-
امریکہ کے ساتھ نئے مذاکرات کی فی الحال کوئی وجہ نہیں، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے نئی امریکی حکومت کے ساتھ مذاکرات سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ اس کی فی الحال کوئی وجہ نہیں ہے۔
-
ایران شامی عوام کی حمایت یافتہ کسی بھی حکومت کی حمایت کرے گا، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ تہران شامی عوام کی حمایت یافتہ کسی بھی حکومت کی حمایت کرے گا۔
-
غزہ کی جنگ میں صیہونی حکومت کا کوئی بھی ہدف حاصل نہ ہو سکا، جنرل نقدی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے نائب رابطہ کار جنرل رضا نقدی نے کہا ہے کہ مغربی ممالک نے پوری طاقت کے ساتھ صیہونی حکومت کی مدد کی اس کے باوجود صہیونی حکومت کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
-
محمد الضیف نے متعدد مرتبہ صیہونیوں کو شکست کا مزہ چکھایا، حزب اللہ
حزب اللہ لبنان نے القسام کے کمانڈر محمد الضیف کی شہادت پر تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے اپنی پوری زندگی صیہونیوں کے خلاف جہاد میں گزاری اور مختلف مواقع پر دشمن کو شکست سے دوچار کیا۔
-
مسلم معاشروں میں قرآنی وحدت کے عملی نفاذ کے لئے کوشش کرنی چاہئے، ایرانی صدر
ایرانی صدر نے کہا کہ آج کی دنیا کی ایک زندہ حقیقت ظلم کے خلاف مزاحمت ہے، جو در اصل قرآن کی زندگی بخش تعلیمات سے جنم لیتی ہے اور اس تحریک کو ہرگز ختم نہیں کیا جا سکتا۔"
-
ایران علاقائی ترقی میں قابل اعتماد شراکت دار بننے کے لئے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب صدر
ایرانی نائب صدر نے کہا ہے کہ یوریشین اکنامک یونین میں مبصر کا درجہ ملنے کے بعد ایران تنظیم کی اقتصادی سرگرمیوں میں مزید موثر کردار ادا کرسکتا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایران میں دھہ فجر؛ امید اور مزاحمتی دور کی ایک عظیم یاد
دھہ فجر ایران کی تاریخ کے اہم ترین ادوار میں سے ایک ہے۔ یہ ایرانی عوام کے غیر متزلزل ایمان، اسلام اور امام خمینی سے محبت کی شاندار کامیابی کی یاد تازہ کرتا ہے۔
-
قیدیوں کے تبادلے کا عمل جاری، تین صہیونیوں کے بدلے 90 فلسطینیوں کو رہا کیا جائے گا
فلسطینی جیل خانہ جات کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ کل 3 صہیونی قیدیوں کی رہائی کے بدلے عمر قید کی سزا پانے والے 90 فلسطینیوں کو اسرائیلی جیل سے رہا کیا جائے گا۔
-
محمد الضیف کے نام سے آج بھی صہیونیوں پر وحشت طاری ہوتی ہے، سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ محمد الضیف اور القسام بریگیڈ کے دیگر شہید کمانڈروں کے نام سے صیہونی مجرموں اور ان کے حامیوں پر دہشت طاری ہوجاتی ہے۔"
-
امام خمینی (رح) کا شمار اسلامی دنیا کی ممتاز شخصیات میں ہوتا ہے، امام جمعہ تہران
تہران کے امام جمعہ نے کہا کہ بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کا شمار عالم اسلام کی ممتاز شخصیات میں ہوتا ہے۔
-
قازقستان "الماتی ڈیجیٹل کانفرنس 2025" میں ایران کی پانچ تجاویز، رکن ممالک کا خیر مقدم
ایران کے نائب صدر نے قازقستان میں "الماتی ڈیجیٹل کانفرنس 2025" میں ڈیجیٹل معیشت کے شعبے کی ترقی کے لئے پانچ اہم تجاویز پیش کیں، جسے یوریشین اکنامک یونین کے رکن ممالک نے سراہا۔
-
رفح بارڈر کراسنگ آج دوبارہ کھول دی جائے گی، ذرائع
صہیونی میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ مصر اور غزہ کی پٹی کے درمیان رفح بارڈر کراسنگ آج سے دوبارہ کھول دی جائے گی۔
-
تین صہیونی قیدیوں کو کل رہا کیا جائے گا، حماس
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے تین صہیونی قیدیوں کے نام جاری کئے ہیں جنہیں قیدیوں کے تبادلے کے تحت کل رہا کیا جانا ہے۔
-
تہران غزہ کو امداد فراہم کرنے کے لئے تیار ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم غزہ میں فلسطینی مزاحمت کی فتح اور قیدیوں کی واپسی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور تہران غزہ میں فلسطینیوں کی مدد کے لیے تیار ہے۔
-
ایرانی فوج ہر خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے، ایڈمرل سیاری
ایرانی فوج کے ڈپٹی کمانڈر برائے ارتباطات ریئر ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ ایرانی مسلح افواج ہر قسم کے خطرے سے نمٹنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔
-
ایرانی نائب صدر کی کرغزستان کے وزیر اعظم سے ملاقات؛
علاقائی معاہدوں میں شمولیت ایران اور کرغزستان کے دوطرفہ تعلقات کے فروغ کا بہترین ذریعہ ہے
ایرانی صدر نے کرغزستان کے وزیرِاعظم سے ملاقات میں کہا کہ ایران اور کرغزستان کی علاقائی تنظیموں اور معاہدوں میں موجودگی دونوں ممالک کے تعلقات کو فروغ دینے کا بہترین موقع ہے۔
-
کمانڈروں کی شہادت سے حماس مزید مضبوط ہوگی، انصاراللہ
یمنی مقاومتی تنظیم انصاراللہ نے القسام بریگیڈ کے کمانڈروں کی شہادت پر ردعمل میں کہا ہے کہ کمانڈروں کی شہادت سے حماس کی طاقت مزید بڑھ جائے گی۔
-
2500 فلسطینی بچوں کو علاج کے لیے فوری طور پر غزہ سے باہر لے جانے کی ضرورت ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترش نے غزہ میں صحت کے وسائل کو ناکافی قرار دیتے ہوئے فلسطینی بچوں کو علاج کے لیے باہر منتقل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
رہنماؤں کی شہادت سے مقاومت مزید مضبوط ہوگی، حماس
حماس نے اپنے اعلی کمانڈر محمد ضیف اور دیگر رہنماؤں کی شہادت پر کہا ہے کہ رہنماؤں کی شہادت سے مقاومت کمزور نہیں بلکہ مزید مضبوط ہوگی۔
-
مقاومت نے ثابت کر دیا کہ شیعہ اور سنی ایک دوسرے کے لیے جان دینے کو تیار ہیں، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف نے سنی علماء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طوفان الاقصی کے بعد مقاومت نے ثابت کیا کہ شیعہ اور سنی ایک دوسرے کے لئے جان دینے کو تیار ہیں۔