10 نومبر، 2025
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • طوفان الاقصی نے صہیونی حکومت کا اصلی چہرہ بے نقاب کردیا، حزب اللہ

    طوفان الاقصی نے صہیونی حکومت کا اصلی چہرہ بے نقاب کردیا، حزب اللہ

    حزب اللہ نے طوفان‌ الاقصی کی دوسری سالگرہ پر کہا کہ فلسطینی مقاومت کی کارروائی نے صہیونی حکومت کے جرائم اور غیر انسانی چہرے کو بے نقاب کردیا۔

    2025-10-07 22:23
  • رہبر معظم طاغوت کے خلاف مقاومت کے علمبردار ہیں، حجت الاسلام گلپائیگانی

    رہبر معظم طاغوت کے خلاف مقاومت کے علمبردار ہیں، حجت الاسلام گلپائیگانی

    حجت الاسلام محمدی گلپائیگانی نے کہا کہ امت مسلمہ کی قیادت آیت اللہ خامنہ‌ای کے ہاتھ میں ہے، "ایران ہم‌دل" مہم نے غزہ و لبنان کے مظلوموں سے یکجہتی کا نیا باب رقم کیا۔

    2025-10-07 21:51
  • امریکہ، ونزویلا مذاکرات تعطل کا شکار، کشیدگی میں اضافہ، نیویارک ٹائمز

    امریکہ، ونزویلا مذاکرات تعطل کا شکار، کشیدگی میں اضافہ، نیویارک ٹائمز

    صدر ٹرمپ کے حکم پر امریکہ اور ونزویلا کے درمیان سفارتی مذاکرات روک دیے گئے ہیں اور اس کے نتیجے میں دو ممالک کے درمیان عسکری کشیدگی بڑھنے کا امکان ہے۔

    2025-10-07 21:50
  • ایرانی قوم نے باہمی اتحاد سے دشمن کو عزائم کو خاک میں ملا دیا، صدر پزشکیان

    ایرانی قوم نے باہمی اتحاد سے دشمن کو عزائم کو خاک میں ملا دیا، صدر پزشکیان

    صدر ایران نے کہا کہ دشمنوں نے ایران کو کمزور کرنے کی کوشش کی، مگر ایرانی عوام نے اتحاد، ثابت قدمی اور قومی یکجہتی سے ان سازشوں کو ناکام بنا دیا۔

    2025-10-07 20:16
  • طوفان الاقصی خطے میں سیاسی اور عسکری تبدیلیوں کا سنگ میل، حماس

    طوفان الاقصی خطے میں سیاسی اور عسکری تبدیلیوں کا سنگ میل، حماس

    حماس نے طوفان الاقصی کی سالگرہ کے موقع پر اس آپریشن کو خطے میں سیاسی اور عسکری میدان میں ایک اہم سنگِ میل قرار دیا۔

    2025-10-07 19:05
  • دو سال کی حمایت اور پشت پناہی پر ایران سمیت مقاومتی محاذ کا شکریہ، فلسطینی مزاحمتی تنظیمیں

    دو سال کی حمایت اور پشت پناہی پر ایران سمیت مقاومتی محاذ کا شکریہ، فلسطینی مزاحمتی تنظیمیں

    فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے طوفان الاقصی کی دوسری سالگرہ پر غزہ کی حمایت پر ایران، یمن، عراق اور لبنان کا شکریہ ادا کیا اور شہید کمانڈروں اور مزاحمت کے رہنماؤں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

    2025-10-07 19:03
  • شام میں خانہ جنگی کے درمیان ترکی کی ممکنہ عسکری مداخلت

    شام میں خانہ جنگی کے درمیان ترکی کی ممکنہ عسکری مداخلت

    شام میں خانہ جنگی کے دوران ترکی کی ممکنہ فوجی مداخلت متوقع ہے۔

    2025-10-07 17:23
  • حکومت نے اسنیپ بیک میکانزم سے نمٹنے کے لیے مؤثر اقدامات کر لیے، ترجمان

    حکومت نے اسنیپ بیک میکانزم سے نمٹنے کے لیے مؤثر اقدامات کر لیے، ترجمان

    ایرانی حکومت نے اسنیپ بیک کے بعد متوقع پابندیوں کے خلاف نئی حکمت عملی اپناتے ہوئے علاقائی سفارت کاری کو ترجیح دینے کا اعلان کردیا۔

    2025-10-07 14:45
  • یورپی یونین اور خلیج فارس کونسل کا بیان ایرانی حاکمیت اور دفاعی امور میں مداخلت ہے، وزارت خارجہ

