-
ایران کا بچوں کے حفاظتی ٹیکوں کے پروگرام میں دو نئی ویکسین شامل کرنے کا اعلان
ایران کی وزارت صحت کے ویکسین پریونٹ ایبل ڈیزیز ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ نے اعلان کیا کہ اس سال ملک کے بچوں کے حفاظتی ٹیکوں کے پروگرام میں دو نئی نیوموکوکل اور روٹا وائرس ویکسین شامل کی گئی ہیں۔
-
اقوام متحدہ کا مغربی کنارے میں صیہونی تشدد کے خلاف انتباہ
اقوام متحدہ نے مغربی کنارے میں صیہونی حکومت کے تشدد اور جبر میں اضافے کے خلاف خبردار کیا۔
-
جولانی رژیم کو سہارا دینے کے لئے ترکی کی جولانیاں، ہاکان فیدان جلد بغداد کا دورہ کریں گے
ایک عراقی ذریعے نے آنے والے دنوں میں ترک وزیر خارجہ کے دورہ بغداد سے آگاہ کیا۔
-
تل ابیب اور انقرہ شام کے بگڑتے حالات کو کس نظر سے دیکھتے ہیں؟ کیا مفادات کی جنگ شروع ہو گئی ہے؟
بعض تجزیہ نگاروں نے شام میں صیہونی رژیم اور ترکی کے درمیان کشمکش کو شام کو تقسیم کرنے کی تل ابیب کی کوششوں کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
ایرانی جوہری مسئلے کے حل کے لئے بات چیت ہی واحد قابل عمل آپشن ہے، چین
چینی میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران کا جوہری مسئلہ صرف ایران سے متعلق نہیں ہے بلکہ یہ امن، سفارت کاری اور کثیرالجہتی کے لیے بین الاقوامی برادری کے عزم کا بھی امتحان ہے۔
-
تہران میں "قرآنی محفل" کا انعقاد
ایرانی دارالحکومت تہران میں قرآنِ مجید کی فیوض و برکات سمیٹنے اور پیغامِ ہدایت کے حصول کی خاطر عظیم الشان اور روحانی محفل انس با قرآن کریم کا انعقاد ہوا، جس میں کثیر تعداد میں فرزندانِ توحید نے شرکت کی۔
-
ایران میں اے آئی پلیٹ فارم کے ابتدائی ورژن کا آغاز، روشن مستقبل کی جانب اہم قدم
ایرانی صدر کے معاون برائے سائنس و ٹیکنالوجی نے مقامی ساختہ اے آئی پلیٹ فارم کے ڈیمو ورژن کی نقاب کشائی کی۔
-
امریکہ کی ٹیکساس یونیورسٹی میں دھماکہ، بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی+ ویڈیو
امریکہ کی ٹیکساس ٹیک یونیورسٹی میں دھماکے کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی اور فضا میں دور تک کالے دھویں اور آگ کے شعلے دکھائی دئے۔
-
قرآن کی بے حرمتی بنیادی انسانی حقوق اور مذہبی آزادی کے اصولوں کی سنگین خلاف ورزی ہے، اسحاق ڈار
پاکستانی وزیر خارجہ نے کہا کہ قرآن پاک کی بے حرمتی اور دنیا بھر میں مسلمانوں کی مسلسل پسماندگی نہ صرف اسلامی اقدار پر حملہ ہے بلکہ بنیادی انسانی حقوق اور مذہبی آزادی کے اصولوں کی سنگین خلاف ورزیاں بھی ہیں۔
-
ایران عالمی مصنوعی ذہانت کلب کا رکن بن گیا
ایرانی صدر کے معاون برائے سائنس و ٹیکنالوجی نے کہا کہ ایران نے عالمی مصنوعی ذہانت کلب کی رکنیت حاصل کی ہے اور مارچ میں قومی اوپن سورس مصنوعی ذہانت کے پلیٹ فارم کا حتمی اور اضافی ورژن وسیع تر صلاحیتوں اور اعلیٰ استحکام کے ساتھ پیش کیا جائے گا۔
-
غزہ میں خون کی ہولی کھیلنے والے صہیونی حکام کے لئے اماراتی سفارت خانے کا افطار ضیافت
اسرائیل میں اماراتی سفارت خانے نے غزہ اور غرب اردن میں فلسطینی عوام پر مظالم ڈھانے والے اعلی صہیونی حکام اور سیاسی شخصیات کے لیے افطار ضیافت کا اہتمام کیا۔
-
شام کا نیا سیکیورٹی ڈھانچہ، 20 ممالک کے دہشت گرد جمع
شام میں 20 ممالک سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد الجولانی کی قیادت میں ایک نیا سیکیورٹی ڈھانچہ تشکیل دے رہے ہیں۔
-
معروف عراقی تجریہ کار کی مہر نیوز کے لئے خصوصی تحریر؛
امریکہ اور عالمی دہشت گردی کی صنعت: القاعدہ کی سرپرستی سے الجولانی کے تحفظ تک
دنیا میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کا ڈھونگ رچانے والے امریکہ نے القاعدہ اور تکفیری گروہوں کی تشکیل سے لے کر تحریر الشام کے تحفظ تک کا بیڑا اٹھا رکھا ہے۔
-
آزادی بیان کے دعویداروں کی فلسطینی ٹی وی نشریات پر پابندی
دنیا میں آزادی بیان کے نام نہاد دعویدار امریکہ اور اس کے یورپی اتحادیوں نے فلسطینی سیٹلائٹ چینل الاقصی کی نشریات بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ
زندگی قرآنی آیات میں روشنی میں، شکر، نعمت میں اضافے اور ناشکری اللہ کے عذاب کا باعث ہے
اللہ کی نعمتوں کا شکر ادا کرنے سے نعمتیں بڑھ جاتی ہیں جبکہ ناشکری نعمتوں میں کمی اور اللہ کے عذاب کا باعث بنتی ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی، معاہدے پر نظرثانی ممکن نہیں، حماس
حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم جنگ بندی پر نظرثانی یا کسی نئے معاہدے پر بات نہیں کررہے بلکہ طے شدہ جنگ بندی معاہدے کے تمام مراحل کے مکمل نفاذ پر زور دے رہے ہیں۔
-
صہیونی حکومت سے مذاکرات، حالات حماس کے حق میں نہیں، امریکہ
امریکہ کے خصوصی ایلچی برائے مشرق وسطی نے کہا ہے کہ حماس مذاکرات میں رکاوٹیں کھڑی کررہی ہے۔
-
اسلاموفوبیا سے نمٹنے کا عالمی دن، مسلمانوں کودرپیش چیلنجز کی سنگینی کی یاد دہانی ہے، شہباز شریف
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ دن دنیا بھر میں مسلمانوں کو درپیش چیلنجز کی سنگینی کی ایک واضح یاد دہانی ہے۔
-
اقوام متحدہ، سلامتی کونسل کی الجولانی رژیم کے ہاتھوں شامی عوام کے قتل عام کی مذمت
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام کے ساحلی علاقوں میں الجولانی حکومت کے عناصر کے ہاتھوں شامی نہتے شہریوں کے قتل عام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
اسلامو فوبیا صہیونی جارحیت اور مظالم کو جواز فراہم کرنے کا ذریعہ ہے، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے مظالم پر پردہ ڈالنے کے لئے اسلام کے خلاف پروپیگنڈا کیا جاتا ہے۔
-
ماہ رمضان کے چودھویں دن کی دعا اور مختصر شرح
اے معبود! آج کے دن ( اور ماہ ) میں میری لغزشوں پر میرا مؤاخدہ نہ فرما، اور خطاؤں اور گناہوں سے دوچار ہونے سے دور رکھ، مجھے آزمائشوں اور آفات کا نشانہ قرار نہ دے، تیری عزت کے واسطے، اے مسلمانوں کی عزت و عظمت ۔