-
حضرت عیسی (ع) زندہ ہوتے تو آج استکبار کا مقابلے میں قیام کرتے، رہبر معظم
رہبر معظم انقلاب نے کرسمس ڈے کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ حضرت عیسی علیہ السلام زندہ ہوتے تو آج کے استکبار کے سامنے قیام کرتے۔
-
دہشت گرد اپنا رنگ دکھانے لگے، طرطوس اور حمص میں مظاہرین پر فائرنگ+ ویڈیو
تحریر الشام کے دہشت گردوں نے ممتاز علوی شخصیت کے مقبرے کی توہین کے ردعمل میں "طرطوس" اور "حمص" میں ہونے والے مظاہروں پر فائرنگ کر دی۔
-
حضرت عیسی ع امن، انصاف اور ہمدردی کے پیامبر ہیں، ایرانی ترجمان وزارت خارجہ
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے یوم ولادت کی مناسبت سے مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا حضرت عیسی ع انصاف، امن اور ہمدردی کے پیامبر ہیں۔
-
صدر پزشکیان کا پوپ کے نام تہنیتی پیغام
ایرانی صدر نے کیتھولک چرچ کے سربراہ پوپ فرانسس کے نام ایک مبارکبادی پیغام میں مظلوم فلسطینیوں کی سلامتی، امن اور آزادی کے حصول کے لیے موثر اقدامات کی امید ظاہر کی۔
-
آذربائیجان کے ائیر لائن حادثے پر ایرانی اسپیکر کا تعزیتی پیغام
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے اپنی آذربائیجانی ہم منصب کو ملک کے مسافر طیارے کے حادثے پر تعزیتی پیغام بھیجا ہے۔
-
یمن کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی اینٹلی جنس کارروائیاں ناکام، شدید خفت کا سامنا
یمن کے سیکورٹی ذرائع نے اس ملک کے خلاف امریکی اور صیہونی خفیہ اداروں کی اینٹلی جنس کارروائیوں کو ناکام بنانے کی اطلاع دی ہے۔
-
صہیونی فوج کے خلاف شامی عوام کے مظاہرے؛ قابضوں نے گولیاں برسائیں
صیہونی فوجیوں نے شام کے صوبہ قنیطرہ پر قبضے کے خلاف احتجاج کرنے والے شامی مظاہرین پر گولیاں برسائیں۔
-
حماس پہلے سے زیادہ مضبوط ہو چکی ہے، اسرائیلی جنرل کا اعتراف
صیہونی حکومت کے ریٹائرڈ جنرل نے حماس کے مضبوط ہونے اور تل ابیب کی عسکری شکست کا اعتراف کیا ہے۔
-
پاراچنار تکفیریوں کے محاصرے میں، پاکستان بھر میں احتجاجی مظاہرے
وہابی تکفیریوں کی جانب سے پاراچنار کے مسلسل محاصرے اور شہریوں کو شدید مشکلات کے پیش نظر پاکستان کے مختلف شہروں میں عوامی مظاہرے ہورہے ہیں جبکہ صوبائی اور وفاقی حکومتیں مسلسل بے حسی کا مظاہرہ کررہی ہیں۔
-
پزشکیان کا طیارہ حادثے پر اپنے آذربائیجانی ہم منصب سے اظہار تعزیت
ایرانی صدر نے طیارے کے المناک حادثے پر اپنے آذربائیجانی ہم منصب سے تعزیت کا اظہار کیا۔
-
اسرائیل کی شام میں دراندزی، مقامی ہتھیار ضبط کر لئے!
