-
امیر قطر اور برطانوی وزیر اعظم کا غزہ اور لبنان کے خلاف صیہونی جارحیت پر تبادلہ خیال
قطر کے امیر اور برطانوی وزیر اعظم نے ٹیکی فونک بات چیت کے دوران غزہ اور لبنان کی تازہ ترین صورت حال اور کشیدگی کو کم کرنے کے لیے سفارتی حل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
مصر اور قطر کی جنگ بندی تجاویز کافی نہیں ہیں، حماس
تحریک حماس کے ایک سینئر رکن نے واضح کیا کہ مصر اور قطر کی جانب سے عارضی جنگ بندی کی تجاویز غاصب رجیم کی جارحیت کے مستقل خاتمے، قابض افواج کے انخلاء اور مہاجرین کی واپسی کی توقعات پر پورا نہیں اترتی ہیں۔
-
صدر پزشکیان کا الجزائر کے قومی دن پر تہنیتی پیغام، دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اپنے الجزائری ہم منصب کے نام ایک پیغام میں کہا کہ تہران الجزائر کے ساتھ تمام شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لئے تیار ہے۔
-
فلسطینی مزاحمت کے ہاتھوں صیہونی فوج کا ایک اور کمانڈر ہلاک
صہیونی فوج نے جنوبی غزہ میں جھڑپوں کے دوران اپنے ایک کمانڈر کی ہلاکت کی تصدیق کی
-
ایران کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن، چار دہشت گرد ہلاک
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے کہا: جنوب مشرقی ایران میں سرگرم دہشت گردوں کے چار نیٹ ورکس کے خلاف کلین آپریشن کیا گیا۔
-
اردن سے نئے ممکنہ آپریشن کے خوف سے صیہونی فوج پر دہشت طاری
صہیونی میڈیا نے اردن سے مزاحمت کی انتقامی کارروائی کے امکان کے پیش نظر ایلات روڈ کو بند کرنے کا اعلان کیا۔
-
ایران میں تحریک جہاد فلسطین کے نمائندے کی مہر نیوز سے گفتگو:
ایران پر صہیونی حکومت کا حملہ مکمل ناکام ہوا
ایران میں تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے ناصر ابوشریف نے کہا کہ ایران پر صہیونی حکومت کا شرارت آمیز حملہ دفاعی اہداف سے خالی تھا اسی لئے ناکامی سے دوچار ہوا۔
-
اسپین نے اسرائیل کو میڈرڈ فوجی نمائش میں شرکت سے روک دیا
اسپین کی حکومت نے غزہ اور لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کے ردعمل میں میڈرڈ میں ہونے والی فوجی نمائش میں اس رجیم سے وابستہ سے کمپنیوں کی شرکت پر پابندی لگا دی۔
-
چین کی جانب سے تفتان میں ایرانی فوجیوں پر حملے کی شدید مذمت
چین کی وزارت خارجہ کے جاری کردہ ایک بیان میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ بیجنگ ایران کے قومی سلامتی کے دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے۔
-
شیخ نعیم قاسم سید حسن نصر اللہ کا آئینہ اور عکس ہیں، امام جمعہ تہران
امام جمعہ تہران آیت اللہ صدیقی نے کہا کہ ہم شیخ نعیم قاسم کو حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کے طور پر تقرری پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ نعیم قاسم سید حسن نصراللہ کا عکس اور پرتو ہیں۔
-
ایران مستقبل قریب میں شراکت داری کے معاہدے پر دستخط کریں گے، روسی وزیرخارجہ
روسی وزیرخارجہ لاروف نے کہا ہے کہ ماسکو مستقبل قریب میں تہران کے ساتھ شراکت داری کے معاہدے پر دستخط کرے گا۔
-
تل ابیب میں حریدی فرقے کا احتجاج، صہیونی پولیس کے ساتھ تصادم، متعدد گرفتار
صہیونی پولیس نے تل ابیب میں حریدی فرقے کے احتجاجی مظاہرین پر حملہ کرکے متعدد کو گرفتار کیا ہے۔
-
قم میں غزہ اور لبنانی عوام کے لیے فنڈ ریزنگ، قمی خواتین کی جانب سے زیورات کا عطیہ+ ویڈیو
حضرت معصومہؑ کے حرم میں زائرین نے نقدی اور غیر نقدی عطیات کے ذریعے مقاومت کے لئے چندہ مہم میں حصہ لیا۔
-
جرمن سفارت کار کی ایرانی وزارت خارجہ طلبی
جرمنی میں ایرانی قونصل خانوں کی مبینہ بندش کی خبروں پر ایرانی وزارت خارجہ نے جرمن سفارت کار کو طلب کرکے احتجاج کیا ہے۔
-
مقبوضہ علاقوں صہیونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے وسیع حملے
حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں پر وسیع حملے کیے ہیں۔
-
ایران اسرائیل پر جوابی حملے کی تیاری کررہا ہے، امریکی ذرائع ابلاغ
آکسیوس نے مغربی ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ ایران صہیونی حکومت کے شرارت آمیز حملے کا جواب دینے کی تیاری کررہا ہے۔
-
ایران کا جوابی حملہ دشمن کے تصور سے بھی باہر ہوگا، جنرل سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل سلامی نے کہا ہے کہ وعدہ صادق 2 میں دشمن کی فضائیں ایرانی میزائلوں سے بھر گئی تھیں اس مرتبہ بھی ہمارا جواب تصور سے باہر ہوگا۔