عالمی معیشت اور ایرانی بے گناہ عوام کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔

    2026-04-24 15:41
  • پچھلا
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • 10
  • 11
  • اگلا
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio