-
امریکی اور صہیونی کشتیوں اور جنگی جہازوں پر حملے جاری رہیں گے، عبدالملک الحوثی
یمنی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ یمن اور فلسطین پر جارحیت کے جواب میں امریکی اور صہیونی جہازوں پر حملے جاری رہیں گے۔
-
اسرائیل کے تحفظ کے لئے یمن کے خلاف حملے جاری رہیں گے، امریکی وزیر خارجہ
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ اسرائیلی رژیم کی حمایت میں یمن کے خلاف جارحیت جاری رہے گی۔
-
امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کو 18 میزائلوں سے نشانہ بنایا، یمنی فوج
یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے یو ایس ایس ہیری ٹرومین کو 18 کروز میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنانے کا اعلان کیا۔
-
عالمی استکبار اور صیہونی رژیم کو ماضی کی طرح شکست ہوگی، سینئر ایرانی عہدیدار
اسلامی بیداری کی عالمی کونسل کے سیکرٹری جنرل نے اپنے ایک پیغام میں یمن پر امریکہ اور برطانیہ کے وحشیانہ حملوں کی شدید مذمت کی۔
-
جنگ بندی کے باوجود غزہ پر اسرائیلی جارحیت، مزید 14 فلسطینی شہید ہو گئے
اسرائیلی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ کی پٹی میں مزید 14 فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے جس سے اکتوبر 2023 سے اب تک مجموعی طور پر شہید والوں کی تعداد 48,572 ہو گئی ہے۔
-
حزب اللہ کا یمن کے خلاف امریکی اور برطانوی جارحیت پر ردعمل
لبنان کی حزب اللہ نے ایک بیان میں یمن پر امریکی اور برطانوی حملے پر ردعمل کا اظہار کیا۔
-
ایران نے ہمیشہ خطے میں امن و استحکام کے قیام کی کوششوں کا خیرمقدم کیا ہے، ایرانی صدر
ایرانی صدر نے آرمینیا کے وزیر اعظم سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران ایروان اور باکو کے درمیان امن معاہدے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران ہمیشہ علاقائی سالمیت کو برقرار رکھتے ہوئے پڑوسیوں کے درمیان امن و استحکام کے قیام کا خیرمقدم کرتا ہے۔
-
حرم امام رضا علیہ السلام میں 10 ہزار افراد کے لئے افطاری کا اہتمام
حضرت امام حسن (ع) کی شب ولادت کی مناسبت سے امام رضا (ع) کے حرم میں دس ہزار زائرین کے لئے افطاری کا اہتمام کیا گیا۔
-
دشمنوں کی کمزوریوں سے پوری طرح آگاہ ہیں، یمنی عہدیدار
یمن کی انصار اللہ کے سینئر عہدیدار نے اس بات پر زور دیا کہ صنعاء کبھی بھی غزہ کی حمایت سے ہرگز دستبردار نہیں ہوگا۔
-
اگر ہم امریکہ سے ڈرتے تو غزہ کے ساتھ کھڑے نہ ہوتے، یمنی رہنما
یمن کی تحریک انصار اللہ کے ایک اعلی عہدیدار نے اس ملک کے خلاف حالیہ امریکی جارحیت کے جواب میں کہا کہ یمن امریکہ سے بالکل بھی خوفزدہ نہیں۔
-
ہندوستان کی ریاست منی پور میں کریک ڈاؤن، اسلحہ جمع کرانے کا سلسلہ جاری
ہندوستان کی فساد زدہ ریاست منی پور میں عسکریت پسندوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایران ہندوستان روابط کی پچھترویں سالگرہ کی مناسبت سے وزیر خارجہ کا پیغام
ایران کے وزیر خارجہ نے ایران ہند روابط کی پچھترویں سالگرہ کی مناسبت سے کہا ہے کہ دو طرفہ تعاون اور ترقی کی راہ ہموار کرنے کے لئے دونوں ملکوں کے روابط بہت اہم ہیں اور ہم اپنی اقوام کی سربلندی کے لئے باہمی شراکت کی تقویت کے مشتاقانہ خواہشمند ہيں۔
-
ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، یمن کے خلاف امریکی جارحیت پر تبادلہ خیال
ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ نے مسقط میں علاقائی امور خاص طور پر یمن کے خلاف امریکی حملوں پر تبادلہ خیال کیا۔
-
یمن غزہ کی حمایت کے ایک نئے مرحلے میں داخل
ایک یمنی ذریعے نے آگاہ کیا ہے کہ ملک کی مسلح افواج ممکنہ طور پر امریکی حملوں کے جواب میں غزہ کی حمایت کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہوں گی۔
-
نوشکی میں بس کے قریب دھماکا، 7 افراد جاں بحق، 30 سے زائد زخمی
نوشکی میں قومی شاہراہ این 40 پر بس کے قریب دھماکا ہوا جس میں 7 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
کسی بھی خطرے کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، جنرل سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل سلامی نے کہا ہے کہ ایران کو کسی قسم کا خطرہ لاحق ہونے کی صورت میں دندان شکن جواب دیا جائے گا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
اسلام کی بقا، امام حسن علیہ السلام کی حکمت و صبر کی مرہون منت
اگر امام حسن علیہ السلام کی صلح نہ ہوتی تو سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی عظیم قربانی کے لیے ماحول سازگار نہ ہوتا اور بنی امیہ اسلام کی اصل حقیقت کو مسخ کردیتے۔
-
یمن پر امریکی اور برطانوی حملہ بین الاقوامی قوانین کی بدترین پامالی ہے، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن پر امریکی اور برطانوی حملہ بین الاقوامی قوانین کی بدترین پامالی ہے۔
-
یمن پر امریکی-برطانوی جارحیت، حماس اور تحریک جہاد اسلامی کی شدید مذمت
فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے صنعا اور دیگر یمنی شہروں پر امریکی اور برطانوی فضائی حملے کی سخت مذمت کی ہے۔
-
امریکہ کو ایران کی خارجہ پالیسی کے بارے میں حکم چلانے کا کوئی حق نہیں، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کو ایران کی خارجہ پالیسی پر حکم دینے کا کوئی حق نہیں ہے۔
-
یمن پر امریکی حملے؛ ہمارا جواب دندان شکن ہوگا، یمن
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے صنعاء سمیت یمن کے کئی شہروں پر حملوں میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہونے کے بعد یمنی اعلی سیاسی کونسل نے واضح کیا ہے کہ ان حملوں کا ضرور جواب دیا جائے گا۔
-
دیانتدار اور انقلابی جوانوں میں شاعری کا بڑھتا ہوا رجحان امید افزا ہے، رہبر معظم
رہبر معظم نے فارسی ادیبوں اور شعراء سے ملاقات کے دوران نوجوانوں میں شاعری کے بڑھتے ہوئے رجحان کو امید بخش قرار دیا۔
-
فارسی زبان و ادب کے شعراء اور اساتذہ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی شب ولادت با سعادت کی مناسبت سے فارسی زبان و ادب کے بعض شاعروں اور اساتذہ نے سنیچر 15 مارچ 2025 کی رات رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس سے پہلے مغرب و عشاء کی نماز رہبر انقلاب کی امامت میں ادا کی گئی۔
-
رمضان المبارک کے پندرہویں دن کی دعا اور مختصر شرح
اس دن کی دعا میں خاشعین کی طرح بندگی کرنے اور دلدادہ لوگوں کی طرح وسعت قلبی طلب کی جاتی ہے۔
-
صنعاء پر فضائی حملے، زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں
میڈیا ذرائع نے یمن کے شہر صنعاء پر فضائی حملوں کی خبر دی ہے۔