6 اکتوبر، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • امریکی صدر واضح طور پر ذہنی تنزلی کا شکار ہیں، ٹرمپ کے بھتیجے کا انکشاف

    امریکی صدر واضح طور پر ذہنی تنزلی کا شکار ہیں، ٹرمپ کے بھتیجے کا انکشاف

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بھتیجی اور معروف ماہر نفسیات مری ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ صدر میں علمی اور ذہنی تنزلی کی واضح علامات موجود ہیں۔

    2026-06-13 21:11
  • مینار پاکستان پر عظیم الشان "شہیدِ امت کانفرنس+ ویڈیو

    مینار پاکستان پر عظیم الشان "شہیدِ امت کانفرنس+ ویڈیو

    2026-06-13 20:56
  • ایران کی سربلندی کے لیے آخری سانس تک ڈٹے رہیں گے، قالیباف

    ایران کی سربلندی کے لیے آخری سانس تک ڈٹے رہیں گے، قالیباف

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا کہ وہ شہداء کی راہ پر چلتے ہوئے ایرانی قوم کی عزت، وقار اور حتمی کامیابی کے لیے آخری دم تک ثابت قدم رہیں گے۔

    2026-06-13 20:48
  • بھارت میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، 5 اہلکار ہلاک

    بھارت میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، 5 اہلکار ہلاک

    بھارت کی ریاست آسام میں بھارتی فضائیہ کا ایک فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں عملے کے پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔

    2026-06-13 20:45
  • ایران پہلے سے زیادہ بہادری کے ساتھ چیلنجز کا مقابلہ کر رہا ہے، ایرانی وزیر داخلہ

    ایران پہلے سے زیادہ بہادری کے ساتھ چیلنجز کا مقابلہ کر رہا ہے، ایرانی وزیر داخلہ

    ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے کہا ہے کہ دانشمندانہ قیادت، عوامی بیداری اور شہدائے اقتدار کی قربانیوں کی بدولت ایران آج پہلے سے کہیں زیادہ طاقت اور استقامت کے ساتھ تمام خطرات اور چیلنجز کے سامنے کھڑا ہے۔

    2026-06-13 20:43
  • مینار پاکستان پر "شہیدِ امت"کانفرنس: استعمار کے مقابلے میں ہم متحد اور ڈٹ کر کھڑے ہیں+ ویڈیو، تصاویر

    لائیو اپڈیٹ:

    مینار پاکستان پر "شہیدِ امت"کانفرنس: استعمار کے مقابلے میں ہم متحد اور ڈٹ کر کھڑے ہیں+ ویڈیو، تصاویر

    پاکستان کے تاریخی مینارِ پاکستان پر "شہیدِ امت" کے عنوان سے منعقد ہونے والے عظیم الشان عوامی اجتماع کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ اس اجتماع کا اہتمام پاکستان کی شیعہ تنظیموں اور مذہبی حلقوں کی جانب سے کیا گیا ہے، جس میں ملک بھر سے آنے والے لاکھوں افراد شریک ہو رہے ہیں۔

    2026-06-13 15:56
  • شہید امت امام خامنہ ای کی تشییع جنازہ 19 محرم کو ہوگی

    شہید امت امام خامنہ ای کی تشییع جنازہ 19 محرم کو ہوگی

    جاری کردہ اعلامیے کے مطابق رہبرِ شہید کے جسدِ خاکی سے وداع، تشییع اور تدفین کی تقریبات متعدد مراحل میں منعقد کی جائیں گی۔

    2026-06-13 14:21
  • بہانہ نہیں چلے گا، وعدوں پر بلاجواز عمل کرنا ہوگا، قالیباف کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام

    بہانہ نہیں چلے گا، وعدوں پر بلاجواز عمل کرنا ہوگا، قالیباف کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام

    ایرانی مذاکراتی وفد کے سربراہ نے کہا کہ متوقع معاہدے کے لیے تمام فریقوں کو اپنی ذمہ داریاں پوری کرنا ہوں گی، کیونکہ آخرکار ہر شخص وہی کاٹتا ہے جو بوتا ہے۔

    2026-06-13 13:03
  • مفاہمت پر دستخط کے بعد تمام محاذوں پر امن اور ایران کے منجمد اثاثے بحال ہوں گے، عراقچی

    مفاہمت پر دستخط کے بعد تمام محاذوں پر امن اور ایران کے منجمد اثاثے بحال ہوں گے، عراقچی

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ طے پانے والی مفاہمت پر دستخط کے بعد ملک کے منجمد مالی اثاثے بحال ہوجائیں گے، جبکہ بحری محاصرے کا خاتمہ اور تمام محاذوں پر امن اس مفاہمت میں شامل پہلا اور بنیادی موضوع ہے۔

    2026-06-13 11:40
  • واشنگٹن کو ایران معاہدے میں نتن یاہو کے ممکنہ تخریبی کردار پر تشویش

    واشنگٹن کو ایران معاہدے میں نتن یاہو کے ممکنہ تخریبی کردار پر تشویش

    امریکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن میں یہ تشویش پائی جاتی ہے کہ نیتن یاہو ایران سے متعلق جاری سفارتی پیش رفت میں رکاوٹ بن سکتے ہیں۔

    2026-06-13 11:39
  • امارات نے ایران کے 10 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے آزاد کرنے پر رضامندی ظاہر کردی، مغربی میڈیا

    امارات نے ایران کے 10 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے آزاد کرنے پر رضامندی ظاہر کردی، مغربی میڈیا

    رائٹرز کے مطابق عرب امارات نے ایران کے 10 ارب ڈالر واپس کرنے پر رضامندی ظاہر کردی اور اب تک 3 ارب ڈالر ایران کے حوالے کیے جاچکے ہیں، تاہم متحدہ عرب امارات نے کسی بھی مالی منتقلی یا اثاثوں کی رہائی کی تردید کردی ہے۔

    2026-06-13 09:39
  • جے ڈی وینس ایران کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے لیے جنیوا جائیں گے، امریکی اخبار

    جے ڈی وینس ایران کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے لیے جنیوا جائیں گے، امریکی اخبار

    وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق واشنگٹن اور تہران کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے بعد حل طلب امور پر مزید تکنیکی مذاکرات اسلام آباد میں ہونے کا امکان ہے۔

    2026-06-13 09:39
  • دنیا جلد ایران کی فتح اور مقاومت کی کامیابی کی گونج سنے گی، جنرل عبداللہی

    دنیا جلد ایران کی فتح اور مقاومت کی کامیابی کی گونج سنے گی، جنرل عبداللہی

    کمانڈر خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر نے کہا کہ ایرانی عوام کی ثابت قدمی مسلح افواج کی مضبوط پشت پناہی ہے اور دشمن کی تمام سازشوں کے باوجود ایران اور مقاومتی محاذ کو کامیابی نصیب ہوگی۔

    2026-06-13 09:38
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio