-
مغربی ممالک انسانی حقوق کے حوالے سے اپنے گریبان میں جھانکتے ہوئے مداخلت پسندانہ رویہ بند کریں، ایران
جنیوا میں اقوام متحدہ کے لئے ایران کے مستقل نمائندے نے بعض مغربی ممالک کو انسانی حقوق کونسل کے میکانزم کے غلط استعمال پر تنقید کا نشانہ بنایا۔
-
ہندوستان، وقف ترمیمی بل کے خلاف مسلم پرسنل لا بورڈ کا احتجاج، مولانا کلب جواد کی شرکت
مولانا کلب جواد نے کہا کہ وقف بل نہیں بلکہ یہ سانپ کا بل ہے۔ اس میں زہر بھرا ہوا ہے۔ اس بل کے ذریعہ مسلمانوں کو ڈسنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
-
یمن کا اسرائیلی رژیم پر میزائل حملہ، صیہونی خوف کے مارے بلوں میں جا چھپے
صہیونی فوج نے یمن سے میزائل حملے کی تصدیق کی ہے۔
-
دشمنوں کو سرپرائز دینے کے لئے پوری طرح تیار ہیں، یمنی وزیر دفاع
یمن کے وزیر دفاع نے خبردار کیا کہ ملک کی افواج دشمن کی جارحیت کے خلاف جوابی کاروائی کے لئے مکمل طور پر تیار ہیں اور جلد ہی خوف ناک سرپرائز دیں گی۔
-
سلامتی کونسل اسرائیلی جارحیت کی روک تھام کے لئے فوری کارروائی کرے، او آئی سی
اسلامی تعاون تنظیم نے غزہ پر صیہونی حکومت کے نئے حملوں پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
اسرائیل فوری طور پر غزہ میں فوجی آپریشن بند کرے، چین
اقوام متحدہ میں چین کے نمائندے نے اسرائیل سے فوری طور پر غزہ میں فوجی آپریشن بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں پر سعودی عرب اور قطر کا شدید ردعمل
سعودی عرب اور قطر نے غزہ پر قابض صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے دوبارہ شروع کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
رہنماؤں کی شہادت کے بعد حماس کا تعزیتی بیان
حماس نے صیہونی حکومت کے غزہ پر وحشیانہ حملوں میں اپنے رہنماؤں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے غاصب حکومت کی بزدلانہ کارروائی قرار دیا ہے۔
-
ایران صنعاء کی پالیسیوں پر اثر انداز نہیں ہوتا، یمنی وزیر خارجہ
یمن کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکہ کے ساتھ حالت جنگ میں ہے، اس حوالے سے تہران کا صنعاء کے فیصلوں میں کوئی کردار نہیں۔
-
امریکہ غزہ میں صیہونی جرائم کا براہ راست ذمہ دار ہے، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ پر صیہونی حکومت کے تازہ حملوں کو فلسطینیوں کی نسل کشی کا تسلسل قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان جرائم کا براہ راست ذمہ دار امریکہ ہے۔
-
غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت پر خاموشی باعث ننگ ہے، النجباء
عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک النجبا نے غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت کے دوبارہ آغاز پر ممالک کی خاموشی کو مایہ ننگ قرار دیا
-
ایران امریکی دھمکیوں کا جواب دینے کے لئے تیار ہے، سینئر عہدیدار
ایران کی حزب اتحاد کے وائس چیئرمین نے کہا کہ تہران امریکی دھمکیوں کا سختی سے جواب دے گا۔
-
فلسطینی مزاحمت کی جوابی کاروائیوں کا پھر سے آغاز ہوگا، صیہونی ذرائع
صہیونی ذرائع نے فلسطینی مزاحمت کی جانب سے فوری جوابی کاروائیوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔
-
سرایا القدس کے ترجمان ابو حمزہ اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے، فلسطینی ذرائع
مقامی ذرائع نے فلسطینی القدس بریگیڈ کے ترجمان کی شہادت کی اطلاع دی۔
-
یوریشن اکنامک یونین کا ایران کے ساتھ تجارتی معاہدہ،80 فیصد ٹیرف ختم
اسلامی جمہوریہ ایران اور یوریشین اکنامک یونین کے درمیان تجارتی معاہدہ 15 مئی سے نافذ العمل ہوگا۔
-
تل ابیب نے واشنگٹن کی حمایت سے غزہ کی نسل کشی دوبارہ شروع کردی، حماس
حماس کے ترجمان نے کہا کہ صیہونی رژیم کی طرف سے غزہ میں نسل کشی کا دوبارہ آغاز واشنگٹن کی مکمل حمایت سے کیا گیا ہے۔
-
صہیونیوں کو یمن اور فلسطین سے ممکنہ میزائل حملوں کا خوف، بلوں میں چھپنے لگے
غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت کے دوبارہ شروع ہونے کے ساتھ ہی مقبوضہ علاقوں میں مزاحمتی فورسز کی جانب سے میزائل آپریشن دوبارہ شروع ہونے کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔
-
یمن کے خلاف حملے جاری رہیں گے، پینٹاگون
پینٹاگون کے نئے ترجمان نے انصار اللہ حکومت کو خبردار کرتے ہوئے صنعاء کے خلاف جارحانہ جملے جاری رکھنے کا اعلان کیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
امریکہ اور صہیونی حکومت کی وعدہ خلافی، غزہ ایک بار پھر بمباری کی زد میں
جنگ بندی کے باوجود صہیونی حکومت نے ٹرمپ انتظامیہ کی حمایت کے تحت بین الاقوامی قوانین کو پامال کرتے ہوئے غزہ کے نہتے شہریوں پر دوبارہ زمینی اور فضائی حملہ شروع کیا ہے۔
-
ایرانی جنگی طیاروں کی پرواز کے بعد امریکی جاسوس ڈرون عقب نشینی پر مجبور
ایرانی فضائی حدود کے نزدیک پرواز کرنے والا امریکی MQ-4C جاسوس ڈرون ایرانی جنگی جہازوں کی کاروائی کے بعد پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہوا۔
-
امریکہ اور برطانیہ کی یمن پر جارحیت اور معصوم بچوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہیں، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ نے یمن پر امریکہ اور برطانیہ کی فوجی جارحیت، معصوم خواتین اور بچوں کے قتل عام، اور فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کی شدید مذمت کی ہے۔
-
یمنی فوج کے حملوں کے بعد امریکی بحری بیڑا عقب نشینی پر مجبور
یمنی فوج کے مسلسل حملوں کے بعد امریکی طیارہ بردار بحری جہاز بحیرہ احمر کے شمال میں عقب نشینی پر مجبور ہوگیا ہے۔
-
امریکہ نے ہم سے ایران سے تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ نہیں کیا، عراقی وزیر خارجہ
عراقی وزیر خارجہ فواد حسین نے کہا ہے کہ امریکہ نے عراق سے ایران کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کا مطالبہ نہیں کیا ہے۔
-
غزہ پر دوبارہ صہیونی وحشیانہ حملے، سینکڑوں شہید، زخمی اور لاپتہ+ویڈیو
غزہ پر صہیونی حکومت کے وحشیانہ حملے دوبارہ شروع ہوئے ہیں جس کے نتیجے میں سینکڑوں فلسطینی شہید، زخمی یا لاپتہ ہوگئے ہیں۔
-
یمن پر امریکی جارحیت قابل مذمت/طاقت کے استعمال کی دھمکی بین الاقوامی امن کے لیے سنگین خطرہ ہے، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے ایروانی نے یمن پر امریکی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ طاقت کے استعمال کی دھمکی سے بین الاقوامی سیکورٹی کو سنگین خطرہ لاحق ہوگا۔
-
امریکہ کے صنعا پر دوبارہ فضائی حملے، صدارتی محل سمیت متعدد مقامات نشانہ بنایا گیا
امریکہ نے یمن پر دوبارہ جارحیت کرتے ہوئے صنعاء میں صدارتی محل سمیت متعدد مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔
-
صنعا پر امریکی حملوں کی نئی لہر کا آغاز
خبر رساں ذرائع نے یمن کے دارالحکومت پر امریکی حملوں کی ایک نئی لہر کی اطلاع دی ہے۔
-
رمضان المبارک کے سترہویں روز کی دعا اور مختصر شرح
اللہ تعالی ان خواہشات کو پورا کرتا ہے جو ہمیں تکامل اور ترقی کی طرف لے جائیں۔