اسرائیلی فوج نے شام کے صوبہ قنیطرہ پر اپنے حملوں کو بڑھاتے ہوئے مقامی لوگوں کو اپنے ہتھیار قابض افواج کے حوالے کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔
-
اسرائیلی رجیم ایران کے حملوں کو روکنے کی صلاحیت نہیں رکھتی، سینئر ایرانی کمانڈر
ایک سینئر ایرانی کمانڈر نے آنے والے دنوں میں فوج اور سپاہ کی مشترکہ مشقوں سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی رجیم ایران کے حملوں کا مقابلہ نہیں کرسکتی۔
-
شام، داعش اور تحریر الشام کا گٹھ جوڑ، دیرالزور میں داعش مضبوط ہونے لگی
بشار الاسد کی حکومت کا تختہ الٹنے کے ساتھ ہی دیر الزور کے دیہی علاقوں میں داعش کے عناصر الجولانی سے وابستہ تنظیم کی خاموشی کے سائے میں شامی شہریوں کو قتل اور اغوا کررہے ہیں۔
-
کرسمس ڈے عالمی صلح کا پیغام دیتا ہے، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ حضرت عیسی مسیحؑ کی ولادت کا دن دنیا میں صلح اور امن کا پیغام عام کرنے کی دعوت دیتا ہے۔
-
قازقستان میں آذربائیجان کا مسافر طیارہ گر کر تباہ، کئی ۷۰ افراد جانبحق
قازقستان کے شہر اکتاؤ میں آذربائیجان کا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔
-
بانی پاکستان کا یوم پیدائش آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش آج پاکستان بھر میں عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، اس حوالے سے کراچی سمیت ملک بھر میں خصوصی تقریبات منعقد ہوئیں۔
-
یمنی فوج کے میزائل حملوں میں شدت، صہیونی فرار، ہوائی جہازوں کے روٹ تبدیل
یمنی فوج کے میزائل حملوں میں شدت آنے کے بعد تل ابیب کے لئے پروازوں کے روٹ تبدیل کئے گئے ہیں جبکہ فرار کے دوران 9 صہیونی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
نماز کو بروقت اور توجہ کے ساتھ پڑھیں، رہبر معظم کا نماز کے قومی اجلاس کے موقع پر پیغام
رہبر معظم انقلاب نے اکتیسویں قومی اجلاس برائے نماز کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ نماز کو اول وقت میں اور توجہ کے ساتھ پڑھیں۔
-
شام میں مداخلت سے باز رہے، دہشت گردوں کے عبوری وزیر خارجہ کی ایران کے خلاف ہرزہ سرائی
شام پر قابض دہشت گردوں کے عبوری وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے مداخلت سے باز رہنے کی تاکید کی ہے۔
-
یمنی فوج کے حملے، صہیونی حکومت سلامتی کونسل کے پاؤں پکڑنے لگی
یمنی فوج کے حملوں میں شدت آنے کے بعد صہیونی حکومت نے سلامتی کونسل سے مداخلت کی اپیل کی ہے۔
-
یمنی فوج نے اسرائیل پر حملوں میں شدت لانے کا فیصلہ کیا ہے، تل ابیب پریشان
صہیونی اہلکار نے کہا ہے کہ یمنی فوج کی جانب سے اسرائیل پر حملوں میں شدت کے بعد اسرائیل کی پریشانی میں اضافہ ہوا ہے۔
-
غزہ کے خلاف صہیونی جارحیت، 12 ہزار سے زائد اسکول کے بچے شہید، 21 ہزار سے زائد زخمی
فلسطینی وزارت تعلیم کے مطابق غزہ کے خلاف صہیونی جارحیت کے آغاز سے اب تک 12 ہزار سے زائد فلسطینی اسکول کے بچے شہید ہوگئے ہیں۔
-
عالمی ادارے غزہ کے ہسپتالوں کی حفاظت کریں، فلسطینی وزارت صحت
غزہ کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ کے اسپتالوں پر اپنے حملے تیز کر دئے ہیں جس سے طبی عملہ سمیت مریضوں کی شہادتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے درمیان جھڑپیں، ترکی کے زیر کنٹرول شہر منبج میں کار بم دھماکہ
شام کے مقامی میڈیا نے ترکی سے وابستہ عناصر کے زیر کنٹرول شہر منبج کے مرکز میں بم دھماکے کی اطلاع دی ہے۔
-
صہیونی حکومت کی جانب سے شہید اسماعیل ہنیہ پر حملے کا اعتراف، ایران کا اقوام متحدہ کو خط
صہیونی حکومت کی جانب سے شہید اسماعیل ہنیہ پر حملے کی تصدیق کے بعد ایران نے اقوام متحدہ کو خط میں اسرائیل کو لگام دینے کا مطالبہ کیا ہے۔