-
شامی عوام کو ہی اپنے ملک کے مستقبل کا فیصلہ کرنا ہے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر نے قومی مفاہمت تک پہنچنے کے لیے شامی معاشرے کے مختلف طبقوں کے درمیان بات چیت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ فوجی تنازع اور تشدد جلد از جلد ختم ہو جائے گا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی بروز بدھ اہم خطاب کریں گے
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد بروز بدھ حسینیہ امام خمینی (رح) میں ملاقات کریں گے۔
-
بشار الاسد اور ان کا خاندان روس میں ہے، کریملن
الجزیرہ نے روسی چینل کا حوالہ دیتے ہوئے ماسکو میں "بشار الاسد" اور ان کے خاندان کی موجودگی کی اطلاع دی۔
-
امام حسین یونیورسٹی میں طلبہ کا عالمی دن منایا گیا
امام حسین (ع) یونیورسٹی میں طلبہ کے قومی دن کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا جس میں العہد عراق کے سیکرٹری جنرل سید ہاشم الحیدری نے خطاب کیا۔
-
صیہونی رجیم کے شام پر فضائی حملے، دمشق میں آگ بھڑک اٹھی
قابض صہیونی فوج نے شام کے دارالحکومت پر نئے حملے کئے ہیں۔
-
اسرائیل نے شام کے ایک حصے پر قبضہ کر لیا
صیہونی ذرائع ابلاغ نے شام کے خلاف اس رجیم کی نئی جارحیت اور اس ملک کے ایک حصے پر قبضے کی خبر دی ہے۔
-
شام پر اسد خاندان کے دور اقتدار پر ایک طائرانہ نگاہ
اسد خاندان کا دور نئے شام کی پوری تاریخ کا نصف سے زیادہ حصہ ہے اور کسی دوسرے حکمران کی طرح اس میں بھی بہت سی خوبیاں اور کمزوریاں موجود ہیں۔
-
شام کے مستقبل کا تعین ملک کے عوام کی ذمہ داری ہے، ایران
ایران کی وزارت خارجہ نے کہا کہ شام کے مستقبل کے بارے میں کسی مداخلت اور غیر ملکی تسلط کو خاطر میں لائے بغیر فیصلہ کرنا وہاں کے عوام کی ذمہ داری ہے۔
-
دہشت گردوں کا شمالی شام میں امریکی حمایت یافتہ کرد فورسز پر حملہ
دہشت گرد عناصر نے اس ملک کے شمال میں امریکی حمایت یافتہ کرد فورسز کے خلاف اپنے حملوں کا اعلان کیا ہے۔
-
ایرانی سفارت کار، حملے سے پہلے ہی سفارت خانہ چھوڑ چکے تھے، ترجمان دفتر خارجہ
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس بات پر زور دیا کہ دمشق میں ایرانی سفارت خانے کا عملہ مکمل طور پر صحیح و سالم ہے۔
-
شام میں پھنسے پاکستانی شہریوں کی سہولت کیلیے کرائسز مینجمنٹ یونٹ فعال
شام میں موجودہ صورتحال کے پیش نظر وزارت خارجہ نے شام میں موجود پاکستانی شہریوں کی سہولت کے لیے کرائسز مینجمنٹ یونٹ فعال کر دیا ہے۔
-
شام کی تقدیر کا فیصلہ اس ملک کے عوام کو کرنا چاہیے، سینئر ایرانی عہدیدار
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے سابق چیف کمانڈر نے شام کی موجودہ صورت حال پر ردعمل کا اظہار کیا۔
-
شام کے ساتھ ہماری سرحدیں محفوظ ہیں، عراقی وزیر داخلہ
عراق کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ مسلح افواج کے سربراہ عراق اور شام کی سرحدی صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں۔
-
بشار الاسد کے فضائی حادثے میں مارے جانے کا قوی امکان ہے، روئٹرز کا دعوی
خبر رساں ادارے روئٹرز نے دو شامی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ اس بات کا قوی امکان ہے کہ شامی صدر فضائی حادثے میں مارے گئے ہوں!
-
دہشت گردوں نے دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر دھاوا بول دیا+ ویڈیو
تحریر الشام کے دہشت گردوں نے دمشق میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے پر حملہ کرکے املاک کو نقصان پہنچایا۔
-
شام کی صورتحال تشویشناک ہے تاہم حکومت اسلامی رہبر اور امت کی بنیادوں پر استوار ہے، ہاشم الحیدری
تحریک عهدالله عراق کے سربراہ حجت الاسلام ہاشم الحیدری نے کہا ہے کہ شام کے حالات انتہائی تشویشناک ہیں۔ اصل جنگ عراق میں ہوگی اور امریکہ کو یہاں سے نکلنا ہوگا۔
-
دہشت گردوں کا صدر دفتر اور وزارت دفاع میں داخلہ+ ویڈیو
تکفیری دہشت گرد شام کے صدر کے دفتر اور وزارت دفاع میں داخل ہوگیے ہیں۔
-
بشار الاسد کے بارے میں فلحال کوئی معلومات فراہم نہیں، شامی وزیراعظم
شامی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ بشار الاسد کے ملک سے نکلنے کے وقت اور مقصد کے بارے کچھ معلوم نہیں ہے۔
-
دمشق پر دہشت گردوں کا قبضہ، صہیونی ٹینک شامی سرحدوں میں داخل
ذرائع ابلاغ کے مطابق صیہونی فوج کے ٹینک مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں میں سرحد عبور کرکے شام میں داخل ہوگئے ہیں۔
-
شامی کرد رہنماؤں کی اسرائیلی حکام سے مبینہ ملاقاتیں
صہیونی میڈیا کے مطابق شام کے کرد رہنماؤں نے اسرائیلی حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔
-
عالمی ادارے کی نگرانی میں جوہری پروگرام جاری رہے گا، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ عالمی جوہری ادارے کی نگرانی میں ایران کا ایٹمی پروگرام جاری رہے گا۔
-
بشار الاسد نے ملک چھوڑ دیا ہے، ذرائع
شام میں مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر بشار الاسد نے ملک چھوڑ دیا ہے۔
-
لبنانی اور فلسطینی مقاومت کا اصولی موقف جاری رہے گا، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے خلاف فلسطینی اور لبنانی مقاومت کی حمایت کا اصولی موقف جاری رہے گا۔
-
شام کا بحران علاقائی ممالک کے بھی خطرہ ثابت ہوسکتا ہے، عرب ممالک
عرب اور اعلان آستانہ کے رکن ممالک نے شام میں تکفیری دہشت گردوں کے حملوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس بحران کو پورے خطے کے لئے خطرناک قرار دیا ہے۔
-
شام کے دارالحکومت پر دہشت گردوں نے قبضہ کر لیا
شائع ہونے والی تصاویر کے مطابق شامی دہشت گرد دمشق میں داخل ہو گئے ہیں اور انہوں نے شامی ریڈیو اور ٹیلی ویژن اور دمشق ہوائی اڈے سمیت حساس تنصیبات پر قبضہ کر لیا ہے۔