26 اگست، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • امریکہ نے ایرانی شاہد 136 کی نقل تیار کرلی، خودکش ڈرون LUCAS رونمائی کے لئے پیش کردیا

    امریکہ نے ایرانی شاہد 136 کی نقل تیار کرلی، خودکش ڈرون LUCAS رونمائی کے لئے پیش کردیا

    امریکی دفاعی کمپنی نے ایرانی شاہد ڈرون کی نقل کرتے ہوئے کم لاگت کا ڈرون طیارہ LUCAS بنالیا۔

    2025-07-19 23:37
  • عوام کی خدمت دشمن کی سازشوں کا موثر توڑ ہے، صدر پزشکیان

    عوام کی خدمت دشمن کی سازشوں کا موثر توڑ ہے، صدر پزشکیان

    ایرانی صدر پزشکیان نے کہا ہے کہ عوام کا باہمی اتحاد اور خلوص نیت سے خدمت دشمن کی سازشوں کو ناکام بنانے کا بہترین ذریعہ ہے۔

    2025-07-19 22:40
  • غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت پر مودی حکومت کیوں خاموش ہے؟ سینیئر کانگریسی لیڈر آنند شرما

    غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت پر مودی حکومت کیوں خاموش ہے؟ سینیئر کانگریسی لیڈر آنند شرما

    ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس کے ایک سینیئر لیڈر آنند شرما نے غزہ میں جاری اسرائیلی حملے پر ہندوستان کی خاموشی کو حیران کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کئی ممالک امید کر رہے تھے کہ ہندوستان اس مسئلہ پر کچھ ضرور بولے گا۔

    2025-07-19 19:19
  • ایران کی پارلیمنٹ میں یورپی یونین کی "اسنیپ بیک میکانزم" کی دھمکی پر غور

    ایران کی پارلیمنٹ میں یورپی یونین کی "اسنیپ بیک میکانزم" کی دھمکی پر غور

    یورپی یونین کی دھمکیوں کے تناظر میں ایرانی پارلیمنٹ کے سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کا اجلاس طلب کیا گیا ہے جس میں اسنیپ بیک میکانزم پر بحث کی جائے گی۔

    2025-07-19 16:36
  • ایران پر اسرائیل و امریکہ کا حملہ جنگ نہیں، کھلی جارحیت تھی، ہم نے شجاعانہ دفاع کیا، عراقچی

    ایران پر اسرائیل و امریکہ کا حملہ جنگ نہیں، کھلی جارحیت تھی، ہم نے شجاعانہ دفاع کیا، عراقچی

    ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل کی جارحیت کا سامنا کرنے کے لیے ہم مکمل تیار تھے اور اپنے ملک کا شجاعانہ دفاع کیا۔

    2025-07-19 16:29
  • عراق کے الفاؤ میں اربعین مارچ کا باقاعدہ آغاز

    عراق کے الفاؤ میں اربعین مارچ کا باقاعدہ آغاز

    عراق کے صوبہ بصرہ کے شہر الفاؤ کے علاقے راس البشہ سے اربعین حسینی کے موقع پر منعقد ہونے والا عظیم الشان مارچ شروع ہو گیا ہے۔

    2025-07-19 14:31
  • امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں ہلاکت خیز سیلاب، متعدد علاقوں میں تباہی

    امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں ہلاکت خیز سیلاب، متعدد علاقوں میں تباہی

    جولائی 2025 میں امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے ہل کنٹری (Hill Country) کے علاقے، خاص طور پر کیر کاؤنٹی میں شدید اور ہلاکت خیز سیلاب نے تباہی مچا دی۔

    2025-07-19 14:28
  • ایرانی شہید ایٹمی سائنسدان کے گھر کا منظر دیکھ کر امریکی صحافی آبدیدہ ہو گئی

    ایرانی شہید ایٹمی سائنسدان کے گھر کا منظر دیکھ کر امریکی صحافی آبدیدہ ہو گئی

    ایران میں حالیہ 12 روزہ اسرائیلی جارحیت میں شہید کیے گئے ایرانی ایٹمی سائنسدان کے گھر کا دورہ کرنے والی امریکی صحافی اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکی اور رو پڑی۔

    2025-07-19 14:18
  • بھارتی شہر بنگلورو کے 40 اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی

    بھارتی شہر بنگلورو کے 40 اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی

    بھارت کے جنوبی شہر بنگلورو میں جمعے کی صبح اس وقت خوف و ہراس پھیل گیا جب شہر کے کم از کم 40 پرائیویٹ اسکولوں کو ای میل کے ذریعے بم دھماکے کی دھمکی موصول ہوئی۔

    2025-07-19 14:13
  • بھوکے فلسطینیوں کی امیدوں پر گولیوں کی بارش، 25  شہید 75 سے زائد زخمی

    بھوکے فلسطینیوں کی امیدوں پر گولیوں کی بارش، 25 شہید 75 سے زائد زخمی

    فلسطینی طبی ذرائع کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کے جنوبی شہر رافح میں امدادی مرکز کے قریب جمع بھوکے شہریوں پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں 25 فلسطینی شہید اور 70 سے زائد زخمی ہو گئے۔

