-
امریکی حملوں کے خلاف لاکھوں یمنی سڑکوں پر نکل آئے + ویڈیو
امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں کی حالیہ وسیع پیمانے پر بمباری کے بعد لاکھوں یمنی انصار اللہ کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے۔
-
لبنان پر شامی تکفیریوں اور اسرائیلی فوج کی جارحیت، جولانی اور صیہونیوں کا گٹھ جوڑ
شام کے تکفیری دہشت گرد گروہوں کے لبنان کے سرحدی علاقوں پر وسیع پیمانے پر حملے جاری ہیں جب کہ اس دوران صیہونی فوج جنوبی لبنان پر فضائی حملے کر رہی ہے جو جولانی رژیم کے ساتھ گٹھ جوڑ کا پتہ دیتے ہیں
-
لبنان اور شام کی سرحد پر کشیدگی مزید بڑھ گئی، ذرائع
میڈیا ذرائع نے لبنان اور شام کی سرحدوں پر کشدگی میں اضافے کی خبر دی ہے۔
-
جولانی فورسز کے حملوں کا بھرپور جواب دیں گے، لبنانی صدر
لبنان کے صدر نے شام سے ملحقہ سرحدوں پر جولانی فورسز سے نمٹنے کی ہدایات جاری کیں۔
-
ہر حملے کا جواب حملے سے دیں گے، الحوثی کا امریکیوں کو خبردار
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے امریکہ اور برطانیہ کے حملوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جارح قوتوں کے ہر حملے کا سخت جواب دیا جائے گا۔
-
ٹرمپ نے یمن پر حملہ کر کے ایک خوف ناک کھیل شروع کیا ہے، سینئر ایرانی عہدیدار
ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے رکن نے لکھا کہ ٹرمپ نے یوکرین کا کاغذی امن، کینیڈا کے امریکہ کے ساتھ الحاق کا خواب، اور پانامہ نہر پر قبضے کا منصوبہ ادھورا چھوڑ کر ایک ایسے جوئے میں کود پڑے ہیں، جس کے انجام کا انہیں بالکل بھی اندازہ نہیں ہے۔
-
ایران اور جاپان کے وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال
ایران اور جاپان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونک بات چیت کے دوران علاقائی امور اور بین الاقوامی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ کے ساتھ ملاقات تعمیری رہی، ایرانی نائب وزیر خارجہ
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کے ساتھ جوہری مسئلے کے حوالے سے اپنی تازہ ترین گفتگو کو تعمیری قرار دیا۔
-
ایران میں چھٹی القدس کانگریس، 80 سے زائد غیر ملکی مہمان شرکت کریں گے
ایران میں ہونے والی چھٹی القدس کانگریس میں متعدد فلسطینی اسکالرز سمیت 80 سے زائد غیر ملکی مہمان شرکت کریں گے۔
-
ایرانی "سپریم کورٹ" میں محفل قرآنی کا انعقاد
رمضان المبارک میں قرآنِ مجید کی فیوض و برکات سمیٹنے اور پیغامِ ہدایت کے حصول کی خاطر ایرانی سپریم کورٹ کے مسجد میں قرآنی محفل کا انعقاد ہوا، جس میں چیف جسٹس کے نائب حجت الاسلام حمزه خلیلی اور سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام محمد قمی سمیت کارکنوں اور عہدیداروں نے شرکت کی۔
-
یمن پر قابو پانے کے لئے اسرائیل کی نئی چال، افریقی ممالک کے ساتھ پینگیں بڑھائی!
صیہونی حکومت یمنی حملوں کو روکنے میں اپنی ناکامی اور بے بسی کے پیش نظر صنعا کے خلاف نئی حکمت عملی کے طور پر بعض افریقی ممالک کا سہارا لینے لگی ہے۔
-
کیو ایس کی عالمی درجہ بندی؛ ایران کی تہران اور شریف یونیورسٹی سمیت 17 جامعات ممتاز قرار
کیو ایس 2025 کی مختلف سائنسی شعبوں کی درجہ بندی میں متعدد ایرانی یونیورسٹیوں کے نام سامنے آئے ہیں جن کی سائنسی کارکردگی میں گزشتہ سال کے مقابلے میں قابل قدر اضافہ ہوا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
کوکا کولا اور نیسلے؛ اسرائیل کے حامی برانڈز زوال کے دھانے پر
مغربی برانڈز کی جانب سے اسرائیلی حکومت کی حمایت نے انہیں گرتی ہوئی فروخت کے دھانے پر لاکھڑا کر دیا ہے، اسرائیل نواز برانڈز کے بائیکاٹ کی عالمی لہر اب ایران میں مزید سنگین مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔
-
تہران امریکی صدر کے خط کا مکمل جائزہ لینے کے بعد باضابطہ جواب جاری کرے گا
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تہران کو بھیجے گئے خط کے جواب سے متعلق صحافیوں کو آگاہ کیا۔
-
صیہونی جہازوں کی نقل و حرکت پر پابندی، یمن کا بین الاقوامی اداروں کو باضابطہ خط
یمنی وزیر خارجہ نے بین الاقوامی اداروں کو باضابطہ خط بھیج کر اعلان کیا ہے کہ صیہونی جہازوں کی یمنی پانیوں میں آمد و رفت پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
-
عراقچی کے دورہ عمان کا صدر ٹرمپ کے خط سے کوئی تعلق نہیں، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ عراقچی کے دورہ عمان کا امریکی صدر کے خط سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
غرب اردن میں فلسطینیوں پر صیہونی آبادکاروں کے وسیع حملے
مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں صیہونی آبادکاروں نے فلسطینی شہریوں پر حملے کیے ہیں۔
-
یمنی فورسز کا بحیرہ احمر میں امریکی بحری بیڑے پر دوسرا حملہ
یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے بحیرہ احمر میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز پر دوسرا حملہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
امریکی حملوں سے انصار اللہ کے بنیادی ڈھانچے کو کوئی نقصان نہیں پہنچا، سابق صہیونی جنرل
اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی کے سابق سربراہ نے اعتراف کیا ہے کہ امریکہ، یمن پر حملے میں انصار اللہ کے بنیادی ڈھانچے کو نقصان پہنچانے میں ناکام رہا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
صہیونیوں کی آبائی وطن واپسی کا رجحان؛ تل ابیب کے بحران میں اضافہ
صہیونی میڈیا کے مطابق مقبوضہ علاقوں سے صہیونیوں کی الٹی ہجرت کا رجحان تشویشناک حد تک بڑھ گیا ہے، عدالتی اصلاحات اور غزہ جنگ جس کی بنیادی وجوہات ہیں۔
-
امریکا کا یمن پر دوبارہ حملہ
امریکہ نے یمنی الحدیدہ بندرگاہ پر یمنی فوج کے زیر قبضہ صہیونی کشتی پر حملہ کیا ہے۔
-
رمضان المبارک کے سولہویں دن کی دعا اور مختصر شرح
نیک لوگوں کی صحبت جنت تک پہنچنے کا راستہ جبکہ برے لوگوں کی ہمنیشنی گمراہی کا سبب ہے۔