-
ایرانی نائب صدر کی محمد بن سلمان سے ملاقات، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ایرانی نائب صدر محمد رضا عارف نے ملاقات کی ہے۔
-
صیہونی رجیم کے حملے کے دوران کوئی طیارہ ملک کی فضائی حدود میں داخل نہیں ہوا، ایرانی ائیر چیف
ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے ترجمان نے اس کمیشن کے ارکان کی فضائیہ کے کمانڈروں کے ساتھ ملاقات کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے ائیر چیف مارشل امیر صباحی فرد کے حوالے سے کہا کہ اسرائیلی حملے کے دوران کوئی طیارہ ملک کی فضائی حدود میں داخل نہیں ہوا۔
-
ایرانی نائب صدر کا او آئی سی اجلاس سے خطاب:
فلسطین اور لبنان میں نسل کشی جنگی جرائم پر خاموشی کا نتیجہ ہے
ایرانی نائب صدر رضا عارف نے او آئی سی اور عرب لیگ کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جنگی جرائم پر خاموشی کی وجہ سے صہیونی حکومت فلسطین اور لبنان میں شہریوں کی نسل کشی کررہی ہے۔
-
تہران کی ماتمی انجمنوں کا لبنان اور فلسطین کے مظلوم عوام کے لئے ساڑھے 14 ارب تومان کا عطیہ
امدادی مہم میں مداحان اہل بیت اور تہران کی انجمنوں کے ذمہ داروں نے شرکت کی اور مزاحمتی محاذ کی حمایت کے لئے عوامی امداد پر تاکید کی۔
-
جنگ بندی کی حمایت کرتے ہیں، ایرانی پارلیمانی اسپیکر کی لبنانی ہم منصب سے ٹیلفونک گفتگو
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے لبنانی ہم منصب سے ٹیلفونک گفتگو کرتے ہوئے لبنان اور غزہ میں جنگ بندی کی حمایت کا اظہار کیا ہے۔
-
ہم صلح کی پیشکش کرتے ہیں لیکن جواب میں ہمارا خون بہایا جاتا ہے، بشار الاسد
شام کے صدر بشار الاسد نے ریاض میں او آئی سی اور عرب لیگ سربراہان مملکت کانفرنس میں امن مذاکرات کو سبوتاژ کرنے پر صہیونی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
-
مشہد میں علامہ اقبال بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
اقبال لاہوری کی یاد میں مشہد کی فردوسی یونیورسٹی میں پاکستان ، ترکی، ترکمانستان، عراق اور سعودی عرب کے قونصل اور یونیورسٹی کے اساتذہ، طلباء اور ادبی حلقوں کی شرکت سے منعقد ہوئی۔
-
محمد بن سلمان کی لبنان اور ایران پر اسرائیلی حملوں کی مذمت، جنگ بندی کا مطالبہ
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے عرب اسلامی سربراہی اجلاس سے خطاب میں اسرائیلی جارحیت کو فلسطینیوں کی نسل کشی قرار دیتے ہوئے کرتے غزہ اور لبنان میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
روس اور ایران کا بینکنگ سسٹم فعال کرنے کا فیصلہ، مقامی کرنسیوں میں ادائیگی کی سہولت ہوگی
ایران کے مرکزی بینک کے گورنر کا کہنا ہے کہ روس کے ایم آئی آر ادائیگی نظام کو ایران کے شتاب بینکنگ سسٹم سے منسلک کیا جائے گا تاکہ دونوں ممالک کے درمیان مالی تعاون کو فروغ دیا جا سکے۔
-
یمن کی تل ابیب کے ساتھ جنگ کے پانچویں مرحلے میں منفرد کاروائی، صیہونی بیس پر بیلسٹک میزائل دے مارا
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے آج صبح مقبوضہ علاقوں کے خلاف آپریشن کی تفصیلات بتائیں۔
-
حزب اللہ کے سربراہ "شیخ نعیم قاسم" فوجی وردی میں محاذ جنگ پر