    2025-07-19 14:04
  • ڈالر کی اجارہ داری کو خطرہ، ٹرمپ کی ایک بار پھر بریکس کو دھمکی

    ڈالر کی اجارہ داری کو خطرہ، ٹرمپ کی ایک بار پھر بریکس کو دھمکی

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بریکس ممالک کو ایک بار پھر شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہ اتحاد "معنی خیز" طریقے سے تشکیل پاتا ہے تو وہ اس پر 10 فیصد ٹیرف عائد کریں گے، جس کے بعد یہ گروپ خودبخود تحلیل ہو جائے گا۔

    2025-07-19 13:46
  • صہیونی سازش بے نقاب: فلسطینیوں کی جبری منتقلی، مصر کی قومی سلامتی کو خطرہ

    صہیونی سازش بے نقاب: فلسطینیوں کی جبری منتقلی، مصر کی قومی سلامتی کو خطرہ

    مصر کے رکن پارلیمنٹ نے انتباہ کیا ہے کہ صہیونی حکومت غزہ کے فلسطینیوں کے جبری انخلا اور مصر کی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کی مکروہ سازش کررہی ہے۔

    2025-07-19 13:19
  • پاک بھارت جنگ میں 5 بھارتی طیارے تباہ ہوئے، امریکی صدر کی تصدیق کر دی

    پاک بھارت جنگ میں 5 بھارتی طیارے تباہ ہوئے، امریکی صدر کی تصدیق کر دی

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کے اندازے کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی حالیہ جنگ کے دوران پانچ بھارتی جنگی طیارے مار گرائے گئے تھے۔

    2025-07-19 13:19
  • لبنانی دروزی رہنما کی اسرائیل سے مدد لینے کی دوٹوک مخالفت

    لبنانی دروزی رہنما کی اسرائیل سے مدد لینے کی دوٹوک مخالفت

    لبنانی دروزی رہنما شیخ سامی ابی المنی نے اسرائیل سے مدد لینے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا اقدام دروزی تاریخ و شناخت پر حملہ ہے۔

    2025-07-19 13:15
  • شام کے جنوبی علاقو میں جھڑپیں جولانی حکومت کے 6 اہم کمانڈر ہلاک

    شام کے جنوبی علاقو میں جھڑپیں جولانی حکومت کے 6 اہم کمانڈر ہلاک

    جنوبی شام کے صوبہ سویدا میں جاری جھڑپوں میں الجولانی گروپ کے 6 اہم کمانڈر ہلاک ہوگئے ہیں۔

    2025-07-19 13:12
  • السویدا میں جھڑپیں، دمشق پر صہیونی حملے، شام کو تقسیم کرنے کا خطرناک منصوبہ، پہلی قسط

    مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:

    السویدا میں جھڑپیں، دمشق پر صہیونی حملے، شام کو تقسیم کرنے کا خطرناک منصوبہ، پہلی قسط

    صہیونی حکومت دروزی قبائل سے ہمدردی کا دم بھرتے ہوئے شام کو مختلف ٹکڑوں میں تقسیم کرنے کی خطرناک سازش کررہی ہے۔

    2025-07-19 13:10
  • صہیونی مداخلت پر شام فتوی کونسل کا فتوی جاری، مدد لینا حرام قرار دیا گیا

    صہیونی مداخلت پر شام فتوی کونسل کا فتوی جاری، مدد لینا حرام قرار دیا گیا

    شامی فتوی کونسل نے صہیونی حکومت سے کسی قسم کی مدد لینے کو حرام قرار دیا ہے۔

    2025-07-19 11:41
  • ہائپر سونک میزائل سے بن گوریان ایئرپورٹ کو نشانہ بنایا، یمنی فوج

    ہائپر سونک میزائل سے بن گوریان ایئرپورٹ کو نشانہ بنایا، یمنی فوج

    یمنی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ پر صہیونی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج نے بن گوریان ائیرپورٹ پر میزائل حملہ کیا ہے۔

    2025-07-19 11:35
  • ایران پر اسرائیلی حملہ بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے، ایرانی سفیر

    ایران پر اسرائیلی حملہ بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے، ایرانی سفیر

    جرمنی میں تعیینات ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ اسرائیل نے حق دفاع سے غلط فایدہ لیتے ہوئے ایران پر جارحیت کی۔

    2025-07-19 09:44
  • ایران و عراق کی سرحدی فورسز میں اربعین کے موقع پر سیکیورٹی تعاون کا فیصلہ

    ایران و عراق کی سرحدی فورسز میں اربعین کے موقع پر سیکیورٹی تعاون کا فیصلہ

    جنرل گودرزی نے کہا ہے کہ زائرین اربعین کی سلامتی اور آسان نقل و حرکت کے لیے دونوں ممالک کی سرحدی افواج مکمل ہم آہنگی کے ساتھ سرگرم عمل ہیں۔

    2025-07-19 08:31
  • امریکہ کو مذاکرات کے لیے سازگار ماحول بنانا ہوگا، ایران

    امریکہ کو مذاکرات کے لیے سازگار ماحول بنانا ہوگا، ایران

    روس میں ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ امریکی رویّے میں کوئی تبدیلی نہ ہونے کے باعث ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کی راہ ہموار نہیں ہوسکی۔

    2025-07-19 08:11
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio