-
ایرانی فضائیہ کے سربراہ کی شہید حاجی زادہ اور شہید جنرل باقری کے مزار پر حاضری
کمانڈر حمید واحدی نے شہدائے اقتدار کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہدائے اقتدار کی حکمت عملی نے قوم کو وقار بخشا۔
-
ایران کا آئی اے ای اے کو ایٹمی تنصیبات تک رسائی دینے سے دوٹوک انکار
قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے معائنے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے کر کہا کہ بین الاقوامی وفد صرف تکنیکی مذاکرات کے لیے آرہا ہے۔
-
مذاکرات کی بحالی سے پہلے امریکہ نقصانات کی تلافی اور حملے کی وضاحت دے، ایران کا دوٹوک موقف
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ سے مذاکرات کو نقصانات کی تلافی اور حملے کی وضاحت سے مشروط کردیا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
ایران کی میزائل طاقت نے اسرائیل کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا، اطالوی مصنف
اطالوی مصنف کے مطابق اسرائیل دفاعی ذخائر کے باوجود ایرانی حملوں کے سامنے بےبس نظر آیا؛ امریکہ نے براہ راست مداخلت کی تاکہ اسرائیل کو شکست سے بچایا جا سکے۔
-
اربعین حسینی: آہنگ عشق میں انعکاس الوہیت
لیکن اربعین حسینی پر خصوصی طور پر زیارت کا اہتمام کرنے کا ہدف کیا ہے؟ کیا صرف حرمِ مطہر کی زیارت کرنا ہی مقصد ہے یا کوئی اور بلند تر ہدف بھی ہے؟
-
اسرائیلی توسیع پسندانہ پالیسی خطے کو غیر مستحکم کرنے کی سازش ہے، پاکستان کی شدید مذمت
غاصب اسرائیلی توسیع پسندانہ پالیسی خطے کو غیر مستحکم کرنے کی سازش ہے، پاکستان کی شدید مذمت
-
مراکش، صہیونی بحری جہازوں کی آمد کے خلاف عوامی احتجاج
طنجہ بندرگاہ پر ہزاروں افراد کا احتجاج؛ عوام نے حکومت پر غزہ کے قاتلوں کی پشت پناہی کا الزام عائد کردیا۔
-
صہیونی فوج و حکومت کے درمیان شدید تناؤ؛ جنگ غزہ کی حکمت عملی پر اختلافات شدت اختیار کرگئے
صہیونی حکومت اور فوج کے درمیان غزہ جنگ کی حکمت عملی پر اختلافات شدت اختیار کرگئے، فوج نے بند کمرہ اجلاس میں غزہ میں طویل قیام کو دفاعی خطرہ قرار دے دیا۔
-
اسرائیل دنیا بھر میں منفور ہوچکا ہے، سابق صہیونی وزیر اعظم
ایہود اولمرٹ نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی مظالم ناقابل قبول ہیں؛ جرمنی اور دیگر روایتی اتحادی بھی ہم سے منہ موڑ چکے ہیں۔
-
یورپی الزامات بے بنیاد اور غزہ میں جرائم سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، اسماعیل بقائی
ترجمان وزارت خارجہ نے کہا کہ یورپی ممالک کے الزامات مضحکہ خیز غزہ میں صہیونی مظالم سے دنیا کی توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔
-
حلب کے نواح میں شدید جھڑپیں؛ جولانی گروہ کے ہاتھوں قتل عام کا خدشہ
شام کے صوبہ حلب کے مشرقی نواحی شہر منبج میں سکیورٹی صورتحال ایک بار پھر سنگین ہوگئی ہے۔
-
دفاعی تیاری عبادت ہے، رکنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، جنرل فدوی
سپاہ پاسداران کے نائب سربراہ نے دوٹوک اعلان کیا ہے کہ قرآنی ہدایت اور رہبر انقلاب کے حکم کے مطابق عسکری آمادگی کا عمل پوری قوت سے جاری ہے۔
-
نتن یاہو کی جنگی پالیسیوں پر سابق صہیونی سیکیورٹی حکام کا شدید احتجاج
موساد و شاباک کے سابق سربراہان نے نتن یاہو کی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ پر جنگ بند کریں اور قوم کو شکست و تباہی کی طرف نہ لے جائیں۔
-
صہیونیوں کی طرف سے مسجد اقصی کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتے ہیں، ایران
وزارت خارجہ کے ترجمان نے مسجد اقصی کی توہین کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کشیدگی کو ہوا دے رہی ہے، عالمی برادری مداخلت کرے۔
-
دشمن کا خطرہ ابھی ختم نہیں ہوا، ایران دفاع کے لیے مکمل تیار ہے، آرمی چیف
ایرانی آرمی چیف جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کی سازشیں ایرانی قوم کی استقامت کے سامنے ناکام ہوئیں، ایران کی دفاعی طاقت بدستور قائم اور فعال ہے۔