-
ایران اور سعودی فوجی سربراہان کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون اور مسئلہ فلسطین پر تبادلہ خیال
ایران اور سعودی عرب کی مسلح افواج کے سربراہان نے ملاقات کے دوران میں دوطرفہ دفاعی اور فوجی تعاون اور مسئلہ فلسطین پر تبادلہ خیال کیا۔
-
حزب اللہ کا صہیونی اہم تنصیبات پر راکٹ حملہ
حزب اللہ نے صہیونی فوج کی اہم تنصیبات پر راکٹ حملہ کیا ہے۔
-
تہران کی شاہراہ کا نام شہید ہنیہ رکھ دیا گیا
تہران سٹی کونسل نے اتوار کے روز سابقہ فلسطین اسٹریٹ کا نام تبدیل کر کے شہید اسماعیل ہنیہ رکھ دیا۔
-
صہیونی جارحیت کا مقابلہ کرنا فلسطینیوں کا فطری حق ہے، ایران
او آئی سی کے ہنگامی اجلاس میں ایرانی وزارت خارجہ کے معاون برائے قانونی و بین الاقوامی امور غریب آبادی نے کہا کہ فلسطینیوں کو اپنے دفاع کے لئے کسی سے اجازت لینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
-
صیہونی بینکوں کا اے ٹی ایم سسٹم ہیک کر لیا گیا، آبادکاروں کی چیخیں نکل گئیں
صیہونی ذرائع ابلاغ نے مقبوضہ علاقوں میں کریڈٹ کارڈ سسٹم میں خلل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے سائبر حملے کی خبر دی ہے
-
عرب اخبارات کی شہ سرخیاں؛ ٹرمپ کا تل ابیب کو تحفہ؛ اردن، مصر اور سعودی عرب سوچ لیں
صیہونیوں کے لئے ٹرمپ کے جتن اور جنوبی لبنان کی جنگی صورت حال کا جائزہ عرب دنیا کے اخبارات کی توجہ کا مرکز بنا۔
-
حزب اللہ نے عیترون میں صیہونی فوج کو دھول چٹا دی، متعدد ہلاک
لبنان کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ سرزمین پر نئے حملوں اور عیترون کے جنوب مغرب میں صیہونی فوجیوں کی دراندازی کو ناکام بنانے کی اطلاع دی۔
-
اسحاق ڈار کی اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت، غزہ میں جاری نسل کشی ختم کرنیکا مطالبہ
پاکستانی نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ریاض میں غیر معمولی عرب و اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کی۔
-
سیستان و بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن، متعدد دہشت گرد ہلاک، نو گرفتار
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کی قدس بیس کے ترجمان نے صوبہ سیستان و بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں دو دہشت گردوں کے ہتھیار ڈالنے، تین عناصر کی ہلاکت اور نو دیگر کی گرفتاری سے آگاہ کیا۔
-
سعودی عرب اور ایران کی مسلح افواج کے سربراہوں کی ملاقات
سعودی مسلح افواج کے سربراہ جنرل فیاض بن حمید الولی نے اپنے ایرانی ہم منصب جنرل باقری سے ملاقات کی۔
-
بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ ایران کا دورہ کریں گے
بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کے سربراہ رافیل گروسی بدھ کی رات ایران کا دورہ کریں گے جہاں وہ ملک کے اعلیٰ حکام سے بات چیت کریں گے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں ہزاروں صیہونیوں کی نیتن یاہو کے خلاف ریلی
ہزاروں صییونی آباد کاروں نے مظاہرے کرکے صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو اور ان کی انتہائی دائیں بازو کی کابینہ کے خلاف احتجاج کیا۔
-
سعودی آرمی چیف آج ایران کا دورہ کریں گے
سعودی عرب کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حمید الولی ایک اعلیٰ فوجی وفد کے ہمراہ تہران کا دورہ کریں گے۔
-
ایرانی نائب وزیرخارجہ او آئی سی کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کے لئے سعودی عرب روانہ
ایران کی وزارت خارجہ کے قانونی اور بین الاقوامی امور کے نائب ریاض میں منعقدہ او آئی سی کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔
-
اماراتی چینل کا صہیونی شائقین کی حمایت میں غیر پیشہ ورانہ اقدام
ایک اماراتی چینل نے ہالینڈ میں تصادم کی وجہ بننے والی صہیونی ٹیم کے مداحوں کی حمایت میں غیر پیشہ وارانہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
-
ملکوں کے صدور بدلنے سے ایران کی طاقت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ملکوں کے صدور بدلنے سے ایران کی طاقت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
-
حزب اللہ کے مجاہدین کا شیخ نعیم قاسم کے نام خط:
آپ کی قیادت میں سید مقاومت کی راہ جاری رکھیں گے
حزب اللہ کے مجاہدین نے تنظیم کے سربراہ شیخ نعیم قاسم کے نام خط میں مکمل فتح تک شہید حسن نصر اللہ کی راہ جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
لبنان پر صہیونی زمینی جارحیت کے خاتمے کی متضاد خبریں
صہیونی ذرائع ابلاغ میں لبنان پر صہیونی حکومت کی زمینی جارحیت کے خاتمے کی متضاد خبریں گردش کررہی ہیں۔
-
امریکہ اور برطانیہ کا یمن کے مختلف علاقوں پر حملہ
امریکہ اور برطانیہ نے یمن کے مختلف علاقوں پر فضائی حملہ کیا ہے۔
-
لبنان پر صہیونی جارحیت جاری، شہداء کی تعداد 3100 سے تجاوز کرگئی
لبنان پر صہیونی حکومت کی جارحیت کے نتیجے میں 3100 سے زائد شہید اور 13 ہزار سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یمن کے جنوب میں کشتی پر حملہ
برطانوی بحری تجارتی کمپنی کے مطابق یمن کے جنوب میں کشتی کو حادثہ پیش آیا ہے۔
-
فلسطینی و لبنانی مقاومت کے لئے چندہ مہم، 200 ارب تومان سے زائد نقد عطیات جمع
غزہ اور لبنان میں صہیونی جارحیت سے متاثر لوگوں کے لئے چندہ مہم کے تحت ایرانی عوام نے اب تک 200 ارب تومان کا نقد عطیہ دیا ہے۔