تصاویر میں حزب اللہ کے رہنما شیخ نعیم قاسم کو فرنٹ لائن پر فوجی وردی میں دکھایا گیا ہے۔
-
دہشت گردانہ حملے عوام کے عزم کو کمزور کو نہیں کر سکتے، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ جرمن پاسپورٹ ہولڈر ایک ایرانی شہری کی موت کے بعد جرمن حکومت کا رد عمل ایرانی ہم وطنوں کے لئے پریشانی کا باعث ہے۔
-
تخت جمشید
ایران کے ہخامنشی سلطنت کے فرمانرواؤں کا عظیم الشان دار السلطنت جو شیراز سے چالیس میل شمال مشرق میں واقع ہے۔شاہی محلات کے کھنڈر اب بھی قدیم فن تعمیر کا بہترین نمونہ پیش کرتے ہیں۔
-
ساحل پر چہل قدمی کرتے جوبائیڈن مسلسل لڑکھڑاتے رہے، ویڈیو وائرل
امریکی صدر جوبائیڈن اپنی بھولنے کی بیماری اور چلتے پھرنے کے دوران توازن برقرار رکھنے کی کوشش میں لڑکھڑانے کے باعث خبروں میں رہتے ہیں۔
-
ایران کی درخواست پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس
غزہ اور لبنان میں اسرائیلی جارحیت سے متعلق عرب اسلامی سربراہی اجلاس آج ہو رہا ہے، جس میں ایرانی نائب صدر سمیت دیگر اسلامی ممالک کے سربراہان شرکت کریں گے۔
-
یمنی فوج کا اسرائیل پر بیلسٹک میزائل حملہ+ویڈیو
یمنی فوج نے مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوجی تنصیبات پر بیلسٹک میزائل حملہ کیا ہے۔
-
سیکورٹی خدشات، نتن یاہو کو خفیہ ایجنسیوں نے خبردار کردیا
صہیونی خفیہ ایجنسیوں نے نتن یاہو کو سیکورٹی خطرات کی وجہ سے خبردار کردیا ہے۔
-
لبنان میں جنگ بندی، صہیونی جنگی کابینہ نے اتفاق کرلیا
عبرانی میڈیا کے مطابق صہیونی جنگی کابینہ نے لبنان میں جنگ بندی کی تجویز سے اتفاق کرلیا ہے۔
-
عراقی مشیر برائے قومی سلامتی کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات؛
ایران کی سلامتی کے خلاف کسی بھی اقدام کی صورت میں عراق ردعمل دکھائے گا
عراقی مشیر برائے قومی سلامتی الاعرجی نے ایرانی وزیرخارجہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران کے خلاف کسی اقدام کی صورت میں عراق شدید ردعمل دکھائے گا۔
-
لبنان پر صہیونی جارحیت جاری، مزید 38 شہید
صہیونی فوج نے لبنان کے مختلف علاقوں پر حملہ کرکے 38 شہریوں کو شہید کردیا ہے۔
-
تین شہیدوں کی بوڑھی ماں کا مقاومت کے لئے سونے کا عطیہ+ ویڈیو
تین شہیدوں کی ماں نے غزہ اور لبنان کے مظلوم عوام کے لئے سونے کی دو انگوٹھیاں عطیہ دے دیں۔
-
القسام بریگیڈ کا صہیونی فوجیوں پر گھات لگا کر حملہ، 15 ہلاک
حماس کی ذیلی شاخ القسام بریگیڈ نے غزہ میں صہیونی فورسز پر حملہ کرکے متعدد اہلکاروں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
سراوان میں دہشت گردوں کا حملہ، 5 سیکورٹی اہلکار شہید
سراوان میں سیکورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملے میں 5 اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔
-
صدر پزشکیان کی سعودی ولی عہد سے ٹیلفونک گفتگو، فلسطین اور لبنان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
ایرانی صدر پزشکیان اور سعودی ولی عہد نے ٹیلفونک گفتگو کے دوران غزہ اور لبنان میں صہیونی حکومت کی جارحیت کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