-
ایران کو مہاجرین کی میزبانی کے ایک مثالی ملک کے طور پر متعارف کرایا جائے، اقوام متحدہ کا مطالبہ
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کے ایک سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ ایران کو پناہ گزینوں کی میزبانی میں دنیا میں ایک رول ماڈل کے طور پر متعارف کرایا جانا چاہیے۔
-
مغربی کنارے میں اسرائیل کے اقدامات بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے مغربی کنارے میں صیہونی حکومت کے اقدامات کے خلاف خبردار کیا۔
-
اسرائیل قیدیوں کے تبادلے کے بعد غزہ میں جنگ دوبارہ شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، نیویارک ٹائمز
نیویارک ٹائمز نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت اپنی ناکامی کا ازالہ کرنے کے لیے غزہ میں دوبارہ جنگ شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
-
ایرانی نائب صدر کی ڈیووس میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں، فلسطینیوں کے حقوق کا پر زور دفاع
ایرانی نائب صدر برائے اسٹریٹجک امور محمد جواد ظریف نے سوئٹزرلینڈ میں جاری ڈیووس اجلاس کے موقع پر مختلف ممالک کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں۔
-
ٹرمپ کا دعویٰ استعماری دور کی یاد تازہ کر رہا ہے، پانامہ
پانامہ کے صدر نے کہا کہ ٹرمپ کے تبصرے امریکی سلطنت کو وسعت دینے کے استعماری دور کی یاد تازہ کر رہے ہیں۔
-
ایرانی سائنسدانوں کا کارنامہ، کینسر کا پتہ لگانے والی نینو کٹ تیار کر لی
ایران کے ایک طبی ادارے نے معدے کے کینسر اور پیٹ کے انفیکشن کا باعث بننے والے Helicobacter pylori بیکٹیریا کا پتہ لگانے والی کٹ تیار کر لی ہے جو اس بیکٹیریا کی فوری شناخت کے لیے استعمال کی جا سکتی ہے۔
-
سوئٹزرلینڈ بھی اسرائیل کے خلاف مقدمہ چلانے والے ممالک میں شامل ہو گیا
سوئٹزرلینڈ غزہ میں نسل کشی کے مرتکب اسرائیلی صدر کے خلاف شکایت کی تحقیقات کر رہا ہے۔
-
کیش ایکسپو 2025 میں پاکستان کی شرکت
تہران میں پاکستان کے سفارت خانے نے ایک بیان میں کہا کہ کیش ایکسپو 2025 میں شرکت کا اعزاز حاصل ہوا اور اس ایکسپو میں پاکستان کی تجارتی ترقی، ثقافتی ورثے اور سیاحت کے متنوع مواقع کی متحرک صلاحیتوں کی نمائش کی۔
-
نیتن یاہو اور بیٹے میں ہاتھا پائی، والد کا گلا گھونٹنے کی کوشش کی، ذرائع کا انکشاف
کویت کے روزنامہ "الجریدہ" نے دعویٰ کیا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم کے بیٹے نے اپنے والد سے ہاتھا پائی کے دوران ان کا گلا گھونٹنے کی کوشش کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کابل کا دورہ کریں گے
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی جلد ہی کابل کا دورہ کرنے والے ہیں جہاں وہ افغانستان کے اعلیٰ حکام سے باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کریں گے۔
-
جنین میں حماس اور جہاد اسلامی کے مجاہدین کی صیہونی افواج سے شدید جھڑپیں، 12 فلسطینی شہید
غرب اردن کے شہر جنین میں قابض صیہونی افواج کے حملے کے بعد فلسطینی مقاومتی تنظیموں کے ساتھ جھڑپیں جاری ہیں، جن کے نتیجے میں اب تک 12 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔
-
امریکہ کا دوست ہونا دہشتگردوں کی فہرست میں شامل ہونے سے زیادہ خطرناک ہے، انصار اللہ
انصار اللہ یمن کے رہنما نے تنظیم کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرنے کے اقدام پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن کے دوستوں کی صف میں شامل ہونا دہشتگردوں کی فہرست میں شامل ہونے سے زیادہ خطرناک اور نقصان دہ ہے۔
-
جنگ بندی اسرائیل کی توہین/ دوبارہ جنگ شروع کی جائے، بن گویر
صہیونی سخت گیر رہنما بن گویر نے حماس کے ساتھ ہونے والی جنگ بندی کو شرمناک قرار دیتے ہوئے غزہ پر دوبارہ حملے شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بھارتی وزیراعظم اور صدر ٹرمپ کے درمیان ملاقات کی کوششیں جاری
بھارتی حکام نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ اور بھارتی وزیراعظم مودی کے درمیان ملاقات کےلئے کوششیں کررہے ہیں۔
-
ایران واحد ملک ہے جو فلسطینی عوام کی مزاحمت کی حمایت کرتا ہے، ناصر ابوشریف
ایران میں فلسطین کی اسلامی جہاد موومنٹ کے نمائندے نے کہا کہ فلسطینی عوام کی حمایت میں ایران کا کردار بہت عظیم ہے۔ ایران واحد ملک ہے جو عملی طور پر فلسطین کی مسلح مزاحمت کی حمایت کرتا ہے۔
-
ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس آمد، انصاراللہ یمن دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل
وائٹ ہاؤس نے یمنی مقاومتی تنظیم انصار اللہ کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
صہیونی حکومت کی انٹیلی جنس ناکامی، حماس کا کمانڈر منظر عام پر آگیا
صہیونی حکومت نے غزہ میں حماس کے کمانڈر کو شہید کرنے کا دعوی کیا تھا تاہم حسین فیاض اچانک کیمرے کے سامنے آگئے۔
-
ایران ایک ذمہ دار ملک ہے/کسی کی نصیحت کی ضرورت نہیں، وزیرخارجہ
ایرانی وزیرخارجہ عراقچی نے اقوام متحدہ کے سربراہ کے بیانات پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران جوہری ہتھیاروں کے معاملے پر اپنی ذمہ داریوں سے مکمل آگاہ ہے۔