    یورپی یونین اور خلیج فارس کونسل کا بیان ایرانی حاکمیت اور دفاعی امور میں مداخلت ہے، وزارت خارجہ

    وزارت خارجہ نے تین ایرانی جزیروں پر عرب امارات کے دعوے اور یورپی ممالک کی دفاعی معاملات میں مداخلت کو بے بنیاد، اشتعال انگیز اور خطے کے امن کے لیے خطرہ قرار دیا۔

    2025-10-07 13:36
  • بھارت، کھانسی کے شربت سے بچوں کی اموات: سپریم کورٹ سے آزادانہ تحقیقات کی درخواست

    بھارت، کھانسی کے شربت سے بچوں کی اموات: سپریم کورٹ سے آزادانہ تحقیقات کی درخواست

    ایڈووکیٹ وشال تیواری نے زہریلی دوا پر سپریم کورٹ سے جامع تحقیقات اور ایف آئی آرز کی سی بی آئی کو منتقلی کا مطالبہ کیا۔

    2025-10-07 12:39
  • اقوام متحدہ، مشرق وسطی کا بحران غیر ملکی عسکری مداخلت کا نتیجہ ہے، ایرانی سفیر

    اقوام متحدہ، مشرق وسطی کا بحران غیر ملکی عسکری مداخلت کا نتیجہ ہے، ایرانی سفیر

    اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب نے اسرائیلی جارحیت، یکطرفہ پابندیوں اور عالمی خاموشی کو خطے کی بدحالی کا سبب قرار دے دیا۔

    2025-10-07 12:39
  • شام کی نئی پارلیمنٹ میں اقلیتوں اور خواتین کی نمائندگی میں کمی

    شام کی نئی پارلیمنٹ میں اقلیتوں اور خواتین کی نمائندگی میں کمی

    رپورٹس کے مطابق جولانی کے زیر کنٹرول شام کی نئی پارلیمنٹ میں خواتین اور دینی اقلیتوں کی نمائندگی میں واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے، جس سے ملک میں جمہوری عمل پر خدشات بڑھ گئے ہیں۔

    2025-10-07 11:15
  • اسرائیل ایک پوری قوم کو مٹانے کی کوشش کر رہا ہے: گریٹا تھنبرگ کا رہائی کے بعد بیان

    اسرائیل ایک پوری قوم کو مٹانے کی کوشش کر رہا ہے: گریٹا تھنبرگ کا رہائی کے بعد بیان

    سویڈن کی معروف ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری ظلم کے مقابلے میں ان پر ہونے والے مظالم کوئی معنی نہیں رکھتے کیونکہ اسرائیل ایک پوری قوم کو مٹانے کی کوشش کر رہا ہے۔

    2025-10-07 10:38
  • فلسطین کے حق میں مظاہروں کو محدود کرنے کے اعلان پر شبانہ محمود پر برطانیہ بھر میں شدید تنقید

    فلسطین کے حق میں مظاہروں کو محدود کرنے کے اعلان پر شبانہ محمود پر برطانیہ بھر میں شدید تنقید

    برطانوی وزیرِ داخلہ شبانہ محمود کو فلسطین کے حق میں ہونے والے مظاہروں سے متعلق بیان دینے پر شدید عوامی اور سیاسی تنقید کا سامنا ہے۔

    2025-10-07 10:33
  • غزہ کی جنگ خاتمے کے قریب ہیں، نیتن یاہو کا دعویٰ

    غزہ کی جنگ خاتمے کے قریب ہیں، نیتن یاہو کا دعویٰ

    غاصب صہیونی وزیر اعظم نے حماس کی مزاحمت کا اعتراف کرتے ہوئے خود کو غزہ جنگ کے خاتمے کا خواہاں ظاہر کرنے کی کوشش کی۔

    2025-10-07 10:26
  • اسلامی تعاون تنظیم کو مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے میں فعال کردار ادا کرنا ہوگا، عراقچی

    اسلامی تعاون تنظیم کو مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے میں فعال کردار ادا کرنا ہوگا، عراقچی

    ایرانی وزیر خارجہ نے غزہ میں جاری نسل کشی اور خطے میں اسرائیلی جارحیت کو مشترکہ اسلامی ردعمل کا متقاضی قرار دیتے ہوئے زور دیا کہ اسلامی تعاون تنظیم کو مسلم دنیا کے مفادات کے تحفظ اور علاقائی بحرانوں کے حل میں مؤثر اور متحد کردار ادا کرنا چاہیے۔

    2025-10-07 08:40

ہیجان انگیز اور گرم خبریں:

  • ایران

  • امریکہ

  • اسرائیل

  • پاکستان

  • محمد باقر قالیباف

ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio