13 مئی، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • سرنڈر نہیں کریں گے، قطر پر حملہ گریٹر اسرائیل منصوبے کا حصہ ہے، شیخ نعیم قاسم

    سرنڈر نہیں کریں گے، قطر پر حملہ گریٹر اسرائیل منصوبے کا حصہ ہے، شیخ نعیم قاسم

    حزب اللہ کے سربراہ نے مقاومت کو غیر مسلح کرنے کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقاومت ہی امریکی اور صہیونی سازشوں کو ناکام بناسکتی ہے۔

    2025-09-10 21:34
  • فوج حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی؛ امریکہ پس پردہ بڑی سازش میں مصروف ہے

    لبنانی مبصر کی مہر نیوز سے گفتگو:

    فوج حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی؛ امریکہ پس پردہ بڑی سازش میں مصروف ہے

    لبنانی مبصر نے کہا کہ لبنانی فوج حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی، امریکہ لبنان میں بڑی سازش کررہا ہے۔

    2025-09-10 18:22
  • اسرائیلی حملہ دہشت گردی، جوابی کارروائی کا حق محفوظ ہے، وزیراعظم قطر

    اسرائیلی حملہ دہشت گردی، جوابی کارروائی کا حق محفوظ ہے، وزیراعظم قطر

    قطر کے وزیر اعظم نے اسرائیلی حملے کو دہشت گردی قرار دیتے ہوئے کہا کہ قطر جوابی کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

    2025-09-10 18:15
  • آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون پارلیمانی قرارداد کے مطابق، ایجنسی کو تنصیبات تک رسائی حاصل نہیں، عراقچی

    آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون پارلیمانی قرارداد کے مطابق، ایجنسی کو تنصیبات تک رسائی حاصل نہیں، عراقچی

    ایرانی وزیر خارجہ نے عالمی جوہری ایجنسی کے ساتھ تعاون کو پارلیمانی قرارداد کے مطابق قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایجنسی کو تنصیبات تک رسائی نہیں دی جائے گی۔

    2025-09-10 17:33
  • امریکہ اور اسرائیل کا نیا حربہ، مذاکرات کی آڑ میں ٹارگٹ کلنگ

    مہر نيوز کی خصوصی رپورٹ؛

    امریکہ اور اسرائیل کا نیا حربہ، مذاکرات کی آڑ میں ٹارگٹ کلنگ

    امریکہ اور صہیونی حکومت نے حالیہ برسوں میں متعدد مرتبہ مذاکرات کے بہانے اہداف پر حملے کرکے سفارتی عمل کو سبوتاژ کیا ہے۔

    2025-09-10 16:47
  • عالم اسلام کا متفقہ اقدام ہی صہیونی حکومت سے مقابلے کا راہ حل ہے، قالیباف کے قطر کے ہم منصب کو پیغام

    عالم اسلام کا متفقہ اقدام ہی صہیونی حکومت سے مقابلے کا راہ حل ہے، قالیباف کے قطر کے ہم منصب کو پیغام

    ایرانی پارلیمانی اسپیکر نے قطر کے ہم منصب کے نام پیغام میں صہیونی حکومت کے خلاف عالم اسلام کی جانب سے مشترکہ اقدامات پر زور دیا ہے۔

    2025-09-10 16:46
  • آئی اے ای اے کے ساتھ نئے فریم ورک کے تحت تعاون جاری رہے گا، ایرانی وزیر خارجہ

    آئی اے ای اے کے ساتھ نئے فریم ورک کے تحت تعاون جاری رہے گا، ایرانی وزیر خارجہ

    عراقچی نے عالمی جوہری ایجنسی سے تعاون پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ایران اپنی خودمختاری، سلامتی اور ایٹمی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔

    2025-09-10 14:53
  • صہیونی حکومت نے جرائم کی تمام حدیں پار کردیں، صدر پزشکیان

    صہیونی حکومت نے جرائم کی تمام حدیں پار کردیں، صدر پزشکیان

    صدر پزشکیان نے کہا ہے کہ قطر پر اسرائیلی حملہ عالمی قوانین اور امن کے اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہے، عالمی برادری فوری اور عملی ردعمل ظاہر کرے۔

    2025-09-10 14:45
  • خلیج فارس تعاون کونسل کا قطر سے اظہار یکجہتی، اسرائیلی حملے کے بعد ہر اقدام کی حمایت کا اعلان

    خلیج فارس تعاون کونسل کا قطر سے اظہار یکجہتی، اسرائیلی حملے کے بعد ہر اقدام کی حمایت کا اعلان

    خلیج فارس تعاون کونسل نے واضح کیا ہے کہ اسرائیلی حملے کے بعد قطر کے تمام فیصلوں کو خطے کی مشترکہ پالیسی کے طور پر قبول کیا جائے گا۔

    2025-09-10 12:42
  • ناکام حملے کے بعد خلیل الحیہ پہلی بار منظر عام پر

    ناکام حملے کے بعد خلیل الحیہ پہلی بار منظر عام پر

    اسرائیلی ناکام حملے کے بعد حماس کے اعلی رہنما نے فتح کا نشان بنا کر دنیا کو پیغام دیا۔

    2025-09-10 12:34
  • قطر پر صہیونی حملہ، سلامتی کونسل کا اجلاس

    قطر پر صہیونی حملہ، سلامتی کونسل کا اجلاس

    قطر پر صہیونی جارحیت کے بعد پاکستان اور الجزائر نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کی درخواست کی ہے۔

    2025-09-10 12:33
  • پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم: اخلاق اور عفو سے معاشرتی ہم آہنگی کے علمبردار

    مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:

    پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم: اخلاق اور عفو سے معاشرتی ہم آہنگی کے علمبردار

    پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نرمی، عدل اور درگزر نے لوگوں کو دین کی طرف راغب کیا اور معاشرے میں امن، نظم و ضبط اور اتحاد قائم کیا۔

    2025-09-10 11:05
  • یمن کا مقبوضہ بیت المقدس کے اطراف پر ہائپرسونک میزائل فلسطین 2 سے حملہ

    یمن کا مقبوضہ بیت المقدس کے اطراف پر ہائپرسونک میزائل فلسطین 2 سے حملہ

    جنرل یحیی سریع کے مطابق یمنی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے اطراف میں صہیونی علاقوں پر ہائپر سونک میزائل حملہ کیا ہے۔

    2025-09-10 09:35
  • صہیونی حکومت کا ’’صمود‘‘ فریڈم فلوٹیلا پر دوبارہ ڈرون حملہ

    صہیونی حکومت کا ’’صمود‘‘ فریڈم فلوٹیلا پر دوبارہ ڈرون حملہ

    "صمود" فریڈم فلوٹیلا پر صہیونی حکومت کے ڈرون حملے میں بیڑے میں شامل سب سے بڑی کشتی متاثر ہوئی ہے۔

    2025-09-10 09:34
  • ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان تعاون کی بحالی کا معاہدہ

    ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان تعاون کی بحالی کا معاہدہ

    قاہرہ میں ایرانی وزیر خارجہ، آئی اے ای اے ڈائریکٹر جنرل کے درمیان کے بعد تعاون کی بحالی کا اعلان کیا گیا۔

    2025-09-10 09:17
  • ایرانی وزیر خارجہ تیونس پہنچ گئے، اعلی حکام سے مذاکرات کریں گے

    ایرانی وزیر خارجہ تیونس پہنچ گئے، اعلی حکام سے مذاکرات کریں گے

    ایرانی وزیر خارجہ عراقچی اعلی حکام سے مذاکرات کے لیے تیونس پہنچ گئے ہیں۔

    2025-09-10 08:47
  • قطر پر صہیونی حملہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے، اژہ ای

    قطر پر صہیونی حملہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے، اژہ ای

    ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے قطر پر صہیونی حملے کی شدید مذمت اور اسے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

    2025-09-10 08:30
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio