28 مارچ، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • آج رہبر انقلاب اسلامی دنیا کے حق پرستوں کے قائد بن کر ابھرے ہیں+ ویڈیو

    آج رہبر انقلاب اسلامی دنیا کے حق پرستوں کے قائد بن کر ابھرے ہیں+ ویڈیو

    اربعین واک میں شامل پاکستانی خاتون نے مہر نیوز سے گفتگو میں کہا کہ رہبر معظم نے امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ جنگ میں امام زمان کے حقیقی نائب ہونے کا ثبوت دیا۔

    2025-08-13 17:06
  • نتن یاہو کے جھوٹ، دو گھونٹ پانی یا خون کی بارش؟

    نتن یاہو کے جھوٹ، دو گھونٹ پانی یا خون کی بارش؟

    نتن یاہو خواہ کتنی ہی افسانوی کہانیاں تخلیق کر لیں، مگر غزہ کی سچائی ان مناظر سے عیاں ہے، جہاں بچے خالی کنستر لیے قطار میں کھڑے ہیں، مائیں چولہوں پر نمکین پانی ابال رہی ہیں اور اسپتال صاف پانی نہ ملنے پر سنسان پڑے ہیں۔

    2025-08-13 16:50
  • اسرائیل حملے کرکے لبنانی عوام کی غیرت کو للکار رہا ہے، لبنانی صدر

    اسرائیل حملے کرکے لبنانی عوام کی غیرت کو للکار رہا ہے، لبنانی صدر

    لبنان کے صدر جوزف عون نے کہا کہ صہیونی حکومت لبنانی عوام کی قومی غیرت پر حملہ کررہی ہے جس کو ناکام بنانے کے لیے قومی اتحاد ضروری ہے۔

    2025-08-13 16:28
  • ہر مشکل گھڑی میں لبنان کے عوام کے ساتھ ہیں، ایران 

    ہر مشکل گھڑی میں لبنان کے عوام کے ساتھ ہیں، ایران 

    ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران ہر مشکل گھڑی میں لبنان کے ساتھ ہے۔

    2025-08-13 16:23
  • رہبر معظم انقلاب اس دور میں حقیقی معنوں میں شیعوں کی پہچان ہیں

    پاکستانی خاتون کی مہر نیوز سے گفتگو:

    رہبر معظم انقلاب اس دور میں حقیقی معنوں میں شیعوں کی پہچان ہیں

    اربعین واک میں شامل پاکستانی خاتون نے کہا کہ رہبر معظم نے امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ جنگ میں امام زمان کے حقیقی نائب ہونے کا ثبوت دیا۔

    2025-08-13 14:06
  • ایرانی سیکورٹی کونسل کے سربراہ لبنان پہنچ گئے، بیروت میں پرتپاک استقبال+ ویڈیو

    ایرانی سیکورٹی کونسل کے سربراہ لبنان پہنچ گئے، بیروت میں پرتپاک استقبال+ ویڈیو

    ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی بدھ کی صبح بیروت پہنچے جہاں وہ لبنانی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

    2025-08-13 12:00
  • ملکوں پر غیر منصفانہ پابندیاں انسانیت کے خلاف جرم تسلیم کی جائیں، عراقچی

    ملکوں پر غیر منصفانہ پابندیاں انسانیت کے خلاف جرم تسلیم کی جائیں، عراقچی

    ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مخلتف ملکوں پر امریکی و مغربی یکطرفہ پابندیاں لاکھوں افراد کی جان لے چکی ہیں، عالمی سطح پر اس عمل کے خلاف موقف اپنانے کی ضرورت ہے۔

    2025-08-13 11:51
  • صیہونیوں کا غزہ پر قبضے کا منصوبہ داخلی اختلافات اور رکاوٹوں کا شکار

    صیہونیوں کا غزہ پر قبضے کا منصوبہ داخلی اختلافات اور رکاوٹوں کا شکار

    صیہونی اخبار کے مطابق غاصب اسرائیلی جنگی کابینہ کی جانب سے غزہ پر قبضے کے منصوبے کی منظوری کے باوجود فوجی و سیاسی رہنماؤں میں شدید اختلافات اور عملی مشکلات اس کے نفاذ میں رکاوٹ بن رہے ہیں۔

    2025-08-13 08:38
  • غزہ میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں صحافیوں کا قتل عام، سپاہ پاسداران کی شدید مذمت

    غزہ میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں صحافیوں کا قتل عام، سپاہ پاسداران کی شدید مذمت

    سپاہ پاسداران نے غزہ میں نامہ نگاروں پر حملے کو آزادی بیان پر حملہ قرار دیا ہے۔

    2025-08-13 08:26
  • عراق، شدت پسند گروہ کے 3 دہشت گرد گرفتار؛ اربعین پر بڑے حملے کی سازش ناکام

    عراق، شدت پسند گروہ کے 3 دہشت گرد گرفتار؛ اربعین پر بڑے حملے کی سازش ناکام

    عراقی انٹیلیجنس فورسز نے تین دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ہے جو حسینی مواکب کو نذرِ آتش کرنے اور اربعین کے دوران زائرین پر حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

    2025-08-13 05:51
  • دشمن کی ہر نقل و حرکت پر نظر ہے، کسی قسم کی مہم جوئی کا بھرپور جواب دیں گے، ایرانی وزیر دفاع

    دشمن کی ہر نقل و حرکت پر نظر ہے، کسی قسم کی مہم جوئی کا بھرپور جواب دیں گے، ایرانی وزیر دفاع

    ایرانی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ دشمن کسی قسم کی غلطی کرے تو ایران منہ توڑ جواب دے گا۔

    2025-08-13 05:46
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio